Bharat Express DD Free Dish

قومی

انتخابات کے بعد اتحاد میں آپسی انتشار، شکست کے بعد دونوں جماعتوں میں الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔ کانگریس نے اتحاد کو نقصان دہ بتایا جبکہ آرجے ڈی نے کہا  جو سیٹیں ملی ہیں وہ ہماری ہی بدولت ملی ہیں۔

تحفہ دینے کو لوگوں کے لیے آسان اور اسمارٹ بنانے کے مقصد سے ایک نیا پلیٹ فارم’’شبھ کامنائیں‘‘ مینٹور منوج پٹواری، شریک بانی چنچل پٹواری اور کریٹیوہیڈ اور شریک بانی پریرنا جین پٹواری نے آج مل کر لانچ کیا۔بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے بطور مہمان خصوصی پروگرام میں شرکت کی۔

آخری خبریں لکھے جانے تک جنوبی افریقہ کی ٹیم 350 رن کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 8 اوورس میں تین وکٹ پر 43 رن بنا کر مشکلوں میں گھری ہوئی نظر آرہی ہے۔

ماہانہ پروگرام ’من کی بات‘ کے 128ویں ایپی سوڈ وزیراعظم مودی نے کہا ’کاشی اور تمل ثقافت کا سنگم سیکھنے، سمجھنے اور قومی وحدت کو مضبوط بنانے کا تاریخی موقع ہے۔‘ اس پروگرام کا مقصد دونوں خطوں کے درمیان صدیوں پرانے ثقافتی اور تہذیبی رشتوں کو مزید مضبوط کرنا ہے۔

احمد آباد میں نویں اڈانی میراتھن کا شاندار انعقاد، پرنو اڈانی، مندرا بیدی اور پریتی جھنگیانی نے میراتھن کا افتتاح کیا۔ نوجوانوں کا جوش قابل دید رہا۔ اس دوڑ کا مقصد بھارتی مسلح افواج کے بہادر جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنا اور ان کے فلاحی اقدامات میں تعاون کرنا تھا۔

پروگرام کی صدارت پروفیسر ایمریٹس عبدالحق نے کی جبکہ معروف دانشور ڈاکٹر ظفرالاسلام خان، اگنو کے سابق پرو وائس چانسلر پروفیسر بصیر احمد خان، فادر سولومن جارج، صحافی معصوم مرادآبادی اور ڈاکٹر خالد رضا خان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ پروگرام کی نظامت کے فرائض ڈاکٹر نثار احمد خان نے بحسن وخوبی انجام دئیے۔

۔پی ایم مودی نے کہا کہ بین الاقوامی گیتا مہوتسو میں شرکت ان کے لیے باعثِ فخر رہی۔ یورپ اور وسطی ایشیا سمیت کئی ملکوں کے لوگوں نے اس میں حصہ لیا، جو گیتا سے عالمی سطح پر بڑھتی دلچسپی کی علامت ہے۔ 

ریاستی الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخابات کے لیے 143 پولنگ مراکز میں 580 بوتھ قائم کیے گئے ہیں۔ آزاد اور منصفانہ پولنگ کو یقینی بنانے کے لیے 2,320 الیکشن اہلکار

وزیراعظم نے کرناٹک کے تُماکورو کے شہد کی تعریف کی، جو مقامی روایت اور قدرتی مٹھاس کا بہترین امتزاج ہے۔ انہوں نے ناگالینڈ کی “کلف ہنی ہنٹنگ” تکنیک کو ملک میں شہد حاصل کرنے کا سب سے خطرناک طریقہ قرار دیا،

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا:جس بات پر سب سے زیادہ فخر ہے، وہ یہ کہ ہماری خاتون بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ایک بھی میچ ہارے بغیر پورا ٹورنامنٹ جیتا ہے۔