Mallikarjun Kharge announced the new team of CWC: ملکارجن کھڑگے نے کیا سی ڈبلیو سی کی نئی ٹیم کا اعلان، سچن پائلٹ سمیت ان چہروں کو ملی جگہ، دیکھیں فہرست
کانگریس کی نئی ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) میں پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے کے ساتھ سابق صدر سونیا گاندھی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور راہل گاندھی سمیت کئی سینئر لیڈر شامل تھے۔
Ujjain: اجین میں ایک شخص نے کتے پر جھگڑے کے بعد بیوی اور دو بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
سب ڈویژنل پولیس افسر مہندر سنگھ پرمار نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دلیپ پوار نے ہفتے کی رات تقریباً ایک بجے اپنے پالتو کتے کو مارنا شروع کیا۔
Asaduddin Owaisi: ’’ایک طرف محبوب اور دوسری طرف محبوبہ‘‘، اسد الدین اویسی نے اپوزیشن اور حکومت پر بولا حملہ، دونوں طرف چل رہا ہے لیلیٰ مجنوں کا کھیل
انڈیا ٹوڈے گروپ کے پروگرام میں ان سے ایک سوال پوچھا گیا تھا کہ اگر 'انڈیا' اتحاد آپ کے لیے بازوئیں کھول دیتا ہے تو کیا آپ ان کے ساتھ جائیں گے؟ اس سوال کے جواب میں اویسی نے کہا کہ ہمیں ایسی محبوبہ کی ضرورت نہیں ہے۔
PM on Bindeshwar Pathak: پی ایم مودی نے صفائی کے میدان میں بے مثال تعاون کے لیے بندیشور پاٹھک کی ستائش کی
پی ایم مودی نے کہا، " سوچھ بھارت سے صحت مند بھارت، صحت مند بھارت سے ہم آہنگ ہندوستان، ہم آہنگ بھارت سے مضبوط بھارت، مضبوط بھارت سے خوشحال بھارت تک کا سفر، امرتکال کا سب سے متحرک سفر ہوگا۔
Vegetable prices likely to decline next month: آئندہ ماہ سبزیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان، خام تیل پر تشویش: وزارت خزانہ
انہوں نے کہا کہ ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی لانے کے لیے بھی اقدامات کیے گئے ہیں اور آنے والے مہینوں میں اس کے اثرات صاف طور پر نظر آئیں گے۔
Ghulam Nabi Azad: تلوار کے زور پر نہیں، اسلام پیار و محبت کے پیغام سے آیا، غلام نبی آزاد نے ہندوستان کے مسلمان ہندو ہیں کے بیان پر کیا واضح
دوسری جانب غلام نبی آزاد کے بیان پر فاروق عبداللہ نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں لوگوں کو اسلام قبول کرنے کی ایک طویل تاریخ ہے۔ اس وقت ہندو نظام میں لوگ اعلیٰ اور ادنیٰ برہمنوں میں بٹے ہوئے تھے۔
Rahul Gandhi In Ladakh: ‘یہاں لوگ کہتے ہیں کہ چینی فوج داخل ہوئی ہے، کسی سے بھی پوچھیں’، لداخ میں راہل گاندھی کا بڑا دعویٰ
راہل گاندھی ان دنوں لداخ کے دورے پر ہیں۔ 5 اگست، 2019 کو جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کی منسوخی اور ریاست کو دوبارہ مرکز کے زیر انتظام علاقہ بنانے کے بعد راہل گاندھی کا لداخ کا یہ پہلا دورہ ہے۔
AAP Vs Congress: اروند کیجریوال کے بیان پر کانگریس برہم، پون کھیڑا نے دیاکھلی بحث کا چیلنج، کہا- شیلا دکشٹ حکومت سے موازنہ کریں دہلی کے وزیراعلیٰ
کانگریس کے سینئر لیڈر پون کھیڑا نے کیجریوال کے بیان کو چیلنج کیا ہے۔ پون کھیڑا نے کہا کہ اروند کیجریوال کو اپنی حکومت کی کارکردگی کا موازنہ سابق وزیر اعلیٰ شیلا دکشت سے کرنا چاہیے۔
Chandrayaan-3: چندریان-3: اسرو نے لینڈر ماڈیول کو مدار میں اور نیچے پہنچایا، اب صرف کچھ کلو میٹر کے قریب
اسرو نے کہا کہ لینڈر (وکرم) اور روور (پرگیان) پر مشتمل لینڈر ماڈیول کے 23 اگست کی شام کو چاند کی سطح پر پہنچنے کی امید ہے۔
Rajiv Gandhi’s birth anniversary: راہل گاندھی اپنے والد راجیو گاندھی کی یوم پیدائش منانے کے لیے پینگونگ جھیل پر موٹر سائیکل پر ہوئے سوار
راہل گاندھی اپنے والد اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی یوم پیدائش آج پینگونگ جھیل پر منائیں گے۔