Reliance AGM 2023: ریلائنس بورڈ سے الگ ہوں گی نیتا امبانی،نئی نسل کو ملے گی اہم ذمہ داری
بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ایشا امبانی، آکاش امبانی اور اننت امبانی کو بورڈ میں نان ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے طور پر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یعنی نئی نسل اب بڑے کردار میں نظر آئے گی۔ یہ تقرری حصص یافتگان کی منظوری سے ہی موثر ہوگی۔
Muzaffarnagar Case: مظفر نگر میں مسلم بچے کے تھپڑ سانحہ پر فیکٹ چیکر محمد زبیر پر کیوں درج کیا گیا مقدمہ؟ یہاں جانئے وجہ
Muzaffarnagar Case: یوپی کے مظفرنگر کے ایک اسکول میں ایک مسلم بچے کو تھپڑ مارنے کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوا تھا۔ اسے لے کر راہل گاندھی نے بھی بی جے پی پر سخت تنقید کی تھی۔
Nuh Shobha Yatra: ”حکومت نے یکطرفہ کارروائی کرکے اصلی قصور وار مونو مانیسر کو بنایا ڈارلنگ“، اسدالدین اویسی نے بی جے پی پر سخت تنقید کی
Nuh Brijmandal Yatra: ہریانہ کے نوح ضلع میں وشو ہندو پریشد کی جانب سے برج منڈل یاترا نکالی جا رہی ہے۔ وی ایچ پی کا کہنا ہے کہ گزشتہ بار یاترا ادھوری رہ گئی تھی، لیکن اس یاترا کو ضلع انتظامیہ نے اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔
Nuh Shobha Yatra: نوح میں بغیر اجازت کے وی ایچ پی کی شوبھا یاترا، گرو گرام میں لگائے گئے پوسٹر، مسلمانوں کو گھر خالی کرنے کا الٹی میٹم
Nuh Brij Mandal Yatra: ہریانہ کے نوح میں شوبھا یاترا کی وارننگ کے بعد ہرموڑپرپولس تعینات کردی گئی ہے۔ اس سفرسے پہلے گروگرام کی ایک کچی بستی میں کچھ وارننگ والے پوسٹر لگائے گئے ہیں۔
Rajasthan News: ایک ہی دن میںNEET کی تیاری کرنے والے دو طالب علموں نے کی خودکشی، اس سال اب تک 22 طالب علم کر چکے ہیں خودکشی
پولیس کے مطابق بہار کے روہتاس ضلع کا رہنے والا آدرش گزشتہ ایک سال سے کوٹا میں رہ کر NEET کی تیاری کر رہا تھا اور اپنی بہن اور کزن کے ساتھ کرایہ کے فلیٹ میں رہتا تھا۔
VHP Shobha Yatra in Nuh: نوح میں وی ایچ پی نکال رہی ہے شوبھا یاترا، پولیس نے نہیں دی ہے اجازت، ضلع میں ہائی الرٹ، دفعہ 144 نافذ، انٹرنیٹ بند
وشو ہندو پریشد ہریانہ کے نوح میں اپنی برج منڈل شوبھا یاترا مکمل کر رہی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پولیس نے اس کی اجازت نہیں دی ہے۔ حالانکہ پولیس انتظامیہ نے ضلع میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے ہیں۔
Prime Minister Narendra Modi: پی ایم مودی نے ملک گیر ‘روزگار میلہ میں ‘ 51,000 نئے بھرتی ملازمین کو تقرری خط تقسیم کیے
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں حکومت نے نیم فوجی دستوں کی بھرتی کے عمل میں کئی بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔
Navi Mumbai: نوی ممبئی کے ایک شخص پر 14 سالہ نابالغ لڑکی کی عصمت دری کرنے کا مقدمہ درج
ملزم نوی ممبئی کے کاموتھ کا رہنے والا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ جب متاثرہ نابالغ لڑکی تربھے علاقہ کی رہنے والی ہے ۔
World Athletics Championship 2023: نیرج چوپڑا نے ہندوستانی کھیلوں کی تاریخ میں لکھا سنہر اباب، پی ایم مودی وصدرمرمو کے علاوہ دیگر لیڈروں نے بھی پیش کی مبارک باد
آخری آٹھ میں جگہ بنانے والے تین جیولن پھینکنے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے، صدردروپدی مرمو نے کہا، "یہ ملک کے لیے فخر کی بات ہے کہ تین ہندوستانی نیرج چوپڑا، کشور جینا اور ڈی پی منو عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل میں پہنچے۔ اور چھ میں سرفہرست رہے۔ میں ان سب کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔
Weather Update Today:مانسون نے لگائی پھر بریک!دہلی-این سی آر میں امس بھری گرمی سے ابھی راحت نہیں،جانیں دیگرریاستوں کا حال
مدھیہ پردیش میں بھی ایک بار پھر بارش کی رفتار کو بریک لگ گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے پیر کو ریاست کے کسی بھی ضلع میں شدید بارش کا الرٹ جاری نہیں کیا ہے۔