Covid Vaccine: کووِڈ ویکسین کی وجہ سے سکڑ گئیں ہیں شریانیں، بڑھ رہے ہیں دل کے مریض
ماہر امراض قلب پروفیسر ڈاکٹر گرگ نے کہا کہ ایشیا کے مشہور حیدرآباد پیس میکر ماہر سی نرسمہن نے کہا کہ اچانک موت کی وجہ بے قاعدہ اور تیز دل کی دھڑکن ہے۔
Sanjay Raut on Exit Poll 2023: ‘کانگریس کے لیے اچھے دن، پانچ ریاستوں میں بی جے پی کی شکست ممکن’، جانیں سنجے راوت نے ایگزٹ پول پر کیا کہا
پی ٹی آئی کے مطابق ملک کی پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ کے بعد سامنے آنے والے بیشتر ایگزٹ پولز (انتخابات کے بعد کے سروے) میں راجستھان اور مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو آگے رہنے کا اندازہ لگایا گیا ہے، جب کہ تلنگانہ اور چھتیس گڑھ میں کانگریس کے آگے رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
Delhi Air Pollution: دہلی-این سی آر کی ہوا پھر ہوئی زہریلی، AQI 300 سے تجاوز، گریپ 3 پر فیصلہ آج
ایک بار پھر، آلودگی کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر، گریپ-3 کو واپس لانے کے لیے آج فیصلہ لیا جا سکتا ہے۔ تاہم محکمہ موسمیات نے امید ظاہر کی ہے کہ آلودگی کی صورتحال جلد بہتر ہو جائے گی۔
Petrol-Diesel Price Today: بہار کے دربھنگہ میں 107.70 روپے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت، مرکزی سرکار کی جانب سے تیل کی قیمت متحکم، ریساتی حکومتوں نے بڑھائے نرخے
ملک کی آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جاری کرتی ہیں۔ ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن، انڈین آئل کارپوریشن آف انڈیا جیسی کمپنیاں اپنی ویب سائٹس پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جاری کرتی ہیں۔
Weather Update Today: آ چکا ہے ‘مچانگ’ طوفان! ان ریاستوں پر پڑے گا بہت زیادہ اثر، جانیں ملک بھر میں موسم کا تازہ ترین اپ ڈیٹ
دارالحکومت دہلی میں آج یعنی جمعہ (1 دسمبر) کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری اور کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی-این سی آر میں 4 دسمبر تک صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی۔
PM Modi in World Climate Action Summit: ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچے پی ایم مودی، ہندوستانی کمیونٹی نے کیا شاندار استقبال، ابکی بار ‘400’ پار کا گونجا نعرہ
سمٹ کے دوران گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس سمٹ میں اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن آن کلائمیٹ چینج (UNFCCC) کے 198 رکن ممالک ہیں۔
Jamiat Ulema-e-Hind: تمام سیاسی پارٹیوں کی متفقہ پالیسی ہے، مسلمانوں کو اپنے پیروں پر کھڑانہ ہونے دو، مولانا ارشدمدنی
آج مسلمانوں میں پڑھے لکھے لوگوں کی کمی نہیں ہیں، ان میں تعلیم حاصل کرنے کا رجحان بڑھا ہے ناموافق حالات میں بھی قوم نے زندہ رہنے اورآگے بڑھنے کا حوصلہ نہیں چھوڑا
MP Exit Poll: جیوترادتیہ سندھیا کے آنے سے بی جے پی کو فائدہ ہوا یا نقصان؟ ایگزٹ پول سروے میں بڑا انکشاف
کیا جیوترادتیہ کو پارٹی میں شامل کرنے سے کوئی فائدہ یا نقصان ہے؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ سندھیا کے گڑھ میں بی جے پی کو کتنی سیٹیں مل رہی ہیں اور کانگریس کو کتنی۔
The GDP growth numbers for Q2: رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں ہندوستانی جی ڈی پی کی شرح میں زبردست اضافہ
شعبوں کی بات کریں تو زراعت، لائیو سٹاک، جنگلات اور ماہی گیری کی صنعت میں دوسری سہ ماہی میں 1.2 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں یہ ترقی 2.5 فیصد تھی۔ کان کنی اور کھدائی میں 10 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں 0.1 فیصد اضافہ دیکھا گیا تھا۔
Exit Poll Results 2023 LIVE: مدھیہ پردیش اور راجستھان کے درمیان قریبی مقابلہ؟ جانئے 5 ریاستوں میں کس کی حکومت بن سکتی ہے
ان پانچ ریاستوں کے نتائج کا 2024 کے لوک سبھا انتخابات پر اثر ہونے کی امید ہے۔ ایگزٹ پولز کے مطابق پانچ میں سے تین ریاستوں میں بی جے پی اور کانگریس کے درمیان سخت مقابلہ دیکھا جا رہا ہے۔