Bharat Express

بین الاقوامی

چین نے طالبان حکومت میں سفیر مقرر کر دیا ہے، جس کے بعد وہ ایسا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ تاہم اس کے پیچھے چین کی کس مقصد کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔

پاکستانی شہریوں کا کہنا ہے کہ بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس کے کامیاب انعقاد نے عالمی سطح پر بھارت کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ پاکستان کو بھی اپنے ملک میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ایسی ہی تقریب کی میزبانی کرنی چاہیے۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ جب ہم ملبے، پتھروں اور چٹانوں کے پہاڑوں سے گزر رہے ہوتے ہیں تو ہمیں اپنے آپ کو یاد دلانا پڑتا ہے کہ یہ کبھی لوگوں کے گھر تھے، کبھی یہاں دکانوں اور مالز سے بھری سڑک تھی۔ سڑکیں نہ ہونے کے برابر ہیں۔

خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے سوال کے جواب میں کہا کہ 'انتخابات میں ابھی دو سال باقی ہیں۔میں بطور وزیراعظم کام کرتا رہوں گا۔

سربراہی اجلاس میں غیر موجودگی نے ان دونوں ممالک کے درمیان دوریوں کو مزید بڑھا دیا ہے۔ اب اگر شی ہمیں دوسری صورت میں قائل کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مودی تک پہنچنا پڑے گا۔ موجودہ صورتحال کے مطابق G20 میٹنگ کی کامیابی مودی کو چوٹی کانفرنس کے اس سیشن میں واضح فاتح بناتی ہے۔

ایوان کو جاسوسی کے الزام میں قید کیا گیا ہے، جب کہ 'وال اسٹریٹ جرنل' کے وکلاء نے ان الزامات کو 'سراسر جھوٹ' قرار دیا ہے۔ اس سے قبل اخبار کے وکلاء نے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ آن آربیٹریری اریسٹ سے فوری طور پر رائے جاری کرنے کو کہا تھا۔

سوشل میڈیا صارفین نے 'فرائیڈ رائس سنڈروم' کے حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر پاستا، چاول اور آلو جیسی کھانے پینے کی اشیاء کو صحیح طریقے سے ذخیرہ نہیں کیا گیا ہے تو انہیں دوبارہ کھانے کی غلطی نہ کریں۔

Pakistan General Election 2023: پاکستان میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایک سیاسی پارٹی الیکشن کی تاریخ طے کر رہی ہے۔

باڈی کیم فوٹیج پیر کے روز سیئٹل پولیس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کی گئی، جس میں آفیسر ڈینیئل آرڈرر نے اس مہلک واقعے پر ہنستے ہوئے ڈیو کی غلطی یا مجرمانہ تفتیش کی ضرورت کو مسترد کیا۔

Imran Khan Case: عمران خان کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ اب ایک خصوصی عدالت نے ریاستی رازافشا کرنے کے الزام میں عمران خان کی جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبرتک توسیع کر دی ہے۔