Bharat Express

قومی

 دہلی میں منعقد ہوئے اس اجلاس میں مرکزی وزیر نارائن رانے بطور مہمان خصوصی کے طور پر شامل ہوئے۔ اس موقع پر سینئر صحافی اوپیندر رائے نے بھی بطور مہمان اعزازی شرکت کی۔

وزیر اعظم کے دفتر (PMO) سے اگست 2019 میں آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے کشمیر میں سیکورٹی کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، جس نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کر دیا تھا۔

Metaverse کے ساتھ، ASDC ایک تاریخی مرحلے میں قدم رکھ رہا ہے جہاں علم، مہارت اور ٹیکنالوجی کا ایک انوکھا اتحاد ہو رہا ہے۔ یہ ایک عمیق تعلیمی تجربہ تخلیق کرنے کا ماحول بناتا ہے۔ ص

ترہگام میں مسجد اور مندر اس ہم آہنگی کی ثقافت سے مستثنیٰ نہیں ہیں۔ مسجد کے صحن میں ایک صوفی بزرگ سید ابراہیم بخاری مدفون ہیں جن کی کشمیر میں مسلمان اور ہندو دونوں ہی احترام کرتے ہیں۔

بیلجیئم کے وزیرخارجہ ہادجا لہبیب کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات میں جے شنکرنے دوطرفہ تعلقات اورکثیرجہتی تعاون کو آگے بڑھانے پراتفاق کیا۔

گوئل اور ڈیمبروسکی نے ورکنگ گروپ III کے اسٹیک ہولڈرز کے اجلاس کی مشترکہ صدارت بھی کی۔ گروپ تجارت، سرمایہ کاری اور متحرک سپلائی چین پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکریوروپی یونین انڈوپیسیفک منسٹریل فورم (ای آئی پی ایم ایف) میں شرکت کے لئے سوئیڈن کے تین روزہ دورے پر ہیں۔

سمیر بکتو نے ذمہ دارانہ سیاحت کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا جس کے ذریعے خطے کو موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف مزید لچکدار بنایا جائے، اور کہا کہ "موسمیاتی تبدیلی ایک عالمی چیلنج ہے۔"

ہندوستانی بحریہ کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق اس کا جہاز پریکٹس کے لئے انڈونیشیا کے بٹام بندرگاہ پہنچ گیا ہے۔

G-7 Summit: جاپان میں ہونے جا رہی جی-7 سمٹ میں شامل ہونے کے لئے وزیراعظم نریندر مودی جلد دورے پر روانہ ہوں گے۔