Byju Crisis: بائیجو کے تمام دفاتر بند ، تمام ملازمین گھر سے کریں گے کام
بائیجو نے پورے ملک میں اپنے تمام دفاتر بند کر دیے ہیں سوائے اس کے ہیڈ کوارٹر کے جو آئی بی سی نالج پارک، بنگلورو میں واقع ہے۔ تمام ملازمین کو اگلے احکامات تک گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Sandeshkhali Incident: ‘سندیش کھالی کی سی بی آئی تحقیقات نہیں رکے گی’، سپریم کورٹ سے ممتا حکومت کو لگاجھٹکا
آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے ٹیکس ریٹرن میں بے ضابطگیوں کے لئے کانگریس پارٹی پر 210 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ اس پر پابندی لگانے کے لیے پارٹی دہلی ہائی کورٹ پہنچی ہے۔
CAA Rules Notification: ملک میں نافذ ہوسکتا ہے سی اے اے!آج رات نوٹیفیکشن کے جاری ہونے کا امکان
سال 2019 میں نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے شہریت قانون میں ترمیم کی تھی۔ اس میں 31 دسمبر 2014 سے پہلے افغانستان، پاکستان اور بنگلہ دیش سے آنے والی چھ اقلیتوں (ہندو، عیسائی، سکھ، جین، بدھ اور پارسی) کو ہندوستانی شہریت دینے کا بندوبست کیا گیا تھا۔
Assam Chief Minister Himanta Biswa Sarma: آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سوا شرما کی سیاسی جماعتوں کو انتباہ – اگر وہ CAA کے خلاف احتجاج کرتے ہیں…
انہو ں نے صدر دروپدی مرمو کو ایک میمورنڈم بھی پیش کیا، جس میں کہا گیا کہ اگر CAA کو منسوخ نہیں کیا گیا تو وہ ریاست بھر میں 'جمہوری عوامی تحریک' چلائیں گے۔
Mallikarjun Kharge on PM Modi: ‘لوگوں کو ان دنوں بے وقوف بنایا جا رہا ہے’، ملکارجن کھڑ گے نے وزیر اعظم مودی کو بنایا نشانہ
کانگریس صدر کھڑ گے نے الزام لگایا کہ بی جے پی ہمیشہ سماجی انصاف کے خلاف ہے اور سیکولرازم کے بھی خلاف ہے۔ آر ایس ایس اور موہن بھاگوت ملک سے ریزرویشن اور آئین کو ختم کرنے میں مصروف ہیں۔ وہ ہمیشہ آئین کو بدلنے کی بات کرتے ہیں ۔
Electoral Bond Issue: “کیا دال میں کچھ کالا ہے یا پوری دال کالی ہے؟” ایس بی آئی26 دنوں میں بھی الیکٹورل بانڈز کی معلومات نہیں دے سکا، دانش علی نے بتائی اس کی وجہ
ایس بی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو الیکٹورل بانڈز کی معلومات نہ دینے پر اتر پردیش میں سیاست گرم ہو گئی ہے۔ دانش علی نے کہا کہ آج کے ڈیجیٹل انڈیا کے دور میں کوئی بھی معلومات 26 منٹ میں دی جا سکتی ہے۔
Arvind Kejriwal In Supreme Court: اروند کیجریوال سپریم کورٹ میں داخل کریں گے معافی نامہ ، جانیں کس کیس میں آیا حکم؟
عدالت نے کہا کہ شکایت کنندہ اس بات پر غور کریں کہ انہیں یہ معافی نامہ قبول ہے یا نہیں۔ ہم 13 مئی کو مزید سماعت کریں گے۔
UP News: ہائی ٹینشن لائن سے ٹکرانے کے بعد بس آگ کے گولے میں تبدیل، متعدد مسافروں کے جلنے کا خدشہ
اتر پردیش کے غازی پور ضلع میں مسافروں سے بھری بس ہائی ٹینشن لائن سے ٹکرا گئی۔ جس کی وجہ سے بس میں اچانک آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے بس میں سوار مسافروں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
Malegaon Trial Case: مالیگاؤں ٹرائل میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیہ ٹھاکر کے خلاف وارنٹ جاری، عدالت نے 20 مارچ تک حاضر ہونے کی دی ہدایت
پچھلے مہینے (فروری میں)، جج نے پرگیہ ٹھاکر کو خبردار کیا تھا کہ اگر وہ عدالتی کارروائی میں حاضر نہ ہوئیں تو ان کے خلاف ضروری کارروائی کی جائے گی
Rahul Gandhi on Electoral Bond Case: نریندر مودی کے ’’چندے کے دھندے‘‘ کی پول کھلنے والی ہے! راہل گاندھی
یہ باتیں کانگریس کے سابق سربراہ نے ایسے وقت کہی ہیں جب اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کو حال ہی میں سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ میں نہ صرف ایس بی آئی کی عرضی (انتخابی بانڈز سے متعلق معلومات کو ظاہر کرنے کے لیے وقت کی حد میں توسیع کی درخواست) کو مسترد کر دیا گیا۔