سرکاری رہائش گاہ سے نقدی کی وصولی کے معاملے میں جسٹس یشونت ورما کا مواخذہ کرنے کے لئے 145 اراکین پارلیمنٹ کے دستخط شدہ ایک تجویز پیرکے روز (21 جولائی) لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو پیش کی گئی ہے۔ پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس آج شروع ہوگیا ہے۔ اگرچہ دونوں ایوانوں کی کارروائی ہنگامہ خیز رہی، لیکن اس دوران لوک سبھا میں جسٹس ورما کوہٹانے کی تجویزاسپیکرکو پیش کی گئی۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔




