Iran President Helicopter Crash: ہیلی کاپٹر حادثے میں ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد محمد مخبربنے ایران کے قائم مقام صدر
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ ہیلی کاپٹر حادثے میں المناک طور پر جاں بحق ہو گئے۔ ہیلی کاپٹر میں صدر کے محافظ، پائلٹ، اسسٹنٹ پائلٹ اور سیکورٹی چیف جیسے کئی دیگر افراد کے علاوہ کئی اور لوگ بھی سوار تھے۔
اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو اور حماس کے لیڈران ہوسکتے ہیں گرفتار، گرفتاری وارنٹ جاری کرنے کی تیاری میں آئی سی سی
اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو اورحماس کے ٹاپ لیڈران کے خلاف انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں گرفتاری وارنٹ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ حماس اورنیتن یاہو پر جنگی جرائم کا الزام لگایا ہے۔
Iran President Dies In Helicopter Crash: ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر سمیت تمام 9 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن مکمل
صدر رئیسی کی موت کے بعد ایرانی حکومت کی طرف سے بلائے گئے ایک ہنگامی اجلاس میں ان کی کرسی خالی چھوڑ دی گئی اور ان کی یاد میں سیاہ پٹی میں لپیٹ دی گئی۔
Iranian President Helicopter Crash Conspiracy: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی موت میں سازش؟ چینی ماہرین کو لگتا ہے ان ممالک کا ہوسکتا ہے ہاتھ
ایران گھریلواوربین الاقوامی سطح پر کئی چیلنجزکا سامنا کر رہا ہے۔ اسرائیل کے ساتھ اس کی تازہ کشیدگی پربھی کئی ایکسپرٹ نے دھیان دینے سے انکارنہیں کیا ہے۔
Iran Helicopter Crash: صدر ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد پاکستان میں بھی غم کا ماحول! شہباز شریف نے پاک میں کیا بڑا اعلان
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر پاکستان میں ایک روزہ سوگ منایا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا کہ وہ ایک روزہ یوم سوگ منائیں گے اور اس دوران ایرانی صدر کی شہادت کی یاد میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
Iran Helicopter Crash: ‘غم کی گھڑی میں ایران کے ساتھ ہے بھارت’، پی ایم مودی نے صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر کیا اظہار تعزیت
پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہندوستان ایران دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کے اہل خانہ اور ایرانی عوام کے ساتھ میری دلی تعزیت۔
Iran Helicopter Crash: ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد اسرائیلی مذہبی رہنماؤں نے کیا بے حسی کا اظہار، موت پر خوشی ظاہر کر کیا انسانیت کو شرمسار
اسرائیلی مذہبی رہنما اس حادثے کے پر خوشی ظاہر کرکے بے حسی کا اظہار کر رہے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا یروشلم پوسٹ کے مطابق ربی میر ابوتابل نے ایک فیس بک پوسٹ میں رئیسی کو تہران کا جلاد قرار دیا اور اسرائیل اور یہودیوں کی مخالفت پر اس کی مذمت کی۔
Iran Helicopter Crash: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کی کر دی گئی تصدیق، وزیر خارجہ کا بھی ہوا انتقال
سرکاری خبر رساں ایجنسی 'IRNA' کی خبر کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان، ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے کے گورنر اور دیگر حکام اور محافظ بھی رئیسی کے ساتھ سفر میں تھے۔
Helicopter Crash : ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثہ پر وزیر اعظم مودی سمیت عالمی لیڈران کا اظہار افسوس
ایرانی صدرکے ساتھ پیش آئے اس حا دثہ پر عالمی برادری کے رہنماؤں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے اس حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Helicopter accident: ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگئے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی،ملک بھرمیں دعائیہ مجالس منعقد،امید کے سہارے سرچ آپریشن جاری
ایک سرکاری اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایران کے صدر اور دیگر اعلٰی حکام کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ اُن کے بقول ہم پراُمید ہیں پر جائے حادثہ سے آنے والی خبریں باعث تشویش ہیں۔