sunrisers hyderabad beat rajasthan royals: ایک میچ میں بنے 528 رن، لگے 51 چوکے اور 30 چھکے، ایشان کشن کی طوفانی پاری راجستھان پر پڑی بھاری
سن رائزرس حیدرآباد نے راجستھان رائلز کو 44 رن رنوں سے شکست دے دی۔ ایشان کشن نے اس میچ میں بنا وکٹ گنوائے 106 رن کی آتشی پاری کھیلی
IPL 2025: ایشان کشن نے اپنی پہلی سنچری بنانے کے بعد کہا- اچھا لگ رہا ہے، یہ وقت سے آنے والا تھا
کشن نے اپنی اننگز کے دوران 11 چوکے اور چھ چھکے لگائے، جس سے سن رائزرس حیدرآباد کو 20 اوورز میں 286/6 تک پہنچنے میں مدد ملی۔ یہ آئی پی ایل کی تاریخ میں ٹیم کا دوسرا سب سے بڑا اسکور بھی تھا، جو پچھلے سیزن میں رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف ایس آر ایچ کے اسکور سے ایک رن کم تھا۔
Shardul Thakur returns to IPL: شاردل ٹھاکر کی آئی پی ایل میں واپسی، میگا آکشن میں نہیں ملا تھا کوئی خریدار، جانیے اب کس ٹیم نے بنایا ہے اپنا حصہ
واضح رہے کہ شاردل ٹھاکر آئی پی ایل 2025 کی نیلامی کے دوران کوئی خریدار نہیں ملا تھا اور وہ unsold رہ گئے تھے۔
IPL 2025: افتتاحی میچ میں آرسی بی کی شاندار جیت، کوہلی اور فل سالٹ کے دھماکہ سے کولکاتا کو بڑی شکست
آئی پی ایل کے اوپننگ میچ میں رائل چیلنجرس بنگلورو (آرسی بی) نے کولکاتا نائٹ رائیڈرس کو 7 وکٹ سے ہرایا۔ وراٹ کوہلی اورفل سالٹ کی شانداربلے بازی سے بنگلورونے 17 اوورمیں 175 رنوں کا ہدف حاصل کیا۔
IPL Opening Ceremony 2025: آئی پی ایل 2025 کا رنگا رنگ آغاز،شاہ رخ خان، دیشا پٹانی ، شریا گھوشال اور کرن اوجلا نے شائقین کو تھرکنے پر کردیا مجبور
آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب شام 6 بجے شروع ہوئی۔ شاہ رخ خان نے تقریب کا آغاز اپنے مشہور ڈائیلاگ سے کیا (اگر آپ پٹھان کے گھر پارٹی دیتے ہیں...) اس کے بعد پہلی پرفارمنس بالی ووڈ گلوکارہ شریا گھوشال نے دی۔
Illegal online gaming websites: حکومت نے آئی پی ایل سے قبل غیر قانونی آن لائن گیمنگ کی 357 ویب سائٹس بلاک کیں
آئی پی ایل کی شروعات سے قبل ایک اہم قدم اٹھائے ہوئے جی ایس ٹی انٹیلی جنس افسران نے غیر قانونی آف شور آن لائن گیمنگ فرموں کی 357 ویب سائٹس کو بلاک کر دیا ہے اور تقریباً 2,400 بینک اکاؤنٹس منجمد بھی کیے گئے ہیں۔
IPL 2025 First Match KKR vs. RCB: سج چکا ہے میدان، کوہلی برپائیں گے قہر یا ورون اڑائیں گے ہوش؟
کولکاتہ نائٹ رائڈررس اور رائل چیلنجرس بنگلورو کے درمیان آئی پی ایل 2025 کا پہلا میچ آج، کولکاتہ کے ایڈن گارڈن میں وراٹ کوہلی کا ریکارڈ کافی بہتر رہا ہے وہ کے کے آر کے خلاف اسی میدان پر سنچری بھی بنا چکے ہیں
IPL 2025 Opening Ceremony: دیشا پٹانی آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے کا جانئے کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟
شریا گھوشال اپنی شاندار گلوکاری کے لیے مشہور ہیں۔ جو بھی شریا کا گانا سنتا ہے وہ ان کا مداح بن جاتا ہے۔ پلے بیک سنگر ہونے کے علاوہ شریا نے کئی رئیلٹی شوز کو جج بھی کیا ہے۔
IPL 2025: راجستھان رائلز نے ریان پراگ کو دی بڑی ذمہ داری، سنجو سیمسن نہیں ہوں گے ٹیم کے کپتان، جانیے پورا معاملہ
راجستھان رائلز کے نوجوان اسٹار کھلاڑی ریان پراگ اس سیزن ٹیم کے لیے نئی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے نظر آ سکتے ہیں۔
IPL 2025: آئی پی ایل 2025 کا کل سے ہوگا آغاز، ان ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا پہلا میچ، یہاں جانئے پوری باتیں
آئی پی ایل 2025 کے لیگ اسٹیج میں کل 70 مقابلے کھیلے جائیں گے۔ اس کے بعد پلے آف کے میچ اورپھرفائنل مقابلہ 25 مئی کوکھیلا جائے گا۔





