USA supports UN Security Council expansion: امریکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی توسیع کی ہندوستان کی مانگ کا پرزورحامی :امریکی سفیر
اقوام متحدہ میں ضابطے ہیں، اور ہم زیادہ سے زیادہ ووٹوں کے حصول کی کوشش میں ہندوستان کے بھرپور حامی ہیں، لیکن بنیادی طور پر،بدقسمتی سے ،امریکہ نہیں ،بلکہ کسی اورملک کی طرف سے اعتراض ہوتارہاہے اور ہمیں متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
Florida Shooting:فلوریڈا کےا سٹور پر سفید فام حملہ آور نے فائرنگ کر کے تین سیاہ فام افراد کو ہلاک کر دیا
فائرنگ کا واقعہ ایڈورڈ واٹر یونیورسٹی کے قریب ایک ڈالر جنرل میں دوپہر 2 بجے سے ٹھیک پہلے پیش آیا۔ ایڈورڈ واٹر یونیورسٹی تاریخی اعتبار سے ایک چھوٹی سی سیاہ یونیورسٹی ہے۔
Jammu and Kashmir Police: لشکرطیبہ نے تین دہشت گردوں کو سونپی تھی یہ ذمہ داری، فوج نے کرلیا گیا گرفتار
لشکرطیبہ کے تین دہشت گردوں کو فوج اورجموں وکشمیر پولیس نے مل کرپکڑا ہے۔ دہشت گردوں کو سرکاری کام میں شامل رہنے والے لوگوں کو ٹارگیٹ کرنے کا ٹاسک ملا تھا۔
Pakistan on BRICS BRICS Summit 2023: پاکستان نے آخر کیوں خود کو بتایا امن پسند ملک؟ برکس میں شامل ہونے کے لئے کیا طریقہ اپنایا، یہاں جانئے خاص باتیں
برکس ممالک کے گروپ نے جمعرات کو 6 نئے ممالک سعودی عرب، یو اے ای، ایران، مصر، ایتھوپیا اور ارجنٹیا کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے بعد پاکستان کی طرف سے بیان جاری کیا گیا ہے۔
Air Pollution is a major Challenge in India: ہندوستان میں فضائی آلودگی سے نمٹنا ایک بڑا چیلنج
نیکسس کے ایک سابق طالب علم اور کاروباری پیشہ ور اس مضمون میں بتا رہے ہیں کہ ہم کس طرح صاف ہوا کے حصول میں تعاون کر سکتے ہیں۔
Airlines Weigh Rule: طیارے میں سوار ہونے سے پہلے مسافروں کا کیا جائے گا وزن،فرمان سن کر لوگ ہوئے پریشان
وزارت کا کہنا ہے کہ فلائٹ آپریشن کے لیے یہ ضروری ہے۔ کورین ایئر نئے ضوابط کی پابندی کرتی ہے اور حفاظت کے لیے پرعزم ہے۔ ایئر لائنز کا خیال ہے کہ مسافروں کی حفاظت اس کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔
GRU General Andrey Averyanov: پوتن کے دشمن کو ‘زہر دینے’ کے انعام کے طور پر، روسی صدر کے خصوصی آندرے ایوریانوف بن سکتے ہیں ویگنر کے نئے سربراہ!
روس کی انٹیلی جنس ایجنسی جی آر یو (روسی فیڈریشن کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف) میں انٹیلی جنس آپریشنز یونٹ کے سربراہ میجر جنرل آندرے ایوریانوف کا نام سب سے آگے ہے۔
Denmark On Holy Quran Burnings: مسلم ممالک کی برہمی کے بعد ڈنمارک گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، قرآن شریف نذرآتش کرنے پرپابندی لگانے کا بل تیار
ڈنمارک حکومت مقدس مذہبی کتابوں سے متعلق احتجاجی مظاہرہ کو روکنے کے لئے ایک ایسے قانون کی تجویز پیش کر رہی ہے، جو مذہبی کتابوں کی توہین پر پابندی لگائے گا۔
Pakistan Imran Khan: عمران خان کی مشکلات میں اضافہ، عدالت نے 9 مئی کو ہوئے تشدد معاملے میں بھی گرفتاری کا دیا حکم
لاہور پولیس کی طرف سے دائرکی گئی عرضی کے جواب میں دہشت گردی مخالف عدالت نے 9 مئی کو جناح ہاؤس میں ہوئے توڑ پھوڑ کے الزام میں عمران خان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا۔
China Taiwan Tension: تائیوان کو فوری طور پر اسلحہ دینا بند کریں’، چین کی امریکا سے خصوصی درخواست
امریکی محکمہ خارجہ نے بدھ کو کہا کہ نئے معاہدے کے تحت تائیوان کو 2024 تک اسپیئر پارٹس، سافٹ ویئر، ہوائی جہاز اور گولہ بارود کی کھیپ مل جائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکی دفاعی سلامتی تعاون ایجنسی نے واضح کیا کہ اس معاہدے سے تائیوان میں سیاسی استحکام، فوجی توازن اور علاقائی اقتصادی پیشرفت مزید بڑھے گی