CEC Gyanesh Kumar Dispute: انتخابی کمیشن کے وہ 2 افسر جنہوں نے فیصلوں پر اٹھائے سوال، جانیے سکھبیر سنگھ سندھو اور وویک جوشی کی پوری پروفائل
انتخابی کمیشن کے اندر فیصلوں سے متعلق اختلافات کی رپورٹ کے بعد دونوں الیکشن کمشنر سرخیوں میں، 10 ماہ میں کم از کم 14 مرتبہ اعتراضات درج کرنے کا دعویٰ
INDIA Bloc Impeachment Motion Against CEC: چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف مواخذے کی تیاری، انڈیا اتحاد دونوں ایوانوں میں لائے گا قرارداد
اپوزیشن کی جانب سے نئے نوٹس کا مسودہ تیار، قانونی ماہرین سے کرائی جا رہی ہے جانچ،آئندہ ہفتے لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں نوٹس دیے جانے کا امکان
Impeachment Against Defense Secretary Pete Hegseth: امریکی وزیر دفاع کے خلاف مواخذے کی تیاری، ایران جنگ کے درمیان مشکلات میں اضافہ
ڈیموکریٹ اراکین نے وزیر دفاع پر پانچ بڑے الزامات عائد کیے ہیں۔ رکن کانگریس یاسمین انصاری کی جانب سے پیش کیے گئے سات صفحات پر مشتمل مواخذہ مسودے پر آٹھ دیگر ارکان نے بھی دستخط کیے ہیں۔ ان الزامات میں سب سے اہم یہ ہے کہ وزیر دفاع نے کانگریس کی اجازت کے بغیر ایران کے خلاف جنگی کارروائی شروع کی۔
Donald Trump impeachment warning: ٹرمپ کی کرسی پر منڈلانے لگا خطرہ ؟ ریٹریٹ پروگرام میں کہا— اگر ریپبلکن ہارے تو میرا مواخذہ (امپیچمنٹ) طے …
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خوف کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔ ٹرمپ کو مواخذے (امپیچمنٹ) کا خدشہ لاحق ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انتخابات نہ جیتے گئے تو ڈیموکریٹس ان کا مواخذہ کر دیں گے۔
Justice Swaminathan Impeachment: جج سوامی ناتھن کے خلاف مواخذے کی کوشش پر سابق ججوں کا اعتراض، عدلیہ کی آزادی کو خطرے کی وارننگ
مدراس ہائی کورٹ کے جج جی آر سوامی ناتھن کے خلاف مواخذے (امپیچمنٹ) کی کوشش پر 36 سابق ججوں نے سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ سابق ججوں نے اس اقدام کو عدلیہ کی آزادی پر حملہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اس طرح کی کوششیں عدالتی خود مختاری کو کمزور کر سکتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ججوں پر دباؤ ڈالنے یا انہیں نشانہ بنانے کے ایسے اقدامات جمہوری نظام کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔
DMK impeachment notice: سوامی ناتھن کے خلاف مواخذہ کیوں چاہتا ہے اپوزیشن؟ جانیے تنازعہ کی اصل وجہ
ڈی ایم کے اور اس کی اتحادی جماعتوں نے مدراس ہائی کورٹ کے جج جی آر سوامیناتھن کے خلاف مواخذے کی کارروائی کی مانگ کی ہے۔ 120 اراکینِ پارلیمنٹ کے دستخطوں کے ساتھ لوک سبھا اسپیکر کو نوٹس جمع کرایا گیا ہے۔
Justice Yashwant Varma Case: جسٹس ورما کے خلاف لوک سبھا میں مواخذے کی تجویز منظور، اسپیکر اوم برلا نے تشکیل دی کمیٹی
جسٹس ورما نے اس پر وضاحت دی کہ ان کے پاس ایسی کوئی نقدی نہیں تھی اور یہ سب ان کو سازش کے تحت پھنسانے کی کوشش ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ 28 مارچ کو انہیں دہلی سے الہ آباد ہائی کورٹ منتقل کر دیا گیا۔
جسٹس ورما کو ہٹانے کے لئے مواخذہ، راہل گاندھی سمیت 145 اراکین پارلیمنٹ نے کئے دستخط، لوک سبھا اسپیکر کو سونپی گئی تجویز
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈرراہل گاندھی کے علاوہ بی جے پی کے ممبران پارلیمنٹ انوراگ ٹھاکر، روی شنکرپرساد، راجیو پرتاپ روڑی، پی پی چودھری، سپریا سولے اورکے سی وینوگوپال مواخذے کی تحریک پردستخط کرنے والوں میں شامل ہیں۔ پارلیمنٹ اب جسٹس ورما کے خلاف الزامات کی تحقیقات کرے گی۔
Impeachment motion against Justice Yashwant Verma: مرکزی حکومت نے جسٹس یشونت ورما کے خلاف تحریک مواخذہ کا آغاز کر دیا، اراکین پارلیمنٹ سے دستخط لینے کا عمل شروع
یہ معاملہ عدلیہ کی شفافیت اور احتساب کے حوالے سے ایک اہم نظیر بن سکتا ہے، خاص طور پر جب بدعنوانی کے الزامات براہ راست اعلیٰ عدلیہ پر لگائے گئے ہوں۔
Govt likely to bring impeachment motion: جسٹس ورما کے خلاف مواخذے کی تحریک پیش کرنے پر غور کررہی مرکزی حکومت،سینئر پارلیمانی وزراء سرگرم
یہ تنازع عدلیہ اور حکومت کے تعلقات پر گہرے اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ اگر مواخذے کی تحریک آگے بڑھتی ہے، تو یہ بھارتی عدالتی تاریخ میں ایک غیر معمولی واقعہ ہوگا۔ عوام میں اس معاملے پر منقسم رائے ہے؛ کچھ اسے عدلیہ کی خود احتسابی کا عمل سمجھتے ہیں، جبکہ دیگر اسے سیاسی مداخلت کا نتیجہ قرار دیتے ہیں۔





