Bharat Express

قومی

بہار کے وزیر اعلیٰ اور این ڈی اے کے سابق حلیف نتیش کمار بھی اٹل بہاری واجپائی کی سمادھی پر جانے کے لیے دہلی پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ ان کی برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کریں گے۔

اگر آپ کسی عمارت کے اندر ہیں تو فرش پر بیٹھیں یا کسی مضبوط فرنیچر کے نیچے بیٹھ  جائیں۔ اگر کوئی میز یا ایسا فرنیچر نہیں ہے تو اپنے چہرے اور سر کو ہاتھوں سے ڈھانپ کر کمرے کے ایک کونے میں بیٹھ جائیں۔

اتر پردیش میں مانسون اب بھی سرگرم ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست میں 2 سے 3 دنوں کے دوران چمک  گرج کے ساتھ تیز بارش ہو سکتی ہے۔

جون میں جب نہرو میموریل کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ لیا گیا تو کانگریس نے اس پر مودی حکومت پر حملہ بولا۔ کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا تھا کہ جن کی کوئی تاریخ نہیں ہے، وہ دوسروں کی تاریخ مٹانے چلے ہیں۔

فوجی بات چیت جنوبی افریقہ میں ہونے والی برکس سربراہ کانفرنس سے ایک ہفتہ قبل ہوئی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی جن پنگ کانفرنس میں شرکت کرنے والے ہیں۔

چیف جسٹس چندر چوڑ نے کہا، "عدالتی نظام کی طاقت انصاف فراہم کرنا ہے، اگر کسی شخص کو من مانی گرفتاری، انہدام کی دھمکی، جائیدادوں کی غیر قانونی ضبطی کا نشانہ بنایا جاتا ہے، تو ایسے شخص سپریم کورٹ کے ججوں سے ہمت  حاصل کرنی چاہیے۔

ڈاکٹر راجیشور سنگھ اتر پردیش کے سروجنی نگر اسمبلی حلقہ سے ایم ایل اے ہیں۔ وہ ایک عرصے سے معذوروں کے مفاد میں بھی کام کرتے رہے ہیں۔

وزیر اعلیٰ نے کہا، ’’دو لاکھ 86 ہزار 461 سرکاری عہدوں پر تقرری کا معاملہ زیر عمل ہے، اور تین لاکھ 62 ہزار 104 نئی آسامیاں بنائی گئی ہیں۔‘‘ ایک لاکھ لوگوں کو نوکریاں اور 10 لاکھ کو روزگار ملا ہے۔‘‘

بٹو بجرنگی کے خلاف صدر تھانہ نوح میں مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ اے ایس پی اوشا کنڈو کی شکایت پر بٹو بجرنگی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بتا دیں کہ نوح تشدد کے معاملے میں بٹو بجرنگی پر یہ دفعہ 148,149,332,353,186,395,397,506,25,54,59 لگائی گئی ہیں۔

دلچسپ اور قابل غور پہلو یہ ہے کہ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی سابقہ تقریب کے مقابلے  اس بار جشن آزاد ی کی تقریب پر کچھ بہتر اتحاد کا مظاہرہ دیکھنے کو ملا ،چونکہ  حج کے اختتامی تقریب میں جس قسم کی تلخیاں،دوریاں اور ناراضگیاں دیکھنے کو ملی تھیں ،اُس تقریب کے مقابلے میں آج کی تقریب قدر بہتر رہی ۔