غازہ کی 57 فیصد آبادی غذائی عدم تحفظ کا شکار
فلسطینی حکام نے کہا ہے کہ غا زہ پٹی کی 57 فیصد آبادی ساحلی علاقوں پر 16 سال سے جاری اسرائیلی ناکہ بندی کی وجہ سے غذائی عدم تحفظ کا شکار ہے
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی ہوئے ہلاک
اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے میں دو الگ الگ واقعات میں منگل کی علی الصبح کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں دو فلسطینی ہلاک ہوگئے، یہ بات فلسطینی حکام نے بتائی
موغادیشو ہوٹل میں 20 گھنٹے سے جاری تصادم ختم، 15 ہلاک
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک ہوٹل کا 20 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والا فوج کا محاصرہ ختم ہو گیا ہے۔ اس دوران 6 حملہ آوروں سمیت کم از کم 15 افراد مارے گئے
جنرل باجوہ نے آرمی چیف کی کمان اپنے جانشین جنرل عاصم منیر کو سونپی
پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید منگل کو پاک فوج کے سربراہ کے طور پر اپنی چھ سالہ مدت کے اختتام پر اپنے جانشین جنرل سید عاصم منیر کو کمان سونپیں گے
500 ملین واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا فروخت پر
اگرچہ سوشل میڈیا کمپنی نے ابھی تک اس بارے میں کسی بھی چیز کی تصدیق نہیں کی ہے، لیکن رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس نے کئی ڈیٹا کے نمونوں کی چھان بین کی، جس سے انکشاف ہوا کہ یہ لیک سچ ہے۔
برطانیہ کی ایک سو کمپنیوں نے اپنے تمام ملازمین کے لیے نافذ کیا ہفتہ میں چار دن کا کام
برطانیہ کی ایک سو کمپنیوں نے اپنے تمام ملازمین کے لیے بغیر کسی تنخواہ کٹوتی کے مستقل چار دن کے کام کے ہفتے کے لیے سائن اپ کیا ہے، کام کرنےکا یہ طریقہ برطانیہ کے نقطہ نظر کو بنیادی طور پر تبدیل کرنے کی مہم میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے
چین میں شی جن پنگ کے خلاف احتجاج
چینی صدر شی جن پنگ کو ملک میں لوگوں کی طرف سے عدم اطمینان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ان کی صفر کوویڈ حکمت عملی کے خلاف کئی شہروں میں گزشتہ دو دنوں کے دوران ہزاروں مظاہرین نے زبردست احتجاج کیا۔
الشباب کے دہشت گردوں نے موغادیشو کے ہوٹل پر کیا حملہ
الشباب کے دہشت گردوں نے موغادیشو میں ولا روز ہوٹل پر دھاوا بول دیا ہے۔ صومالیہ کی راجدھانی پولیس نے یہ اطلاع دی۔
آکسفیم کی رپورٹ: سادگی پر حملہ
رپورٹ کی جھلکیاں۔ مہنگائی نے معیار زندگی پر برا اثر ڈالا ہے۔ حکومتیں حالات پر قابو پانے کے لیے سخت فیصلے لے رہی ہیں۔
طالبان نے اسلامی تعزیرات کے بارے میں اقوام متحدہ کے اہلکار کے ‘اشتعال انگیز’ بیان کی مذمت کی
مجاہد نے کہا کہ اسلام کے تعزیرات کے نفاذ پر تبصرہ اسلام کے مقدس مذہب کی توہین اور بین الاقوامی معیارات کے خلاف ہے