Thailand-Cambodia border clash: سیز فائر کے لیے تیار کمبوڈیا، بھارت نے جاری کی ایڈوائزری، 19 سے زائد افراد ہلاک
ASEAN (جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم) کے صدر ملک کی حیثیت سے ملائیشیا نے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ وزیراعظم انور ابراہیم نے کہا کہ دونوں ممالک جنگ بندی پر متفق ہو چکے ہیں، لیکن اس پر عمل درآمد میں وقت لگے گا۔
PM Modi Top on World Leaders: وزیراعظم نریندر مودی دنیا کے سب سے مقبول عالمی رہنما قرار، مقبولیت میں ٹرمپ اور میلونی کو مات
اس فہرست میں دوسرا نمبر حاصل کرنا جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے، کیونکہ وہ ابھی صرف ایک مہینہ قبل ہی ملک کے اعلیٰ ترین منصب پر فائز ہوئے ہیں۔
‘We are dying’: جنگ کی قیمت چکا رہیں ہیں غزہ کے یہ معصوم ،کیا یہ مسلمانوں کی نسل کشی نہیں ہے؟
اسرائیل کی غزہ پر جنگ کے نتیجے میں اب تک کم از کم 59,676 فلسطینی ہلاک اور 143,965 زخمی ہو چکے ہیں۔
In Gaza, nearly a third not eating for days: غزہ کی ایک تہائی آبادی کو کئی دنوں سے نہیں ملا کھانا،بھوک سے تڑپ تڑپ کر دم توڑ رہے ہیں بچے
عالمی برادری کی طرف سے دباؤ بڑھ رہا ہے، جہاں 28 ممالک، بشمول برطانیہ اور فرانس، نے اسرائیل سے امداد کی پابندیوں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یو این کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے غزہ کے حالات کو "اخلاقی بحران" قرار دیا اور عالمی لاتعلقی کی مذمت کی۔
1 in 5 Gaza children faces acute malnutrition: ’’غزہ میں ہر پانچ میں سے ایک بچہ شدید غذائی قلت کا ہے شکار‘‘، اقوام کی ریلیف ایجنسی نے کہا-ہر دن مزید بگڑتی جا رہی ہے صورت حال
انھوں نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر تمام شراکت داروں سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں بلا روک ٹوک انسانی امداد کی رسائی کو یقینی بنائیں۔
سعودی عرب کی اسرائیل کے خلاف بڑی کوشش کامیاب، فرانس سے فلسطین کو الگ ملک کے طور پر ملے گی منظوری
فرانس نے فلسطین کوعلیحدہ ملک تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے اسرائیل اورنیتن یاہوحکومت کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ اس فیصلے میں سعودی ولی عہد نے بڑا کردارادا کیا ہے۔ محمد بن سلمان نے فلسطین کوتسلیم کرانے کے لیے فرانسیسی صدرسے فون پربات کی تھی۔
Talks begin between Tehran and European countries: تہران اور یورپی ممالک کے درمیان مذاکرات شروع، ایران نہیں بدلے گا اپنا موقف، جاری رکھے گا یورینیم کی افزودگی
اسرائیل اور ایران کے درمیان کئی دنوں تک حملے جاری رہے جس سے دونوں ممالک کے انفراسٹرکچر کو بھی کافی نقصان پہنچا۔ اس کے ساتھ ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے دوبارہ اپنے جوہری پروگرام کو آگے بڑھایا تو امریکہ زیادہ سوچے سمجھے بغیر دوبارہ ایران پر بمباری کرے گا۔
India issues advisory as Thailand-Cambodia clashes escalate: کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے جاری فوجی جھڑپوں کے درمیان ہندوستانی سفارت خانے نے جاری کی ایڈوائزری، تھائی لینڈ کے ان سات صوبوں میں جانے سے کیا منع
جھڑپوں نے بین الاقوامی تشویش کو جنم دے دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق کے مطابق، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دونوں فریقوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
Syria, Saudi Arabia open 1st investment forum: شام پرپھر سے مہربان ہوئے محمد بن سلمان،سعودی عرب نے 6.4بلین ڈالر کے سرمایہ کاری معاہدے پر کئے دستخط
فورم کے دوران ایک الگ پینل بحث میں بات کرتے ہوئے، الفالح نے کہا کہ شام مسلسل چیلنجز کے باوجود سرمایہ کاری کے لیے ایک پرکشش مقام کے طور پر تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا، "شام تمام تر چیلنجز کے باوجود سرمایہ کاری کے لیے پرکشش ملک کے طور پر تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
Eight more deaths due to rain in Pakistan: پاکستان میں بارشوں سے مزید 8 اموات، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 266 ہوئی
صوبہ پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں 144 اموات اور 488 زخمی ہوئے ہیں۔ راولپنڈی میں حالیہ سیلاب کے بعد ضلعی انتظامیہ نے شہر کے 19 شہری علاقوں کو ممکنہ سیلاب کے لیے انتہائی خطرے سے دوچار قرار دے دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے متعلقہ علاقوں میں اسسٹنٹ کمشنرز، تحصیلدار اور محکمانہ افسران کو بطور مانیٹرنگ آفیسر تعینات کر دیا ہے۔





