Iran can Attack at any Time on Israel: کسی بھی وقت حملہ کرسکتا ہے ایران، الرٹ پر اسرائیل اور امریکی ایجنسیاں
شام کی راجدھانی دمشق میں حملے کے بعد ایران اور اسرائیل آمنے سامنے آچکے ہیں۔ ایران کو دو ٹوٹ کہہ چکا ہے کہ وہ اس کے لئے اسرائیل کو منہ توڑ جواب دے گا۔ ایران کے ممکنہ حملے کو دیکھتے ہوئے امریکی اور اسرائیلی ایجنسیاں الرٹ پر ہیں۔
North Korea Kim Jong Un: شمالی کوریا کے ڈکٹیٹر کم جونگ اُن کس پر ہوئےناراض ، کہا موت کے گھاٹ اتار دوں گا
اس ماہ کے شروع میں، شمالی کوریا نے ایک نیا ہائپر سونک انٹرمیڈیٹ رینج بیلسٹک میزائل لانچ کیا تھا۔ جس کے بارے میں تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ اس سے شمالی کوریا کی طاقت میں مزید اضافہ ہوگا۔
Elon Musk will Visit India: ہندوستان آئیں گے ایلن مسک، کہا- ’میں پی ایم مودی سے ملنے کے لئے پُرجوش‘، یہاں کھلے گی ٹیسلا کی فیکٹری
دنیا کی سب سے زیادہ امیرشخصیات میں شمارایلن مسک جلد ہی وزیراعظم مودی سے ملاقات کریں گے۔ ایلن مسک سے کچھ دن پہلے بل گیٹس نے بھی وزیراعظم مودی کا انٹرویو کیا تھا۔
Israel-Palestine War: اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کو جو بائیڈن کی وارننگ، کہا-غزہ میں کر رہے ہیں بڑی غلطی
بھوجپوری اداکار پون سنگھ نے لوک سبھا الیکشن سے متعلق اعلان کیا ہے۔ پون سنگھ کو پہلے بنگال کے آسنسول سے بی جے پی نے ٹکٹ دیا تھا۔
Peter Higgs Passes Away: گاڈ پارٹیکل کو دریافت کرنے والے عظیم سائنسدان پیٹر ہگز کا انتقال ، طویل عرصے سے تھے بیمار
ایڈنبرا یونیورسٹی کا مزید کہنا تھا کہ ہگز ایک عظیم استاد تھے۔ یونیورسٹی کے چانسلر پیٹر میتھیسن نے کہا کہ پیٹر ہگز ایک شاندار شخصیت کے ساتھ ساتھ ایک شاندار اور عظیم سائنسدان بھی تھے۔
India second highest in hepatitis B & C after China: چین کے بعد ہیپاٹائٹس بی اور سی کے معاملات میں ہندوستان دوسرے نمبر پر، ڈبلیو ایچ او
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وائرل ہیپاٹائٹس کا انفیکشن عالمی سطح پر بڑھ رہا ہے اور ہر روز تقریباً 3500 افراد ہلاک ہو رہے ہیں، جو کہ سالانہ تقریباً 1.3 ملین اموات بنتی ہے۔
Shawwal moon sighted in Pakistan: پاکستان میں نظرآیا شوال کا چاند، کل ہوگی عید، ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر اور لداخ میں بھی عید الفطر کل
مرکز کے زیرانتظام لداخ سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ وہاں کل عید کی نماز ادا کی جائے گی۔ لداخ کی مسئول ھلال کمیٹی اثنا عشریہ کرگل نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہاں مختلف مقامات سے ہلال عید نظرآنے کی خبر موصول ہوئی ہے، ایسی صورت میں کل یعنی بدھ کے روز عید الفطر منانے کا اعلان کیا جاتا ہے۔
Cairo Ceasefire Negotiations: حماس نے قاہرہ جنگ بندی مذاکرات سے متعلق نئی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کر دیا
رفح میں اس وقت تقریباً 15 لاکھ کے بے گھرفلسطینی غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں سے یہاں جمع ہیں اوررفح کا یہ چھوٹا سا شہرانتہائی گنجان آباد پناہ گاہ کے طورپرفلسطینیوں کے لئے موجود ہے۔
Saudi Arabia calls for India-Pakistan dialogue to resolve Kashmir issue: سعودی عرب نے ہندوستان پاکستان پر مسئلہ کشمیر کے حل اور تعلقات کی بحالی پر زور دیا
پاکستان کے وزیراعظم شہباز چریف نے کہا تھا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ برابری، انصاف اور باہمی احترام کے اصولوں پر مبنی پرامن تعلقات کا خواہاں ہے۔ اس تناظر میں، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق جموں و کشمیر کے تنازع کا منصفانہ اور پرامن حل ناگزیر ہے۔
Man attempts suicide at Makkah: مکہ میں ‘مسجد حرام’ کے بالائی منزل سے شخص نے لگائی چھلانگ
مکہ میں واقع مسلمانوں کی مقدس مسجد حرام سے ایک بڑی خبر آئی ہے۔ خلیج ٹائمس کے مطابق، ایک شخص نے مسجد حرام کی اوپری منزل سے چھلانگ لگا دی ہے۔