Bharat Express

بین الاقوامی

تجزیاتی فرم Kpler کے اعداد و شمار کے مطابق، ہندوستان اس ماہ ریفائنڈ ایندھن کا یورپ کا سب سے بڑا سپلائر بن گیا ہے جبکہ بیک وقت روسی خام تیل کی ریکارڈ مقدار خرید رہا ہے۔

آئی این ایس دہلی ہندوستان کا پہلا دیسی ساختہ گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر ہے۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ آئی این ایس ست پورہ ایک دیسی ساختہ گائیڈڈ میزائل اسٹیلتھ فریگیٹ ہے۔

 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ میٹنگ میں صدر رئیسی نے گزشتہ سال ستمبر میں ازبکستان کے شہر سمرقند میں وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ہوئی میٹنگ کا ذکر کیا۔

کامرس سکریٹری سنیل برتھوال نے کہا کہ گزشتہ سال یکم مئی کو تجارتی معاہدہ نافذ ہونے کے بعد ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے دوست بل گیٹس کا شکریہ ادا کیا ہے۔ واضح رہے کہ 30 اپریل کو ’من کی بات‘ کے 100ویں ایپپیسوڈ سے پہلے ارب پتی بل گیٹس نے ٹوئٹ کرکے وزیراعظم مودی کو مبارکباد دی تھی۔

India-UAE CEPA: متحدہ عرب امارات کو ہندوستان کی برآمدات 26.2 بلین ڈالر(مئی 2021–مارچ 2022) سے بڑھ کر 28.5 بلین ڈالر(مئی 2022 – مارچ 2023) تک پہنچ جائیں گی، جو کہ 8.5 فیصد اضافہ ہے۔

این ایس اے اجیت ڈوبھال نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب علی شمخانی کے ساتھ ملاقات کی۔ ہندوستان اورایران اپنے تجارتی اورسرمایہ کاری کے تعلقات کو بڑھانے کے لئے کوشاں ہیں۔

Pakistani Army: رپورٹ کے مطابق، بلوچستان میں تحصیل مشکئی میں 13 اسکول بند کردیئے گئے، جبکہ تحصیل اوارن میں 63 اسکول بھی اسی حالات کا سامنا کررہے ہیں۔

 Pakistan Economic Crisis: پاکستان میں ایک طرف عوام مہنگائی کی مار سے جدوجہد کر رہی ہے تو وہیں دوسری طرف بدعنوانی نے بھی کہرام مچا رکھا ہے۔

ماوراتانیوز کے مطابق اس کیس کی اگلی سماعت 14 جون کو ہونی ہے۔ غیر قانونی سگریٹ رکھنے پر ایک ملزم کو 500,000 روپے جرمانہ کیا گیا۔ اس نے بدھ کو جرمانہ ادا کیا۔ ماورانیوز نے اطلاع دی ہے کہ الوتھگاما پولیس کی جانب سے ایک الگ تفتیش کی جا رہی ہے۔