Taiwan Election: تائیوان میں حکمراں جماعت کے لائی چنگ ٹی نے جیتا صدارتی انتخاب، چین کے ساتھ کشیدگی بڑھنے کا خدشہ
لائی نے کہا کہ تائیوان پہلے سے ہی آزاد ہے اور اسے آزادی کا کوئی اعلان کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ تائیوان کے نائب صدر نے کہا کہ وہ ملک پر حکمرانی کے حق کو تسلیم کیے بغیر چین کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں۔
ICJ Hearings On Israel Hamas War: نسل کشی سے متعلق سماعت میں آخر کیا ہوا؟ جنوبی افریقہ کے الزامات پر اسرائیل نے کیا کہا، جانئے پورا معاملہ
آئی سی جے میں جنوبی افریقہ نے کہا کہ اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کا اجتماعی قتل کیا ہے۔ آئی ڈی ایف نے لوگوں کو محفوظ مقامات پر بھیجنے کے بعد بمباری کی۔ جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں اموات ہوئی ہیں
Career Acceleration: کریئر کو رفتار دینا
اے ڈبلیو آئی ٹی ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جس کی بنیاد میں نے ۲۰۱۶ء میں اُس وقت رکھی تھی جب میں گوگل میں پروڈکٹ مینیجرتھی۔
UK High Commissioner to Pakistan Visit PoK: برطانوی ہائی کمشنر کے پاک مقبوضہ کشمیر کے دورہ پر ہندوستان برہم! وزارت خارجہ نے کہا ،یہ قابل اعتراض ہے
برطانوی ہائی کمشنر کے اس دورے کو مرکزی وزارت داخلہ نے قابل اعتراض قرار دیا ہے۔ اس سلسلے میں ہندوستان کی وزارت خارجہ کی طرف سے ایک سرکاری اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے
China Coal Mine Accident: چین کے صوبے ہینان میں کوئلے کی کان میں زوردار دھماکہ، 10 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ
حادثہ جمعہ کو دوپہر 2 بجکر 55 منٹ پر (ہندوستانی وقت کے مطابق 12:25 بجے) وسطی چین کے ہینان صوبے کے شہر پنگڈنگشن میں واقع کوئلے کی کان میں پیش آیا۔ مقامی حکام نے لاپتہ افراد کی تلاش اور بازیابی کے لیے تمام کوششیں شروع کر دی ہیں۔
US Powerful Storm: امریکہ میں طاقتور طوفان نے مچائی تباہی، 2 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ، ایئرپورٹ پر پھنسے ہزاروں افراد
فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ (FlightAware.com) کے ڈیٹا کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طوفان کی وجہ سے اب تک 2400 سے زیادہ پروازیں تاخیر کا شکار ہو چکی ہیں اور 2000 سے زیادہ منسوخ ہو چکی ہیں۔
Taiwan Election: تائیوان میں صدر کے عہدے کے لیے ووٹنگ آج، چین سے امریکہ تک کی نظریں
انتخابات کے نتائج، جن کا اعلان ہفتہ کی شام کو متوقع ہے، پر بیجنگ سے واشنگٹن تک گہری نظر رکھی جائے گی کیونکہ دونوں سپر پاورز تزویراتی طور پر اہم خطے میں اثر و رسوخ کے لیے مقابلہ کر رہی ہیں۔
Israel-Palestine War: اسرائیلی حملے میں ہر دن 250 فلسطینی ہو رہے ہیں شہید، رپورٹ میں بڑا انکشاف
برطانیہ واقع چیریٹی آکس فیم نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ جنگ کے دوران فلسطینیوں کی صورتحال کھانے کی کمی کی وجہ سے مزید خراب ہوگئی ہے۔
Israel-Palestine War: اسرائیل-فلسطین جنگ بندی سے متعلق بڑی پیش قدمی، قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے لئے غزہ میں تین ماہ کی جنگ بندی کی تجویز
اسرائیل کا کہنا ہے کہ حماس کے ارکان جو 7 اکتوبرکوغزہ سے جنوبی اسرائیل میں گھس آئے تھے۔ انہوں نے 240 اسرائیلیوں کو یرغمال بنا لیا، جن میں سے 130 اب بھی غزہ کی پٹی میں موجود ہیں۔
International Court of Justice: عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل پرنسل کشی کنونشن کی خلاف ورزی کا الزام
جنوبی افریقہ کی وکیل عدیلہ ہاسم نے اپنے دلائل میں کہا کہ اسرائیل کی بمباری مہم کا مقصد ’فلسطینیوں کی زندگی کو تباہ کرنا‘ ہے اور اس نے فلسطینیوں کو ’قحط کے دہانے پر‘ دھکیل دیا ہے۔





