PM Modi and Norwegian PM Hold Fruitful Talks: پی ایم مودی اور ناروے کے وزیر اعظم کے درمیان بامعنی بات چیت، گرین اسٹریٹجک پارٹنرشپ پر اتفاق
وزیر اعظم مودی پیر کے روز اپنے پانچ ملکی دورے کے چوتھے مرحلے میں ناروے پہنچے تھے۔ خصوصی اعزاز کے طور پر ناروے کے وزیر اعظم خود ایئرپورٹ پر ان کے استقبال کے لیے موجود تھے۔ اس موقع پر بھارت میں ناروے کی سفیر مے ایلن اسٹینر، ناروے میں بھارت کی سفیر گلوریا گینگٹے اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔
Israeli Navy Seizes Aid Flotilla Bound for Gaza: اسرائیلی بحریہ نے غزہ جانے والے امدادی بیڑے پر کیا قبضہ، جنوبی کوریائی کارکن کو حراست میں لیا
جنوبی کوریا کے قوانین کے مطابق، کسی بھی شہری کو حکومتی اجازت کے بغیر غزہ پٹی جانے یا وہاں قیام کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے پر ایک سال تک قید یا 10 لاکھ وون (تقریباً 6,685 امریکی ڈالر) تک جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔
US Calls Off Attack on Iran: قطر، سعودی عرب اور یو اے ای کی درخواست پر امریکہ نے ایران پر حملہ ٹالا، ٹرمپ نے بتائی وجہ
ٹرمپ نے اتوار کے روز سوشل میڈیا پر لکھا تھا کہ ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے اور انہیں جلد فیصلہ کرنا ہوگا، ورنہ ان کے پاس کچھ بھی نہیں بچے گا۔ وقت بہت قیمتی ہے۔
PM Modi to Attend 3rd India-Nordic Summit in Oslo Today: پی ایم مودی آج اوسلو میں تیسرے انڈیا-نورڈک سمٹ میں کریں گے شرکت، ٹیکنالوجی اور دفاع پر رہے گا فوکس
وزیر اعظم مودی اپنی پانچ ملکی دورے کے چوتھے مرحلے میں پیر کو ناروے پہنچے تھے۔ خصوصی اعزاز کے طور پر ناروے کے وزیر اعظم جونس گہر اسٹور خود ایئرپورٹ پر ان کے استقبال کے لیے موجود تھے۔
PM Modi Meets King Harald V of Norway: وزیر اعظم مودی کی ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم سے ملاقات، دوطرفہ دوستی اور تعاون پر تبادلۂ خیال
وزیر اعظم مودی نے ناروے کی قدرتی خوبصورتی کی تعریف کی اور اس بات پر زور دیا کہ بھارت اور ناروے کے درمیان دیرینہ دوستی جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور عوام پر مبنی طرز حکمرانی جیسی مشترکہ اقدار پر قائم ہے، جو وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہی ہے۔
Attack on San Diego’s Mosque: سان ڈیاگو کی سب سے بڑی مسجد پر حملہ، تین افراد جاں بحق، دو کم عمر حملہ آوروں نے کی خود کشی
پولیس اس حملے کو مسلم کمیونٹی کے خلاف ممکنہ نفرت انگیز جرم کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ سی این این کے مطابق ایک مشتبہ حملہ آور اپنے والدین کے گھر سے اسلحہ لے کر نکلا تھا اور اس نے ایک خودکشی نوٹ بھی چھوڑا، جس میں نسلی برتری سے متعلق خیالات درج تھے۔
Gold-Silver Price Today Trump-Iran Tension: ٹرمپ کا ’الٹی میٹم‘، ایران کی دھمکی… اور سرافہ بازار میں مچ گئی کھلبلی! جانیے سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آئی کیا تبدیلی؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو دیے گئے الٹی میٹم کے بعد عالمی کموڈیٹی مارکیٹ میں زبردست ہلچل مچ گئی ہے۔ بین الاقوامی بازار میں سونا 1 فیصد جبکہ چاندی تقریباً 2.7 فیصد تک گر گئی، جس کا اثر بھارتی سرافہ بازار پر بھی واضح طور پر دیکھنے کو ملا۔
US-Iran War News: ایران کے ضبط شدہ فنڈ سے 25 فیصد جاری کرنے کے لئے تیار ہے امریکہ، تیل پابندیوں میں بھی ملے گی چھوٹ، ڈونلڈ ٹرمپ کے رخ میں بڑی تبدیلی
وہیں، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو پھر بڑی دھمکی دی ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ اگرایران نے جلد ہی نیوکلیئرمعاہدہ پربہترتجویزنہیں دی تو امریکہ پہلے سے کہیں زیادہ بڑا حملہ کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ گھڑی چل رہی ہے اورایران کے پاس زیادہ وقت نہیں بچا ہے۔ انہوں نے امریکی میڈیا ایکسیو سے بات چیت میں کہا کہ امریکہ ابھی بھی جنگ ختم کرنے کے لئے معاہدہ چاہتا ہے۔
PM Modi First Visit to Norway: ’جیسے کوئی خواب سچ ہو گیا…‘ پی ایم مودی کو دیکھ کر ناروے میں مقیم بھارتی کیوں رو پڑے؟ ملا یہ بڑا اعزاز
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی ناروے کے دورے پر پہنچے ہیں، جہاں انہیں اعلیٰ ترین اعزاز ’گرینڈ کراس آف دی رائل ناروے جین آرڈر آف میرٹ‘ سے نوازا گیا۔ اس دوران بھارت میں ناروے کی سفیر مے-ایلن اسٹینر نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کا یہ دورہ بہت اہم ہے۔
PM Modi Norway Visit: چالیس سال بعد ناروے کی سرزمین پر بھارتی وزیراعظم، اوسلو ایئرپورٹ پر پی ایم مودی کے استقبال کے لیے خود اسٹورے پہنچے
وزیراعظم نریندر مودی 40 سال بعد ناروے پہنچنے والے پہلے بھارتی وزیراعظم بن گئے ہیں۔ اوسلو میں ہونے والی انڈیا-نورڈک سمٹ میں گرین انرجی، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری سے متعلق بڑے معاہدوں کا امکان ہے۔





