Amit Shah to Inaugurate 2nd National ANTF Conference: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کریں گے اینٹی نارکوٹکس ٹاسک فورس کے سربراہان کی دوسری قومی کانفرنس کا افتتاح، این سی بی کی سالانہ رپورٹ بھی کریں گے جاری
اس کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں وزیر داخلہ امت شاہ NCB کی سالانہ رپورٹ 2024 جاری کریں گے اور آن لائن منشیات تلفی مہم کا آغاز بھی کریں گے۔
PM Modi calls for unity between hills and valley in Manipur: ’’منی پور میں پہاڑی اور وادی کے لوگوں کے درمیان ایک مضبوط پل بنانا ضروری ہے‘‘، امپھال میں پی ایم مودی نے عوام سے کیا خطاب
انھوں نے منی پور کے ترقیاتی سفر کو سراہتے ہوئے کہا کہ 21ویں صدی شمال مشرق کی ہے اور اس علاقے کو مسلسل ترجیح دی جا رہی ہے۔
PM Modi unveils ₹1200 crore projects in Imphal: وزیر اعظم مودی نے امپھال میں 1,200 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا کیا افتتاح
انھوں نے اعلان کیا کہ بے گھر افراد کے لیے 7,000 نئے مکانات کی منظوری دی گئی ہے اور حال ہی میں 3,000 کروڑ روپے کے خصوصی پیکیج کا اعلان کیا گیا ہے۔
PM Modi congratulates Nepal’s new interim PM Sushila Karki: وزیر اعظم مودی نے نیپال کی عبوری حکومت کی وزیر اعظم مقرر کیے جانے پر سشیلا کارکی کو دی مبارکباد، کہا-یہ خواتین کے بااختیار ہونے کی شاندار مثال
وزیر اعظم مودی نے نیپال کے نوجوانوں، خاص طور پر جنریشن زی (Gen Z) کو بھی سراہا، جنھوں نے حالیہ مظاہروں کے بعد ملک میں جمہوری اقدار کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔
ST Hasan furious over Rambhadracharya: ’’وہ اپنی دکان چلا رہے ہیں…‘‘، رام بھدراچاریہ کے ’منی پاکستان‘ والے بیان پر بھڑکے ایس پی لیڈر ایس ٹی حسن
ایس ٹی حسن نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ جب حکومت، فوج، پولیس اور وسائل ہندو قیادت کے پاس ہیں تو پھر ’ہندو خطرے میں‘ کا نیریٹیو کیسے بنتا ہے؟ انہوں نے مسلمانوں کے عقیدے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اللہ پرای بھروسہ رکھتے ہیں اور ہندو بھائیوں کے ساتھ ہم آہنگی سے رہتے ہیں۔
PM Modi interacts with locals in Imphal: پی ایم نریندر مودی نے امپھال میں مقامی لوگوں سے کی ملاقات
پی ایم مودی نے عوام کو یقین دلایا کہ مرکز ان کے ساتھ کھڑا ہے۔انہوں نے کہا: میں تمام گروپوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ امن کے راستے پر چلیں تاکہ اپنے خوابوں کو پورا کر سکیں اور اپنی نسلوں کا مستقبل محفوظ بنا سکیں۔
Supreme Court Urges Govt to Aid Homebuyers: ’’حکومت گھر خریدنے والوں کی پریشانیوں پر خاموش تماشائی نہیں بنی رہ سکتی‘‘، سپریم کورٹ نے حکومت کو حل تلاش کرنے کی دی ہدایت
سپریم کورٹ نے ریاستی حکومتوں کو بھی ہدایت کی کہ وہ ایک سخت فریم ورک بنائیں اور اس پر عمل درآمد کریں تاکہ کوئی بھی ڈیولپر خریداروں کو دھوکہ نہ دے سکے۔
Bigg Boss 19: بگ باس 19 میں پہنچے اکشے کمار اور ارشد وارثی، بھوجپوری ایکٹریس نیلم سے بولے- آپ غنڈیوں میں پھنس گئیں
اکشے اور ارشد اپنی آنے والی فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘ کی پروموشن کے لیے بگ باس کے گھر پہنچے۔ اس دوران وہ اپنے مزاحیہ انداز سے گھر والوں کی کلاس لگاتے نظر آئے۔ انہوں نے کنٹیسٹنٹس کے ساتھ ایسے دلچسپ اور چٹپٹے قصے شیئر کیے کہ پورے گھر میں ہنسی کا ماحول بن گیا۔
Union Home Minister Amit Shah: گجرات دورے پر جائیں گے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، بی جے پی نے تیز کی تیاریاں، ترقیاتی منصوبوں کی دیں گے سوغات
پارٹی کا ماننا ہے کہ امت شاہ کا یہ دورہ نہ صرف گجرات میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو رفتار دے گا، بلکہ آنے والے اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات کے لیے پارٹی کی حکمت عملی کو بھی مضبوط کرے گا۔
Children Gift PM Modi Portrait During Manipur Visit: پی ایم مودی کو ایک بچی نے پیش کیا دلکش تحفہ، چورا چاندپور میں مقامی لوگوں سے کی بات چیت
مقامی روایات کے مطابق وزیراعظم کو زومی اور تھاداؤ کوکی قبائل کی روایتی چادریں پیش کی گئیں، جب کہ ایک ننھی بچی نے ان کا اسکیچ بنا کر تحفے میں دیا، جسے وزیرِاعظم نے مسکرا کر قبول کیا۔





