US Launches New Strikes on Iran: امریکہ نے ایران پر نئے حملے کیے شروع، آبنائے ہرمز میں فوجی صلاحیتوں کو بنایا نشانہ، ایران کا امریکی اڈوں پر جوابی حملوں کا دعویٰ
امریکی مرکزی کمان نے کہا تھا کہ بحیرۂ عرب میں امریکی بحریہ اور فضائیہ کے وسائل ایران کے خلاف اعلان کردہ بحری ناکہ بندی پر عمل درآمد اور ایرانی بندرگاہوں سے آنے جانے والی بحری آمدورفت کو محدود کرنے کے لیے مسلسل کارروائیاں کر رہے ہیں۔
Afghanistan Flash Floods: افغانستان میں اچانک آنے والے سیلاب سے 20 افراد ہلاک، 100 سے زائد لاپتہ
قومی ادارہ برائے آفاتِ قدرتی کے ترجمان حافظ محمد یوسف حماد کے مطابق ان قدرتی آفات نے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، جس سے عوام کی روزی روٹی اور بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
Trump Warns Iran: ’’ایک بھی امریکی فوجی کو نقصان پہنچا تو کئی گنا قیمت چکانی ہوگی…‘‘، ایران کو ٹرمپ کی کھلی دھمکی، تہران بھی جنگ جاری رکھنے پر قائم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ اور ایران کے درمیان حملوں اور سخت بیانات کے باعث کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہے، جس سے خطے کی صورتحال مزید سنگین ہوتی جا رہی ہے۔
New Government in UK: کنگ چارلس سوم نے اینڈریو برنہم سے کی ملاقات، نئی برطانوی حکومت تشکیل دینے کی دعوت قبول کرنے کے بعد اینڈریو برطانیہ کے وزیراعظم مقرر
شاہی خاندان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا ’’بادشاہ معظم نے معزز رکنِ پارلیمنٹ اینڈریو برنہم کو ملاقات کے لیے طلب کیا اور ان سے نئی حکومت تشکیل دینے کی درخواست کی۔‘‘ شاہی خاندان کے مطابق برنہم نے ملاقات کے دوران بادشاہ کی دعوت قبول کر لی اور انہیں باضابطہ طور پر وزیراعظم اور فرسٹ لارڈ آف دی ٹریژری مقرر کر دیا گیا۔
Israeli Security Official Claim about Mojtaba Khamenei: ’’ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ایران میں موجود نہیں…‘‘، اسرائیلی سکیورٹی اہلکار کا دعویٰ
اسرائیلی اہلکار کے مطابق، مجتبیٰ خامنہ ای کے نام سے جاری ہونے والے یہ پیغامات دراصل اسلامی انقلابی گارڈ کور (آئی آر جی سی) کے کمانڈر احمد وحیدی اور تنظیم کے دیگر سینئر عہدیداروں کی جانب سے جاری کیے جا رہے تھے۔
Iran-US Tensions: مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکہ کو بنایا نشانہ، کہا-اب مغربی ایشیا میں ’بالادستی‘ پر مبنی موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا ’عظیم شیطان‘
ایرانی سپریم لیڈر نے عراق کے عوام کے نام تحریری پیغام میں کہا ہے کہ خطے میں امریکہ کی بلا روک ٹوک بالادست موجودگی کا تسلسل ایک ’بے وقوفانہ خیال‘ ہے۔ انہوں نے اپنے والد علی خامنہ ای کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عزم بھی دہرایا۔
Russia-Ukraine War: یورپ میں ایک بار پھر خطرناک’وار زون‘ سرگرم! یوکرین نے روس پر شدید حملہ کیا، جواب میں پوتن نے داغ دیے بیلسٹک میزائل
ماسکو کے قریب یوکرین کے بڑے ڈرون حملے کے بعد روس نے بیلسٹک میزائلوں سے جوابی کارروائی تیز کر دی ہے۔ لاجسٹک مراکز اور تیل کے ذخیرہ گاہوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جاری جنگ ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔
Iran US War: ایران کے حملوں سے کویت میں خوف کی لہر، شہریوں نے کھانے پینے کا سامان ذخیرہ کرنا شروع کر دیا
اردن کی فوج نے ان دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے ایران کے 10 میزائل فضا ہی میں تباہ کر دیے اور ملک میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔طاسی دوران ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم نے اطلاع دی کہ جنوبی بندرگاہی شہروں بندر عباس اور بندر لنگہ میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
Violation of Peace Agreement: امن معاہدے کی خلاف ورزی ٹرمپ کے دستخطوں کو بے معنی ثابت کرتی ہے: مجتبیٰ خامنہ ای
امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور حملوں کے دوران ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ حال ہی میں طے پانے والے امن معاہدے کی امریکہ کی جانب سے خلاف ورزی ایک بار پھر ثابت کرتی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط کی کوئی حیثیت نہیں اور وہ بے معنی ہیں۔
آبنائے ہرمز سے متعلق بڑی جنگ! امریکہ نے ایران کے انفراسٹرکچرکو بنایا نشانہ، تہران نے کی کویت میں کی میزائلوں پربوچھار
امریکہ اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمزکے کنٹرول پر تنازعہ بتدریج بڑھتا جا رہا ہے۔ امریکہ نے ایرانی فوجی اڈوں، نگرانی کے مراکز، زیرزمین ہتھیاروں کے ڈپو اور سمندری انفراسٹرکچر پر بڑے حملے کئے ہیں۔





