Bharat Express

بین الاقوامی

اردن میں آخری بارانتخابات نومبر2020 میں کرائے گئے تھے۔ انتخابی عمل میں 46 لاکھ رجسٹرڈ رائے دہندگان ووٹ کا حق استعمال کرنے کے اہل ہیں۔ نئے انتخابات کرانے کے لئے ملک میں ایک آزآد الیکشن کمیشن بھی کام کررہا ہے۔

جیمی ڈیمن نے پی ایم مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا، "ان کے پاس ایک ناقابل یقین تعلیمی نظام ہے، ناقابل یقین انفراسٹرکچر ہے، وہ پورے ملک کو اٹھا رہے ہیں۔"

کوریاکی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے بدھ کو بتایا کہ شمالی کوریا کے وزیر برائے بیرونی اقتصادی تعلقات یون جنگ ہو کی قیادت میں پیانگ یانگ کا وفد منگل کو ایران کے دورے کے لیے روانہ ہوا۔ سرکاری میڈیا نے فوری طور پر مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

اس سے قبل میڈیا کے ایک حصے میں یہ خبر آئی تھی کہ عمران نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پارٹی کے کچھ رہنما اب بھی اسٹیبلشمنٹ (فوج) سے رابطے میں ہیں۔

ایران اورپاکستان کی دوستی سے متعلق ایک اہم بات سامنے آئی ہے۔ دراصل، پاکستان کو یہ نہیں سمجھ آرہا ہے کہ وہ کسے خوش کریں۔ ایک طرف امریکہ اورسعودی عرب ہیں۔ پاکستان اگرایران کو زیادہ اہمیت دی تو امریکہ اور سعودی عرب ناراض ہوجائیں گے۔

ملائیشین نیوی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ منگل کو رائل ملائیشین نیوی کی پریڈ کی ریہرسل کے دوران دو ہیلی کاپٹر درمیانی ہوا میں آپس میں ٹکرانے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے۔

Quacquarelli نے اپنی LinkedIn پوسٹ میں لکھا کہ ہندوستانی اعلیٰ تعلیم کا مستقبل روشن ہے، اور اس تبدیلی کو دیکھنا ایک اعزاز کی بات ہے۔

ریستوراں نے کہا کہ ریزرویشن کے دوران دیا گیا نمبر بھی 'جعلی' نکلا اور بعد میں انہوں نے پولیس میں شکایت درج کرائی۔ریستوراں نے کہا، 'ہمارے پاس آپ سے رابطہ کرنے کا کوئی طریقہ نہیں تھا، کیونکہ آپ نے جو نمبر بکنگ کے لیے استعمال کیا، وہ جعلی تھا۔

اراکین پارلیمنٹ، سینئرافسران اور صحافیوں سمیت 20 جوڑی جوتے چوری کرلئے گئے اورسبھی کو ننگے پیر واپس لوٹنا پڑا۔

باغی فورسز کے قبضے کے بعد سے 1300 افراد مشرقی میانمار سے تھائی لینڈ سے بھاگ چکے ہیں۔ تھائی حکام کا کہنا ہے کہ جمعہ سے لوگ یہاں سے بھاگ رہے ہیں اور آ رہے ہیں۔