Nikhil Gupta appears in court: نکھل گپتا کی عدالت میں ہوئی پیشی، پنون کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے سے کیا انکار
جنوری میں نیویارک کی ایک عدالت میں دائر کی گئی ایک درخواست میں گپتا کے وکلاء نے کہا کہ وہ پراگ میں حراست میں رہتے ہوئے بنیادی انسانی حقوق سے محروم تھے۔
India US Relations: ہندوستان-امریکہ کے درمیان دوسری iCET میٹنگ دہلی میں اختتام پذیر، آپسی تعاون بڑھائیں گے دونوں ممالک، جوائنٹ فیکٹ شیٹ ریلیز
امریکی این ایس اے جیک سلیون ہندوستانی دورے پر ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی کی حلف برداری کے بعد کسی امریکی افسر کا یہ پہلا ہندوستانی دورہ ہے۔ دہلی میں میٹنگوں کے بعد مشترکہ بیان جاری کیا گیا۔
Jake Sullivan visit to New Delhi: سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچے امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان، کئی امور پر کریں گے تبادلہ خیال
این ایس اے سلیوان نے آج پہلے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے بھی ملاقات کی۔ توقع ہے کہ وہ وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔
Ukraine Peace Summit: ہندوستان نے یوکرین سے متعلق امن سربراہی اجلاس میں مشترکہ بیان سے خود کو کیا الگ، وزارت خارجہ نے بتائی یہ بڑی وجہ
سوئٹزرلینڈ کی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 83 ممالک اور تنظیموں نے "یوکرین میں امن سے متعلق اعلیٰ سطحی کانفرنس" کے اختتام پر مشترکہ بیان کی منظوری دی۔
Gautam Adani Visit To Bhutan: بھوٹان کے دورے پر بھارت کے سب سے بڑے صنعت کار گوتم اڈانی، گرین ہائیڈرو پاور پلانٹس-ہائیڈرو پروجیکٹس پر ہوئی بات چیت
وزیر اعظم داشو شیرنگ توبگے سے پہلے گوتم اڈانی نے بھوٹان کے راجہ جگمے کھیسر نامگیل وانگچک سے ملاقات کی تھی۔ انہوں نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے ان سے مل کر فخر محسوس ہورہا ہے۔
Hardeep Singh Nijjar Killing: ہردیپ سنگھ نجر کی برسی سے قبل کینیڈا میں ہندوستانی سفارت خانہ میں ہائی الرٹ ، احتجاج کے پیش نظر سیکورٹی سخت
انگریزی ویب سائٹ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سرے میں واقع گرو نانک سکھ گرودوارہ میں خصوصی پراتھناکا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ وہی جگہ ہے جہاں 18 جون 2023 کو خالصتانی رہنما ہردیپ سنگھ نجر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔
FAA probes titanium parts used in some Boeing and Airbus jets: بوئنگ اور ایئربس جیٹ طیاروں میں استعمال ہونے والے نقلی ٹائٹینیم کی جانچ شروع
یہ واقعہ اس وسیع تر مسئلے کا حصہ ہے جس کا سامنا ہوا بازی کی صنعت کو غیر قانونی حصوں کی سپلائی چین میں داخل ہونے کے حوالے سے کرنا پڑ رہا ہے۔
Gaza-Israel War Update: ’’جنگ جیتنے کا واحد راستہ غزہ پر قبضہ کرنا ہے…‘‘، جنوبی غزہ میں روزانہ 11 گھنٹے حملہ نہ کرنے کے اعلان پراسرائیلی وزیر کی سخت تنقید
صلاح الدین روڈ جنوبی غزہ کے ایک شہر رفح کے جنوب سے گزرتی ہے جہاں اسرائیلی افواج اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اسرائیل رفح کو فلسطینی جنگجو گروپ حماس کا آخری گڑھ سمجھتا ہے۔
Eid ul-Adha 2024: قربانی کے بکرے کے منہ میں پلاسٹک کے دانت لگا کر بیچ رہا تھا شخص، پولیس نے کیا گرفتار، جانئے کہاں کا ہے معاملہ
حیدر آباد سے تعلق رکھنے والا گرفتار کاروباری عید الاضحیٰ کے موقع پر جانور بیچنے کے لیے کراچی آیا تھا۔ پولیس کی پوچھ گچھ کے دوران اس اعتراف کیا کہ وہ اس فروخت میں ملوث تھا۔
Eid ul-Adha 2024: عرب ممالک سمیت ان ممالک میں آج منائی جا رہی ہے عیدالاضحیٰ، جانئے بھارت میں کب ہے بقرعید کا تہوار؟
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ پر ایمان ظاہر کرتے ہوئے اپنے بیٹے اسماعیل کو قربان کرنے کے اللہ کی راہ میں پیش کر دیا تھا۔ اسی چیز کو یاد رکھتے ہوئے پوری دنیا میں مذہب اسلام کے ماننے والے لوگ بقرعید مناتے ہیں۔