Bharat Express

بین الاقوامی

Earthquake in Afghanistan: افغانستان میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس زلزلے کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) نے بتایا کہ آج صبح 7.35 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جس کی وجہ …

اس بار ضرار کہان کی فلم 'ان فلیمز' 96 ویں آسکر ایوارڈز میں بہترین بین الاقوامی فلم کی کیٹیگری میں پاکستان کی جانب سے آفیشل انٹری ہے۔

الا نامک نے ترکیت شہر سے نو میل دور اپنے چھوٹے سے فارم ہاؤس میں ان کے قیام کا انتظام کیا۔ یہ بھی اتفاق تھا کہ صدام حسین بھی ترکیت شہر کے قریب العوجا گاؤں میں پیدا ہوئے۔

مندر 700 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا ہے۔ یہ مندر ابوظہبی سے تقریباً 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہاں مندر کی تعمیر کا کام تیز رفتاری سے ہو رہا ہے۔

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے ولادیمیر پوتن کو اپنا 'دوست' بتایا۔ "مجھے آپ سے دوبارہ مل کر خوشی ہوئی،" انہوں نے ولادیمیر پوتن سے کہا۔

ہفتے کے روز شہزادہ فرحان نے اسرائیل اور حماس جنگ پر بات چیت کے لیے واشنگٹن میں بلنکن سے علیحدہ ملاقات کی۔سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حکام نے "تشدد کی رفتار کو کم کرنے اور بین الاقوامی امن اور سلامتی پر اس کے خطرناک اثرات سے بچنے کے لیے تشدد پر قابوکو یقینی بنانے کے لیے تمام ممکنہ کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

خیال آرائی کرتے ہوئے باسو کہتی ہیں ’’معذورافراد کے ساتھ معاشرے کا برتاؤ جداگانہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے ایسے افراد مواقع سے محروم رہ جاتے ہیں۔ اس وقت گرچہ بھارت میں لاکھوں افراد جسمانی معذوری کا شکار ہیں، تاہم  ان کا معیارِ زندگی بلند کیا جاسکتا ہے۔‘‘

Israel-Hamas War Updates: اسرائیل-حماس جنگ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اس جنگم یں اب تک ہزاروں لوگوں کی جان گئی ہے۔ غزہ کے حالات ہر دن خراب ہو رہے ہیں۔

مقامی خبر رساں ایجنسی روداؤ نے بتایا کہ آگ جمعہ کی رات تک بجھا دی گئی۔ روداؤ کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی گئی ہے۔ یہ علاقہ صوبہ کردستان میں آتا ہے۔

غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں العمل ہسپتال اور فلسطینی ہلال احمر کے ہیڈ کوارٹر کے قریب ایک گھر کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔ریڈ کریسنٹ نے ایکس پر یہ بھی کہا کہ بمباری کے نتیجے میں شیشے ٹوٹ گئے اور دروازے اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں۔