PM Modi on Operation Sindoor in Parliament: پارلیمنٹ پر آپریشن سندور پر بول رہے ہیں پی ایم مودی، کہا-میں آئینہ دکھانے کے لیے کھڑا ہوا ہوں
انھوں نے اپنے خطاب کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں کو ہندوستان کی کامیابی اور موقف نظر نہیں آتا، میں انھیں آئینہ دکھانے کے لیے کھڑا ہوا ہوں۔
بی جے پی صدرجے پی نڈا نے’مینٹل بیلنس‘ کہنے پرراجیہ سبھا میں کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے سے مانگی معافی، کہا- میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں
آپریشن سندورپربحث کے دوران پارلیمنٹ میں ایک لمحہ ایسا آیا، جب جے پی نڈا کو معافی مانگنی پڑی۔ سینئر رکن پارلیمنٹ اور کانگریس صدرملیکا ارجن کھڑگے کے بولنے کے بعد جے پی نڈا بولنے کے لئے کھڑے ہوئے۔ وہ وزیراعظم مودی کے لئے کھڑگے کے استعمال کردہ الفاظ پرسوال اٹھا رہے تھے۔ پھر انہوں نے ایسی بات کہہ دی، جس سے ایوان میں ہنگامہ مچ ہوگیا۔
UPI payment without PIN possible with biometrics: صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، یوپی آئی میں انقلابی تبدیلی کی تیاری، بایو میٹرک سے بغیر پن کے ادائیگی ممکن
اس نئی سہولت کو جلد ہی پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر کچھ علاقوں میں لانچ کیا جا سکتا ہے اور پھر اس کی توسیع پورے ملک میں کی جائے گی۔ اگر سب کچھ منصوبے کے مطابق چلا، تو یو پی آئی ادائیگی کا یہ نیا دور پن فری، تیز، محفوظ اور صارف دوست ہوگا۔
NPR Update: نیشنل پاپولیشن رجسٹر کو اپ ڈیٹ کا کرنے پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، وزارت داخلہ نے لوک سبھا میں کیا واضح
اس سے قبل وزارت داخلہ نے 22 جولائی کو لوک سبھا میں بتایا تھا کہ مردم شماری 2027 کی تیاری کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس سلسلے میں 3 اور 4 جولائی کو دہلی میں دو روزہ کانفرنس منعقد کی گئی۔
Shah & Akhilesh Yadav exchange barbs in Lok Sabha: لوک سبھا میں آپریشن سندور پر بحث کے دوران وزیر داخلہ امت شاہ اور اکھلیش یادو میں لفظی جنگ، شوروغل میں ڈوبا ایوان
وزیرداخلہ نے دعویٰ کیا کہ فوج اور سی آر پی ایف نے دہشت گردوں کے آقا کو بھی مار گرایا۔ اس پر اکھلیش یادو نے مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے آقا پاکستان میں ہیں۔ جس پر امت شاہ نے طنزیہ انداز میں جواب دیا، کون... آپ کی پاکستان سے بات ہوتی ہے کیا؟
“Pakistan is Congress’s mistake”: ’’کانگریس کی غلطی ہے پاکستان‘‘، امت شاہ نے لوک سبھا میں کانگریس پر کی سخت تنقید
انھوں نے کہا کہ پاکستان کانگریس کی غلطی ہے اور اگر کانگریس نے تقسیمِ ہند کو قبول نہ کیا ہوتا تو آج پاکستان وجود میں نہ آتا۔
Unclaimed money of banks: بینکوں کی ناقابل دعویٰ رقم 67,003 کروڑ تک پہنچ گئی، RBI کا UDGAM پورٹل لانچ، اپنی رقم آج ہی چیک کریں
ماہرین کے مطابق UDGAM پورٹل کا آغاز ایک مثبت قدم ہے جس سے کروڑوں روپے عام شہریوں تک واپس پہنچ سکتے ہیں۔ اس سے نہ صرف نظام میں شفافیت بڑھے گی بلکہ بینکنگ نظام میں عوامی بھروسہ بھی مضبوط ہوگا۔
Dr. Rajeshwar Singh Condemns Insults to Women: ’’بھارت میں خواتین کمزوری نہیں طاقت کی علامت ہیں‘‘ ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا-خواتین کی توہین پر نہیں رہیں گے خاموش
انھوں نے کہا کہ ’’آج کچھ لوگ خواتین کے وقار اور ہندوستانی روایت پر انگلیاں اٹھا کر نہ صرف ایک عورت بلکہ پوری قوم کی روح کی توہین کر رہے ہیں۔‘‘
Mallikarjun Kharge criticized the PM: وزیراعظم بغیر بلائے پاکستان جا کر گلے ملتے ہیں، پھر دوسروں کو حب الوطنی کا سبق پڑھاتے ہیں، ملیکاارجن کھڑگے نے پی ایم مودی کو بنایا نشانہ
ملیکاارجن کھڑگے نے وزیراعظم نریندر مودی اور حکومت پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ واقعی سنجیدہ ہیں تو دوسروں پر تنقید کے بجائے اپنا احتساب کریں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ’’حکومت نے صرف جھوٹ کے کارخانے بنائے، پبلک سیکٹر نہیں‘‘ اور نہرو جی کو گالیاں دینا ان کا وطیرہ بن چکا ہے، حالانکہ وہی لوگ بچپن میں چچا نہرو کی سالگرہ مناتے تھے۔
PM Modi lauds Amit Shah: پی ایم مودی نے لوک سبھا میں وزیر داخلہ امت شاہ کے خطاب کو سوشل میڈیا پر کیا شیئر، کہا-نہایت اہم، مفصل اور سنجیدہ خطاب
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر وزیر اعظم مودی نے لوک سبھا میں وزیر داخلہ امت شاہ کے خطاب کی ویڈیو لنک پر مشتمل ٹویٹ کو شیئر کیا۔





