Bharat Express Urdu Conclave:نوجوان صحافی نیتیکا تیاگی نے جیتا لوگوں کا دل، بھارت ایکسپریس اردوکانکلیو میں ملک کی تعمیروترقی میں اردو صحافت کے کردار پر کہی یہ بڑی بات
بھارت ایکسپریس اردو کانکلیو میں معروف صحافی اور آل انڈیا ریڈیوکی نیوز ریڈر نیتیکا تیاگی نے ’ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو صحافت کا کردار‘ کے موضوع پر گفتگو کی ۔ نتیکا نے موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی۔
All India Mushaira & Kavi Sammelan: بزم صحافت کے تحت بھارت ایکسپریس اردو کانکلیو میں شاندار آل انڈیا مشاعرہ وکوی سمیلن کا کامیاب انعقاد، شعروسخن کی محفل نے لوگوں کو تالیاں بجانے پر کردیا مجبور
بھارت ایکسپریس اردو کانکلیو میں منعقدہ مشاعرے کی گونج بہت دیر تک سنی جائے گی۔ مشاعرے نے تاریخ رقم کرتے ہوئے شام کے منظر کو مزید حسین اور یادگار بنادیا۔ مشاعرے وکوی سمیلن کی صدارت شکیل اعظمی نے کی، مہمان اعزازی کی حیثیت سے پروفیسر رحمان مصور شریک ہوئے جبکہ معین شاداب نے ناظم مشاعرہ کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دیے۔
Acharya Pramod Congratulated CM Pushkar Singh Dhami : وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کی زندگی پر مبنی کتاب ’’ہمالیہ کی جیونت اوشما‘‘ کی شاندار رسمِ اجراء، آچاریہ پرمود کرشنم نے دی مبارکباد
دہرادون میں منعقد ایک پروقار تقریب میں اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کی عوامی و سیاسی زندگی پر مبنی کتاب ’’ہمالیہ کی جیونت اوشما‘‘ کا باضابطہ اجرا کیا گیا۔ اس کتاب کے رسمِ اجراء کے بعد آچاریہ پرمود کرشنم نے نئی نسل کی باصلاحیت ادیبہ، مصنفہ سنبھاؤنا پنت اور اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کو مبارکباد دی ہے۔
Bharat Express Urdu Conclave: ’’جب تک اس ملک میں اُپیندر رائےجیسی شخصیات ہیں، مجھے یقین ہے کہ تب تک اردو کا کوئی نقصان نہیں ہونے والا ہے ‘‘- بھارت ایکسپریس اردو کانکلیومیں پروفیسر اخترالواسع کاخطاب
بھارت ایکسپریس اردو کی جانب سے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں منعقدہ بھارت ایکسپریس اُردو کانکلیو میں پدم شری اخترالواسع نے اپنے خطاب میں ’نئے بھارت میں اردو کا رول‘ پرکافی مثبت اور جامع گفتگو کی۔
Bharat Express Urdu Conclave: ’جب تک دنیا میں عشق باقی ہے، عشق کی خواہش باقی ہے، تب تک اردو بھی باقی ہے‘: بھارت ایکسپریس اردو کانکلیو میں جشن بہار ٹرسٹ کی بانی کامنا پرساد کا اظہار خیال
جشن بہار ٹرسٹ کی بانی کامنا پرساد نے ’ہندوستان کی سیاست میں اردو کے کردار‘ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایوان صدر ہوں یا پھر رکن پارلیمنٹ، سب کو اردو کی ضرورت پڑتی ہے۔ سب اپنی بات رکھنے کے لیے اردو شاعری کا سہارا لیتے ہیں۔ اردو بھارت کی رگوں میں گردش کرتی ہے۔ جب تک دنیا میں عشق باقی ہے، عشق کی خواہش باقی ہے، تب تک اردو بھی باقی ہے۔
Bharat Express Urdu Conclave: کنوررنجیت چوہان نے بھارت ایکسپریس اردو کانکلیو میں کہا- زبان سے جڑئے رہیں اور اپنےعلاقوں سے جڑئے رہیں،ملک تو ہم ہی لوگوں سے بنتا ہے
راحت اندوری نے کہا کہ میں پربتوں سے لڑتا رہا اور چند لوگ ، گیلی زمین کھود کر فرہاد ہوگئے۔ ہماری آنے والی نسلوں کو راستہ بتانا ہوگا، زبان سے جڑئے رہیں اور اپنےعلاقوں سے جڑئے رہیں،ملک تو ہم ہی لوگوں سے بنتا ہے ۔
PM Modi ready for launch in 2026: بھارت کا پہلا پرائیویٹ آر بٹل راکٹ وکرم-I لانچ کے لیے تیار، خلا میں لے جائے گا 300 کلو تک کے سیٹلائٹ
بھارت کا پہلا پرائیویٹ آر بٹل راکٹ وکرم-I تیار ہے۔ آج وزیر اعظم مودی نے اس کا افتتاح کیا۔ اسکائی روٹ ایروسپیس کے ذریعے تیار کردہ یہ 26 میٹر بلند راکٹ 300 کلوگرام تک کے سیٹلائٹس کو خلا کی مدار میں پہنچائے گا۔
Modi government reforms : مودی حکومت میں کسان خوش، بجلی کی بہتر فراہمی اور ایم ایس پی میں اضافہ سے آمدنی میں اضافہ
مودی حکومت کے زرعی اقدامات سے کسانوں کی مالی حالت میں بہتری آئی ہے، پیداوار میں اضافہ ہوا ہے اور جدید زرعی معلومات تک رسائی نے ملک میں کسانوں کے لیے ایک مثبت ماحول قائم کیا ہے۔
Tokyo deflimpiks 2025: ٹوکیو ڈیفالیمپکس 2025 میں شاندار کارکردگی پر وزیر اعظم نریندر مودی نے ایتھلیٹس کو مبارکباد دی
جاپان کی دارالحکومت ٹوکیو میں منعقدہ 25ویں سمر ڈیفالیمپکس 2025 میں بھارتی دستے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کو مبارکباد پیش کی۔
Women’s Blind Cricket: پی ایم نریندر مودی کی بھارتی نابینا ویمنز ٹیم سے ملاقات، پی ایم نے لڈو کھلا کر چمپئنز کا کیا استقبال
کھلاڑیوں نے نابینا ہونے کے باوجود شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ثابت کیا کہ حوصلہ اور محنت انسان کو ہر رکاوٹ سے آگے لے جا سکتی ہے۔





