Bharat Express

قومی

Imran Masood News: عمران مسعود کو کانگریس کے تنظیمی جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے رکنیت دلائی۔ بی ایس پی نے راہل گاندھی کی تعریف کرنے پر عمران مسعود کو ڈسپلن شکنی کے الزام میں پارٹی سے نکال دیا تھا۔

موسم سرما کے قریب آتے ہی دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی کو دیکھتے ہوئے دہلی حکومت سرمائی ایکشن پلان کے تحت دھول مخالف مہم شروع کر رہی ہے۔ دہلی حکومت کی وزارت ماحولیات کے مطابق یہ مہم 7 اکتوبر سے 7 نومبر تک چلے گی۔

کانگریس نے 'X' پر بی جے پی کے اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے پوسٹر پر سخت ردعمل دیا ہے۔ احتجاج کے دوران پٹولے نے کہا کہ بی جے پی کا 'راون جیسا رجحان' خوف کی وجہ سے راہل گاندھی کو بدنام کر رہا ہے۔

مبینہ گئورکشک مونومانیسر کی رہائی کے مطالبہ سے متعلق ہندو تنظیموں نے سڑک پرخوب ہنگامہ بھی کیا اورسائبرسٹی گروگرام میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کرکے ڈی سی کو میمورنڈم سونپا۔ اس دوران تمام ہندو تنظیموں کے سینکڑوں کارکنان نے مونو مانیسر کو ضمانت دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایم پی کانگریس کے ریاستی صدر کمل ناتھ، انچارج رندیپ سرجے والا، ایم پی اسکریننگ کمیٹی کے سربراہ جتیندر سنگھ، سینئر ریاستی لیڈر دگ وجے سنگھ، کانتی لال بھوریا بھی میٹنگ میں موجود رہیں گے۔

ای ڈی کی جانب سے شروع کی گئی تحقیقات کے دائرے میں اب تک کئی ستارے آچکے ہیں، جن میں بالی ووڈ کے گلوکار اور اداکار شامل ہیں۔ اسی کیس میں رنبیر کپور، ہما قریشی، کپل شرما اور حنا خان کے نام بھی 5 اکتوبر کو سامنے آئے۔ جن سے ای ڈی جلد ہی پوچھ گچھ کر سکتی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی کہا کہ میں اپنے ان شاندار کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جن کی کوششوں سے ہندوستان نے یہ تاریخی کارنامہ انجام دیا۔

انڈین ایکسپریس نے اپنی رپورٹ میں وزیر اعلیٰ پی ایس تمانگ کے حوالے سے کہا ہے کہ سکم میں اب تک 19 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

بی آر ایس کے دو لیڈروں نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ خانپور ایم ایل اے اجمیرا ریکھا نے پارٹی چھوڑ دی۔ قانون ساز کونسل کے رکن کاسریڈی نارائن ریڈی نے پارٹی صدر ملکارجن کھرگے کی موجودگی میں کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔

رام لیلا کے منتظمین نے جب اپنے مسائل لے کر وزیر سے رابطہ کیا تو تمام مسائل ایک ہی جھٹکے میں حل ہو گئے۔