PM Modi Meets Sri Lankan PM And Egyptian Foreign Minister : وزیر اعظم نریندر مودی نے سری لنکا کی وزیر اعظم ہرینی امرسوریا اور مصری وزیر خارجہ سے کی ملاقات، کئی امور پر کیا گیا تبادلہ خیال
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو دارالحکومت دہلی میں سری لنکا کی وزیر اعظم ڈاکٹر ہرینی نیریکا امرسوریا اور مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدلتی سے الگ الگ ملاقات کی۔ دوطرفہ تعلقات کو نئی تحریک دینے اور علاقائی اور عالمی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Bihar Assembly Election 2025: کانگریس نے جاری کی 40 اسٹارپرچارکوں کی فہرست، راہل-کھڑگے سمیت یہ سینئرکریں گے انتخابی تشہیر
بہاراسمبلی الیکشن کے پہلے مرحلے کے لئے کانگریس نے اپنے 40 اسٹار کیمپینرکی فہرست جاری کی ہے۔ فہرست میں پارٹی کے قومی صدرملیکا ارجن کھڑگے، پارٹی رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈرراہل گاندھی، سونیا گاندھی، ڈاکٹرسید ناصرحسین، عمران پرتاپ گڑھی، پپویادو اور کنہیا کمار کو شامل کیا گیا ہے۔
Centre Orders Judicial Probe Into Leh Police Firing : مرکز نے لیہہ پولیس فائرنگ کی عدالتی انکوائری کا دیاحکم، کے ڈی اے نے سونم وانگچک سمیت گرفتار افراد کی رہائی کا کیا مطالبہ
وزارت داخلہ نے لیہہ شہر میں 24 ستمبر کو ہوئی پولیس کارروائی کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے، جس میں چار شہری ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ اس کو لے کر وزارت داخلہ نے جمعہ کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔
Court Dismisses Case Against Rahul Gandhi Over US Sikh Remarks : راہل گاندھی کو کورٹ سے ملی بڑی راحت، امریکہ میں سکھ ریمارکس معاملے میں عرضی خارج
گزشتہ سال ستمبر میں اپنے امریکہ دورہ کے دوران کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ذریعے سکھوں کو لے کر دیے گئے بیان پر کورٹ سے بڑی راحت مل گئی ہے۔ ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ چار/ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے اس کیس میں زیر التواء درخواست کو سننے کے بعد خارج کر دیا۔ اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کانگریس لیڈر اجے رائے نے عدلیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
Bihar Assembly Elections 2025: بہارمیں ٹکٹوں کی تقسیم سے ناخوش ہوئے کانگریسی! طارق انور نے پوچھا سوال- 113 ووٹوں سے ہارنے والے کوکیوں نہیں ملا ٹکٹ؟
کانگریس نے بہاراسمبلی الیکشن کے لئے 48 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ پارٹی کی یہ پہلی فہرست ہے۔ ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد سوال اٹھنے لگے ہیں۔ طارق انورنے کہا کہ 113 ووٹوں سے ہارنے والے کا ٹکٹ کیوں کاٹا گیا۔
IRCTC Employees Clash At Nizamuddin Railway Station : دیوالی سے پہلے نظام الدین ریلوے اسٹیشن پر لڑائی کا ویڈیو وائرل، آئی آر سی ٹی سی پر اٹھے سوال
نظام الدین ریلوے اسٹیشن ایک بار پھر سرخیوں میں آگیا ہے۔ دراصل یہاں آئی آر سی ٹی سی ملازمین کے درمیان لڑائی کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جسے لوگ پری فیسٹیول ڈبلیو ڈبلیو ای کا نام دے رہے ہیں۔
Amit Shah in Bihar: امت شاہ نے کہا ‘بہار میں 20 سالوں میں سب سے بڑی اکثریت کے ساتھ این ڈی اے کی حکومت بنے گی
مرکزی وزیر داخلہ نے کہا، "میں نے ابھی ابھی راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کی فہرست دیکھی ہے۔آر جے ڈی نے شہاب الدین کے بیٹے کو ٹکٹ دیا ہے۔ مجھے بتائیں، کیا لالو کے دور میں بہار محفوظ رہ سکتا ہے؟
Prashant Kishore Opinion Poll On Bihar Election 2025 : پرشانت کشور نے دیا بہار اسمبلی الیکشن کا اوپینین پول؟ تمام دعووں میں جن سوراج کو بھول گئے، جانیے کس کو دی کتنی سیٹ؟
بہار اسمبلی انتخابات 2025 کی ووٹنگ کی تاریخ قریب آرہی ہے۔ اس درمیان جن سوراج کے بانی پرشانت کشور نے انتخابی نتائج کو لے کر اپنا اوپینین پول دیا ہے۔ آیئے جانتے ہیں کہ انہوں نے کس پارٹی کو کتنی سیٹیں دی ہیں۔
Ravi Kishan praised PM Modi: پی ایم مودی کی تعریف کرتے ہوئے روی کشن نے کہا- ‘نوجوانوں کو سیاست میں بڑا موقع ملا ‘
گورکھپور کے لوگوں نے ہم پر بھروسہ کیا اور آج آپ وہاں چاروں طرف ترقی کی ہوائیں چلتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ وہاں کئی ترقیاتی کام ہو رہے ہیں۔ وزیر اعظم مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے آشیرواد کے بعد گورکھپور کے لوگوں نے ہمیں دوسری بار نوازا ہے۔
Defence Minister Rajnath Singh In Lucknow On Three Day Visit : تین روزہ دورے پر لکھنؤ پہنچے راج ناتھ سنگھ ، برہموس سے لے کر اسپتال تک کی دیں گے تحائف
مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جمعہ کو اپنے پارلیمانی حلقہ لکھنؤ پہنچے۔ اس دوران وہ کئی اہم تقاریب میں شرکت کریں گے۔ اس بار وہ زیادہ سیاسی تقریبات میں حصہ لے رہے ہیں۔ وہ 2027 کے انتخابات کی تیاری کر رہے ہیں۔





