Hindi Diwas Greetings: وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے ’’ہندی دِوس‘‘ پر ہم وطنوں کو دی مبارکباد، کہا-ہماری ثقافتی شناخت کا حصہ ہے ہندی
واضح رہے کہ آج یعنی 14 ستمبر کو ہندی کو سرکاری زبان کے طور پر اپنانے کی یاد میں ہندوستان میں ہندی دِوس منایا جاتا ہے۔
Asia Cup 2025: ’’اسی پاکستان کے دہشت گردوں نے ان کے ملک کے لوگوں کو مارا، یہ واقعہ بھول چکے ہیں ہمارے کھلاڑی…‘‘، شبھم دیویدی کی اہلیہ کا بیان
ایشانیا نے کہا کہ یہ ہمارا احتجاج نہیں ہے۔ یہ احتجاج ان 26 خاندانوں کا ہے جن کے اپنے لوگ شہید ہوئے ہیں۔ یہ احتجاج ہر اس گھر کا ہے جہاں سے سپاہی شہید ہوئے۔ اس کا احتجاج ہر گھر سے ہے۔
Amit Khare Named VP’s Secretary: وزیر اعظم مودی کے مشیر امت کھرے کو مقرر کیا گیا نائب صدر سی پی رادھا کرشنن کا سیکریٹری
امت کھیرے نے مرکزی وزارتِ اطلاعات و نشریات، مالیات، تعلیم اور ریاستی انتظامیہ کے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دی ہیں۔
PM Modi in Golaghat: پی ایم مودی نے نُمالی گڑھ ریفائنری لمیٹڈ میں آسام بایوایتھانول پلانٹ کا کیا افتتاح، پولی پروپائلین پلانٹ کا رکھا سنگِ بنیاد
پی ایم مودی نے نُمالی گڑھ ریفائنری لمیٹڈ (این آر ایل) میں آسام بایوایتھانول پلانٹ کا افتتاح کیا اور پولی پروپائلین پلانٹ کی سنگِ بنیاد بھی رکھی۔ اس موقع پر مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری اور آسام کے وزیراعلیٰ ہمنتا بسوا سرما بھی موجود تھے۔
All India Official Language Conference: نیا نقطہ نظر، توانائی اور تحریک لاتی ہے آل انڈیا آفیشل لینگوئج کانفرنس: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ
اپنے خطاب میں مرکزی وزیر داخلہ شاہ نے کہا کہ آج کا دن میرے لیے ایک خاص موقع ہے، کیونکہ پورے ملک سے راج بھاشا اور بھارتی زبانوں کے شوقین افراد یہاں جمع ہوئے ہیں۔ یہ میرا پارلیمانی حلقہ بھی ہے اور میں آپ سب کا دل سے خیرمقدم کرتا ہوں۔
PM Modi in Assam: پی ایم مودی نے آسام کی سرزمین سے کیا بڑااعلان، جانئے ٰ ہیمنت بسوا شرما کی موجودگی میں پی ایم نے کیا کہا؟
پی ایم مودی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا: جب کانگریس اقتدار میں تھی، تب پورا ملک دہشت گردی سے لہولہان تھا اور کانگریس خاموش تماشائی بنی کھڑی رہتی تھی۔
PM Modi In Assam: ماں کاماکھیا کے آشیرواد سے آپریشن سندورکوزبردست کامیابی ملی — درانگ میں بولے پی ایم مودی
پی ایم مودی نے مزید کہا: رات کو مجھے وزیرِ اعلیٰ نے ایک بات بتائی، جس سے مجھے دلی تکلیف پہنچی۔ انہوں نے مجھے کانگریس پارٹی کے صدر کا ایک بیان دکھایا۔ جس دن بھوپن ہزاریکا جی کو بھارت رتن دیا گیا، اُس دن کانگریس صدر نے کہا: 'یہ مودی ناچنے گانے والوں کو بھارت رتن دے رہا ہے۔'
PM Modi In Assam: میں شیو کا بھگت ہوں، سارا زہر نگل جاتا ہوں، پی ایم مودی نے آسام میں اپوزیشن کو بنایا نشانہ
پی ایم مودی نے کہا: آپریشن سندور کے بعد یہ میرا آسام کا پہلا دورہ ہے۔ ماں کاماکھیا کے آشیرواد سے آپریشن سندور کو زبردست کامیابی ملی۔ اس لیے آج ماں کاماکھیا کی دھرتی پر آکر ایک الگ ہی پنیہ کا احساس ہو رہا ہے۔
Hindi Diwas 2025: پی ایم مودی سمیت کئی بی جے پی رہنماؤں نے دی ہندی دیوس کی مبارکباد، زبان کی اہمیت پر دیا زور
پی ایم مودی نے اپنے ایکس پیغام میں لکھا: آپ سب کو ہندی دیوس پر دل کی گہرئیوں سےمبارکباد۔ ہندی صرف بات چیت کا ذریعہ نہیں بلکہ ہماری شناخت اور اقدار کا زندہ ورثہ ہے۔
Asaduddin Owaisi on India Pakistan Match: اسدالدین اویسی نے بھارت- پاکستان ایشیا کپ کرکٹ میچ پر بی جے پی کو بنایا شدید تنقید کا نشانہ
اسدالدین اویسی نے مزید کہا، جو لوگ حب الوطنی کی بات کرتے ہیں، وہ شرم سے ڈوب مریں۔ تم 700، 800 یا 2000 کروڑ روپے کے لیے یہ سب کرو گے؟





