ذاکر نائیک کو فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں مدعو نہیں کیا گیا: قطر
مفرور اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کو دوحہ میں فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے کوئی باضابطہ دعوت نہیں دی گئی، قطر نے سفارتی چینلز کے ذریعے ہندوستان کو آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق قطر نے پہلے کی رپورٹوں کو تیسرے ممالک کی طرف سے دانستہ طور پر پھیلائی جانے والی “غلط …
Continue reading "ذاکر نائیک کو فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں مدعو نہیں کیا گیا: قطر"
یورپی پارلیمنٹ نے روس کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والا ریاست قراردیا
نئی دہلی، 24 نومبر (بھارت ایکسپریس): یوکرین کے شہریوں کے خلاف ولادیمیر پوتن کی حکومت کے مظالم کے بعد، MEPs نے روس کو دہشت گردی کے ریاستی سرپرست کے طور پر تسلیم کیا ہے۔ بدھ کے روز، پارلیمنٹ نے یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت کی تازہ ترین پیش رفت پر ایک قرارداد منظور کی۔ …
Continue reading "یورپی پارلیمنٹ نے روس کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والا ریاست قراردیا"
دبئی پولیس نے ڈاکو سے نمٹنے کے لیے ہندوستانی نژاد کو دیا اعزاز
دبئی پولیس کے سینئر عہدیداروں نے پیر کے روز ایک ہندوستانی نژاد کیشور کارا چاوڑا کرو گھیلا کو اس کے ورک پلیس پر اعزاز سے نوازا۔ دبئی میں ڈی ایچ 2,757,158 لے جانے والے ایک شخص سے ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بنانے میں اس کی بہادری کے لئے اسے اعزاز سے نوازا گیا ۔ …
Continue reading "دبئی پولیس نے ڈاکو سے نمٹنے کے لیے ہندوستانی نژاد کو دیا اعزاز"
ذاکر نائیک کو بلانے پر ہنگامہ، بی جے پی لیڈر نے کہا- ذاکر نائیک کسی دہشت گرد سے کم نہیں، ورلڈ کپ کاکریں بائیکاٹ
نئی دہلی، 23 نومبر (بھارت ایکسپریس): فیفا ورلڈ کپ 2022 قطر میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ قطر حکومت کی نگرانی میں منعقد ہونے والی یہ تقریب بھی تنازعات میں گھری ہوئی ہے۔ قطر نے ورلڈ کپ کے حوالے سے کئی قوانین نافذ کئے ہیں جس کی وجہ سے دیگر ممالک کے فٹ بال شائقین …
لیو ان ریلیشن شپ ،قانونی حیثیت؟
لیو ان ریلیشن شپ جو پہلے ہی ہندوستان میں معیوب نطروں سے دیکھا جاتا ہے۔اگر کوئی حادثہ ہو جائے تو معیوب چیز اور داغدار بن جاتی ہے۔جب سے شردھا والکر اور آفتاب کا معاملہ سامنے آیا ۔سب نے اس سوال کو خوب اٹھایا کہ لڑکی ماں باپ کے ساتھ کیوں نہیں تھی۔ان سے اسکا رابطہ …
چین کے پلانٹ میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک، 2 لاپتہ
بیجنگ، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): چین کے صوبہ ہینان میں ایک پلانٹ میں زبردست آگ لگنے سے کم از کم 36 افراد ہلاک اور دو لاپتہ ہیں۔ مقامی حکام نے منگل کو اطلاع دی کہ آگ شام 4.22 بجے شروع ہوئی۔ سنہوا نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق پیر کو اینیانگ شہر کے وینفینگ …
Continue reading "چین کے پلانٹ میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک، 2 لاپتہ"
آئی ایس کے لئےمبینہ طور پرکام کرنے والی برٹش شہری شمیمہ کی رحم کی برٹش کورٹ سے اپیل
بھارت ایکسپریس/ شمیمہ بیگم کے وکیل نے پیر کو برطانوی حکومت سے ان کی برطانیہ کی شہریت بحال کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ وہ ممکنہ طور پر انسانی اسمگلنگ( ہیومن ٹریفکنگ ) کا شکار ہوئی ہیں۔ بیگم نے 15 سال کی عمر میں مشرقی لندن سے اسکول کے دو دوستوں کے ساتھ 2015 …
انڈونیشیا میں جان لیوا زلزلہ
بھارت ایکسپریس/ انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، درجنوں عمارتوں کو نقصان پہنچا اور کم از کم 17 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے، ہلاکتوں کی تعداد میں زبردست اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا کہ پیر کو آنے والے 5.6 کی شدت کے زلزلے …
فرانس کے صدر کو ایک خاتون نے سر عام مارا تھپڑ
نئی دہلی، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس): فرانس میں ایک حیرت انگیز معاملہ سامنے آیا ہے، ایک خاتون نے سر عام ملک کے صدر کو تھپڑ مار دیا۔ جس کے بعد خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، مہنگائی کے خلاف احتجاج کر رہی اس خاتون نے غصے میں آکر صدر ایمانوئل …
Continue reading "فرانس کے صدر کو ایک خاتون نے سر عام مارا تھپڑ"
شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتاریس کو بتایا امریکہ کی کٹھ پتلی
نئی دہلی، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس): شمالی کوریا کے وزیر خارجہ چو سون نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتاریس کو ’امریکہ کی کٹھ پتلی‘ قرار دیا ہے۔ درحقیقت، گوتاریس نے شمالی کوریا کے حالیہ بیلسٹک میزائل تجربے کی مذمت کی تھی۔ شمالی کوریا نے حال ہی میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (ICBM) کا …
Continue reading "شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتاریس کو بتایا امریکہ کی کٹھ پتلی"