Bharat Express

قومی

راہل گاندھی سے ملاقات کے بعد کولی اور آٹو ڈرائیور کافی خوش نظر آئے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ راہل گاندھی ہم سے ملنے یہاں آئے ہیں۔

اکھل بہت سے مشہور ٹیلی ویژن شوز جیسے اترن، اڑان، سی آئی ڈی، شریمان شریمتی اور بہت سے دوسرے سیریلز کا حصہ تھے۔

India-Canada Relations: خالصتان حامی ہردیپ سنگھ نجّر کے قتل کا الزام ہندوستانی ایجنسیوں پر لگانے کے بعد کناڈا اور ہندوستان کے رشتے خراب ہی ہوتے جا رہے ہیں۔

دونیکے پنجاب، ہریانہ، دہلی اور راجستھان میں دیویندر بمبیہا گینگ کو سپورٹ اور فنڈنگ ​​دے کر مضبوط کر رہا تھا۔ رپورٹ کے مطابق دونیکے کا جھکاؤ خالصتانی تنظیموں کی طرف بھی تھا۔

Womens Reservation Bill Passed In Lok Sabha: خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا سے پاس ہوگیا ہے۔ اس بل کو آج راجیہ سبھا میں پیش کردیا گیا ہے، جہاں پر اس بحث ہوگی۔ 

خاتون انسپکٹر نے پولیس کی مدد کے لیے ڈائل 112 پر کال کی تو دونوں ملزمان وہاں سے چلے گئے۔ متاثرہ نے پورے واقعہ کی شکایت بہجوئی پولیس اسٹیشن میں کی جس کے بعد دونوں ملزمان کے خلاف دفعہ 354 (d)، 341 اور 594 آئی پی سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

لوک سبھا میں 8 گھنٹے کی طویل بحث کے بعد ناری شکتی وندن بل منظور کر لیا گیا۔ تقریباً 27 سال کے انتظار کے بعد بالآخر خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا سے منظور ہو گیا۔ آج بل راجیہ سبھا میں پیش کیا جائے گا جہاں اس پر بحث ہوگی۔

اسٹالن نے خواتین ریزرویشن بل کی پیشکشی کے دوران کچھ ہندی اداکاراؤں کو مدعو کرنے کا معاملہ بھی اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ اتنے اہم بل کی پیش کش کے وقت بھی صدر سے نہیں پوچھا گیا۔ اسٹالن نے دعویٰ کیا کہ یہ سب چیزیں سناتن دھرم کے اثر کی وجہ سے ہیں۔

بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کی بات کریں تو ہر روز کی طرح آج بھی تیل کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو اپ ڈیٹ کیا ہے۔ کئی مقامات پر قیمتوں میں تبدیلی آئی ہے لیکن کئی مقامات پر قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔

بریلی، پیلی بھیت، شاہجہاں پور، ہردوئی، سیتا پور، لکھیم پور، اناؤ، شراوستی، گونڈا، پریاگ راج، سنت روی داس نگر، وارانسی، مرزا پور، چندولی، سون بھدر میں کچھ مقامات پر بارش ہوسکتی ہے۔