Airbus A320 software update: ایئر بس A320 میں سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کا اثر، دنیا بھر میں پروازیں متاثر
ایئر بس A320 فیملی کے طیاروں میں ضروری سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی وجہ سے دنیا بھر میں پروازیں متاثر ہو رہی ہیں۔ تقریباً 6000 جیٹس کو فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔
Gold Silver prices: سونے اور چاندی کے دام میں ہوا اضافہ، کیا یہی ہے سرمایہ کاری کا درست وقت ، مکمل معلومات یہاں جانیں
سررافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ دہلی میں 22 کیرٹ اور 24 کیرٹ سونا مہنگا ہو گیا ہے۔ وہیں چاندی کے داموں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر سونا اور چاندی دونوں کے ریٹ میں بڑھوتری درج کی گئی ہے۔
Delhi Blast Case: دہلی بلاسٹ کیس کی جانچ ہوئی تیز، پولیس نے نجی اسپتالوں سے بیرونِ ملک سے تعلیم یافتہ ڈاکٹروں کی طلب کیں تفصیلات
شعیب اس معاملے میں گرفتار ساتواں ملزم ہے۔ اس سے قبل این آئی اے عمر کے چھ قریبی ساتھیوں کو گرفتار کرچکی ہے۔ ایجنسی کا کہنا ہے کہ خودکش دھماکے سے متعلق تمام شواہد اور مشتبہ افراد تک پہنچنے کے لیے متعدد ریاستوں میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ این آئی اے کا مقصد ہے کہ پورا دہشت گرد نیٹ ورک بے نقاب کیا جائے اور اس کے تمام اراکین کو گرفتار کیا جائے۔
Journalist’s house demolished Hindu family offered their land: صحافی کا گھر گرایا، ہندو خاندان نے اپنی زمین پیش کی: وزیراعلیٰ عمر بولے—افسران ایک خاص کمیونٹی کو نشانہ بنا رہے ہیں، تمام غیر قانونی قبضہ داروں کی فہرست دکھائیں
جموں کے نروال علاقے میں جمعرات کو صحافی عرفاز احمد ڈینگ کا گھر مسمار کیے جانے کے بعد معاملہ گرم ہوگیا ہے۔ سینئر وکلاء اور صحافیوں نے اس کارروائی کی سخت مذمت کی ہے۔
BJP leader Irfan Ahmad appeal: بی جے پی کے مسلم کارکنوں کے دلوں میں 76 چاندنی محل وارڈ کے ضمنی انتخاب کے لیے دیکھنے کو مل رہا ہے زبردست جوش: عرفان احمد
چاندنی محل وارڈ کے ضمنی انتخاب میں بی جے پی امیدوار کی حمایت کی اپیل کرتے ہوئے بی جے پی لیڈر عرفان احمد نے کہا کہ مسلم کارکنوں کے دلوں میں 76 چاندنی محل وارڈ کے ضمنی انتخاب کے لیے زبردست جوش دیکھنے کو مل رہا ہے۔
National Herald Case: نیشنل ہیرالڈ معاملہ، راؤز ایونیو کورٹ میں ای ڈی کی چارج شیٹ پر فیصلہ مؤخر، اب 16 دسمبر کو سنایا جائے گا حکم
جہاں ای ڈی اس کیس کو ایک سنگین اقتصادی جرم اور جائیداد پر قبضہ کرنے کی سازش قرار دے رہی ہے، وہیں کانگریس لیڈران ان الزامات کو ’بہت عجیب‘ بتا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ینگ انڈین قانونی طور پر قائم کی گئی کمپنی ہے اور اس میں کسی قسم کا ذاتی فائدہ شامل نہیں۔
National Herald Case: نیشنل ہیرالڈ معاملہ: ای ڈی کی چارج شیٹ پر نوٹس لیا جائے یا نہیں، عدالت آج سنائے گی فیصلہ
عدالت کا کہنا تھا کہ لین دین سے متعلق دستاویزات، مبینہ کرایے کی رسیدیں اور فنڈ فلو کے پورے سسٹم کا تفصیلی جائزہ لیے بغیر فیصلہ ممکن نہیں۔ عدالت کے مطابق یہ جانچ ضروری تھی تاکہ دیکھا جاسکے کہ ای ڈی کی شکایت PMLA کے تحت قابلِ سماعت ہے یا نہیں۔
78th NCC Day with Inspiring Events: جامعہ ہمدرد این سی سی یونٹ نے پُر وقار انداز میں منایا 78 واں این سی سی ڈے
جامعہ ہمدرد کے نیشنل کیڈٹ کور (NCC) یونٹ نے آرکائیوز بلڈنگ میں فخر اور جوش و جذبے کے ساتھ 78 واں این سی سی ڈے منایا۔ اس تقریب میں نظم و ضبط، قیادت اور قومی خدمت کی این سی سی کی شاندار روایت کو اجاگر کیا گیا۔
260.5 ملین ویوز کے ساتھ 4 پی ایم سرفہرست، ڈیٹا بی انگز کی رپورٹ میں بڑا انکشاف
تیزی سے بدلتی ڈیجیٹل دنیا میں لگاتار دوسرے سال بھی نمبر-1 مقام حاصل کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام سچی، بےلاگ اور نڈر صحافت کو ترجیح دیتے ہیں۔
PM Modi offers Condolences: سری لنکا میں سائیکلون دتواہ کی تباہ کاری ، وزیر اعظم مودی کا اظہار تعزیت، بھارت کا ‘آپریشن ساگر بندھو’ کے تحت امدادی سامان روانہ
وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت نے فوری طور پر HADR (Humanitarian Assistance and Disaster Relief) کے تحت ضروری امدادی سامان بھیجا ہے اور جیسے جیسے حالات بدلیں گے بھارت مزید مدد دینے کیلئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ قدم Neighbourhood First پالیسی اور Vision MAHASAGAR کے جذبے کے تحت اٹھایا گیا ہے۔





