India’s stance on Trump tariffs: ٹرمپ ٹیرف کے جواب میں بھارت کا کیا ہوگا مؤقف؟ وزیر اعظم مودی کی اہم میٹنگ، بڑے اعلان کا امکان
خبروں کے مطابق، ٹرمپ ٹیرف کا اثر بھارت کے 55 فیصد مصنوعات کے برآمدی شعبے پر پڑ سکتا ہے۔ ان میں کپڑا، چمڑے کی مصنوعات، زیورات، کھلونے، کیمیکلز، مشین ٹولز، پلاسٹک اور سمندری مصنوعات شامل ہیں۔
APCR holds people’s tribunal: آسام میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے ظلم پر اے پی سی آر نے کیا عوامی ٹریبونل کا انعقاد، کہا-آئین کی روح خطرے میں
مقررین نے انکشاف کیا کہ کس طرح آسام میں ریاستی سرپرستی میں مسلمانوں کو غیر ملکی قرار دے کر گھروں سے بے دخل کیا جا رہا ہے اور حراستی مراکز میں اذیت ناک زندگی گزارنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
Rain, cloudbursts and landslides wreak havoc: ملک بھر میں بارش، بادل پھٹنے اور لینڈسلائڈ سے تباہی — جموں و کشمیر، ہماچل اور اروناچل پردیش میں قدرت کا قہر
جموں و کشمیر میں بارش کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، کٹرا میں لینڈ سلائیڈ سے 5 افراد ہلاک، ڈوڈہ میں بادل پھٹنے سے مکانات بہہ گئے، متعدد علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری
Amit Shah expresses grief over J&K landslide: وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر میں زمین کھسکنے کے حادثے پر کیا اظہارِ افسوس، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے کی بات
انھوں نے وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ اور لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے رابطہ کرکے امدادی اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔
UP Politics: نشاد پارٹی اوربی جے پی کے درمیان ختم ہوسکتا ہے اتحاد! گورکھپورمیں سنجے نشاد نے کہہ دی یہ بڑی بات
سنجے نشاد پہلے بھی نشاد سماج کے ریزرویشن کے مطالبہ سے متعلق بی جے پی سے ناراضگی ظاہرکرچکے ہیں۔ اب اس بیان کے بعد یہ ظاہر ہو رہا ہے کہ دونوں کے درمیان سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔
Ukraine’s Zelensky Thanks PM Modi: وزیر اعظم زیلنسکی نے یوکرین کے یومِ آزادی پر مبارکباد دینے کے لیے پی ایم مودی کا ادا کیا شکریہ، قیامِ امن کے لیے ہندوستان کی کوششوں کو سراہا
پی ایم مودی نے کہا کہ ’’ہندوستان ہمیشہ امن کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ بھارت مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعہ کے جلد، مستقل اور پرامن حل کی مخلصانہ کوششوں کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔‘‘
Israel Strikes Gaza: اسرائیل نے غزہ کے اسپتال پرکیا خطرناک حملہ، صحافی اور معصوم شہری ہلاک، مسلم ممالک ہوئے برہم، کردیا یہ بڑا مطالبہ
مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ نے سعودی عرب کے جدہ میں ہونے والی میٹنگ میں اسرائیل کی اقوام متحدہ سے رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بھی اسپتال پر اسرائیلی حملے پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔ بنجامن نیتن یاہو نے بھی دنیا کی مخالفت کے بعد افسوس کا اظہار کرتے ہوئے معافی مانگی ہے یا یہ کہا جائے کہ نیتن یاہو نے گھڑیالی آنسو بہائے ہیں تو غلط نہیں ہوگا۔
Mystery of Alleged Mass Graves in Dharmasthala: کرناٹک کے مقدس شہر دھرمستھلا میں مبینہ اجتماعی قبریں، حقیقت یا سازش؟ جانیے پورا معاملہ
دھرمستھلا بنگلورو سے تقریباً 300 کلومیٹر دور واقع ہے اور یہاں واقع 800 سال پرانا منجوناتھیشور مندر ملک بھر میں مشہور ہے۔
Rahul Gandhi doubles down on “vote theft” allegations: ’ووٹ چوری‘ کا آغاز گجرات سے ہوا، 2014 میں قومی سطح پر پہنچا، ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ کے دوران راہل گاندھی کی بی جے پی اور امت شاہ پر سخت تنقید
243 رکنی اسمبلی میں این ڈی اے کے پاس 131 نشستیں ہیں جن میں بی جے پی 80، جے ڈی یو 45، ایچ اے ایم (ایس) 4 اور 2 آزاد امیدوار شامل ہیں۔ ’انڈیا بلاک‘ کے پاس 111 نشستیں ہیں، جن میں آر جے ڈی 77، کانگریس 19، سی پی آئی (ایم ایل) 11، سی پی آئی (ایم) 2 اور سی پی آئی 2 نشستوں پر موجود ہے۔
Rajnath Singh at commissioning of stealth frigates: ہندوستان بحری سرحدوں کے تحفظ کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے اور کسی بھی صورتحال میں فوری اور فیصلہ کن ردعمل دینے کے لیے تیار ہے: راج ناتھ سنگھ
ہم اب نہ صرف ساحلی علاقوں کے تحفظ کے لیے بلکہ بحرِ ہند کے انتہائی دور دراز حصوں میں بھی کام کرنے کے قابل ہیں، وشاکھاپٹنم میں جدید اسٹیلتھ فریگیٹس آئی این ایس اُدے گری اور آئی این ایس ہِم گری کی کمیشننگ تقریب سے وزیردفاع کا خطاب۔





