Bharat Express

قومی

ہندوستان اپنے ملکی ساخت جنگی طیاروں کے انجن کیلئے امریکہ اور فرانس کے ساتھ بات چیت کررہا ہے۔ جسے میک ان انڈیا پروگرام کے تحت ہندوستان میں تیار کیا جارہا ہے۔ ہندوستانی فضائیہ میں 114جنگی طیارے شامل کرنے کا بھی منصوبہ ہے۔

The Kerala Story: دی کیرلا اسٹوری سے متعلق ہنگامہ آرائی کے دوران وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے فلم کو مغربی بنگال میں پابندی لگانے کا فیصلہ کیا تھا۔

LGBTQ حقوق کے متعدد کارکنوں نے ہم جنس شادی سے متعلق آر ایس ایس کے ایک سروے کو "خطرناک اور گمراہ کن" قرار دیا ہے اور تنظیم پر "غلط معلومات پھیلانے" کا الزام لگایا ہے۔

اے ڈبلیو ایس نے بیان میں کہا کہ اس کی ہندوستان میں کلاؤنڈ متعلقہ بنیادی ڈھانچے میں 1,05,600 کروڑ روپئے سرمایہ کاری کا منصوبہ ہے۔ 

جموں وکشمیر میں اگست 2029 کو دفعہ 370 ختم ہونے کے بعد پہلی بار کوئی بڑا انٹرنیشنل انعقاد ہو رہا ہے۔ اس کے لئے تیاریاں پوری کی جاچکی ہیں۔

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ کا کانگریس نے باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ سدارمیا وزیر اعلیٰ اور ڈی کے شیوکمارنائب وزیر اعلیٰ کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ ساتھ ہی ریاستی صدر کی بھی ذمہ داری ان کے پاس رہے گی۔

اس پروگرام کے لیے ہر قسم کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ گورنر وزارت ریلوے کے زیر اہتمام وزیر اعظم کے پروگرام میں شرکت کے لیے پوری جائیں گے۔ وہ 19 تاریخ کو صبح 10 بجے دوبارہ ہریانہ کے لیے روانہ ہوں گے۔

مرکزی وزیر قانون کرن رججوکو اب ارتھ سائنسز کی وزارت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ مرکزی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں، اسی کے تحت کرن رججو کی وزارت تبدیل کی گئی ہے۔

پائلٹ اس وقت راجستھان کانگریس کے صدر تھے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ جب سی ایم بنانے پر بحث ہوئی تو پارٹی قیادت نے یہ ذمہ داری اشوک گہلوت کو سونپی۔ اس کے بعد سے راجستھان کانگریس میں مسلسل اقتدار کی لڑائی جاری ہے۔

بھارت نے 10 جون 2020 کو تہور رانا (62) کی عارضی گرفتاری کے لیے شکایت درج کرائی۔ رانا کی بھارت حوالگی کی درخواست کو جو بائیڈن انتظامیہ سے حمایت اور منظوری حاصل ہوئی تھی۔ کیلیفورنیا کی ڈسٹرکٹ کورٹ کی جج جیکولین چولجیان نے کہا، "عدالت نے درخواست کی حمایت اور مخالفت کرنے والے تمام دستاویزات کا جائزہ لیا اور ان پر غور کیا ہے۔" 48 صفحات پر مشتمل حکم نامہ بدھ کو جاری کیا گیا ہے۔