Bharat Express

قومی

وزیر اعظم مودی نے لال قلعہ پر اپنے خطاب میں خاندانی سیاست پر بھی حملہ کیا۔ اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید نے کہا کہ یہ افسوسناک ہے کہ وزیر اعظم کو قومی دن اور سیاسی تقریب میں فرق نہیں معلوم۔

اس موقع پر بگھیل نے سرکاری کالجوں میں زیر تعلیم طلباء کو گھر سے کالج اور کالج سے گھر تک مفت بس ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا۔

راجیشور سنگھ کے دفتر سے جاری ایک پریس نوٹ میں کہا گیا ہے کہ طاقت، امن اور خوشحالی کی علامت 'ترنگا' ہماری ثقافت، روایت اور ثقافتی ورثے کی شناخت ہے۔

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اور سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے کہا،”اگر ہم نشے کے عادی ہوچکے ہیں یا پھر کسی ایسی چیز سے گھرے ہوئے ہیں، جو ہمیں اوراس معاشرے کو آگے بڑھانے میں رکاوٹ پید کر رہا ہے تو اس سے لڑنے کے بجائے ہمیں اس سے بڑے اہداف کو حاصل کرنا چاہئے۔“

لال قلعہ میں تقریب سے دور رہنے کی وجہ پوچھے جانے پر کھڑگے نے نامہ نگاروں سے کہا، ’’میری آنکھوں میں کچھ  پریشانی  ہے۔

Independence Day 2023: ملک آج (15 اگست) اپنی آزادی کے 76 واں یوم آزادی منا رہا ہے۔ پورا ہندوستان حب الوطنی کے رنگ میں رنگا ہوا ہے۔

راہل گاندھی نے فارسی شاعر رومی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’’لفظ دل سے ادا ہوں گے تو دل میں داخل ہوتے ہیں۔‘

محکمہ نے ایک بلیٹن میں کہا کہ متعلقہ نمی صبح 8.30 بجے 85 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔

Independence Day Wishes: چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل نے سبھی ملک کے باشندوں کو یوم آزادی کی پُرخلوص مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا- آزادی کی وراثت کی حفاظت کے عزم کے ساتھ ملک کے لئے اپنی زندگی کی قربانی دینے والے بہادروں کو ہم سب سلام پیش کرتے ہیں۔

پولیس کے مطابق فنکار اور تقریب کے منتظم کے خلاف قومی عزت کی توہین کی روک تھام اور مہاراشٹر پولیس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔