Gaza-Israel War: فلسطینیوں پر اسرائیل کا ظلم جاری، غزہ میں ہوئے تازہ حملوں میں کم از کم 42 افراد ہلاک، متعدد زخمی
حماس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں بے دفاع شہریوں کو وحشیانہ نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، اور الشطی کیمپ، المواسی اور رفح میں نئے قتل عام کیے ہیں۔
Hinduja Family Shocked by Swiss Courts Sentence: سوئٹزرلینڈ کی عدالت نے سنائی ہندوجا فیملی کے اراکین کو سزا، فیصلے سے فیملی حیران اور مایوس، اعلیٰ عدالت میں داخل کی گئی اپیل
سوئٹزرلینڈکی ایک فوجداری عدالت نے ہندوجا خاندان کے چار افراد کو گھریلو ملازمین کا استحصال کرنے کے جرم میں 4 سے ساڑھے 4 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
Five soldiers killed in terrorist attack in Pakistan: پاکستان میں دہشت گردوں کے حملے میں 5 فوجی ہلاک، گروپ نے حملے کی نہیں لی ہے ذمہ داری
بیان کے مطابق علاقے میں موجود دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے۔ علاقے کی مکمل چھان بین جاری ہے۔ حملے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
Coocking up a Successful Future: طبّاخی میں روشن مستقبل
اس مضمون میں شیف ملیکا آنند’کلنری انسٹی ٹیوٹ آف امریکہ‘میں اپنی تعلیم اور تجربات کا اشتراک کر رہی ہیں۔
Sheikh Hasina Meet PM Modi: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی پی ایم مودی سے ملاقات، تیستا پانی کی تقسیم سمیت دیگر مسائل پر ہو سکتی ہے بات چیت
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ، پی ایم مودی اور یونین کونسل آف منسٹرس کی حلف برداری کے پروگرام میں شرکت کے لیے دہلی پہنچ گئی ہیں۔ ا
Mob beats tourist to death: پاکستان میں قرآن کی بے حرمتی پر ہنگامہ، بھیڑ نے ملزم سیاح کو مارنے کے بعد کیا نذرِ آتش
پاکستان کو مذہبی بنیاد پرستی کو روکنے میں بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی جانب سے جاری کردہ ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں مذہبی اقلیتوں اور ملک میں مذہبی آزادی کی صورتحال سے بگڑ رہی ہے۔
Indian Labour Died In Italy: اٹلی میں بھارتی مزدور کا ہاتھ کٹا تو سڑک پر پھینک دیا گیا، جان کی بازی ہارنے کے بعد جاگی میلونی حکومت
اٹلی کی وزیر محنت مرینا کالدرون نے اسے وحشیانہ قرار دیا۔ ہلاک ہونے والے مزدور کی شناخت 31 سالہ ستنام سنگھ کے نام سے ہوئی ہے جو کہ ہندوستان کے رہنے والے تھے، جن کا شدید استحصال کیا گیا۔
Hajj 2024: جھلسانے والی گرمی میں 900 عازمین حج اللہ کو پیارے ہوگئے، اہل خانہ سوشل میڈیا کے ذریعہ تلاش میں مصروف
ہرسال لاکھوں کی تعداد میں عازمین حج بیت اللہ کے سعودی عرب تشریف لے جاتے ہیں۔ فیس بک اوردیگرسوشل میڈیا پوسٹ پر کئی افراد کے لاپتہ ہونے کی بات سامنے آرہی ہے۔
Hyderabad-Kuala Lumpur Flight Catches Fire Mid-Air: انجن میں آگ لگنے سے ملائیشیا ایئر لائنز کی پرواز کو حیدرآباد ایئرپورٹ پر کرنی پڑی ہنگامی لینڈنگ
ملائیشین ایئر لائنز کی پرواز ایم ایچ 199 میں 130 مسافر اور عملہ سوار تھے۔ طیارے کے دائیں انجن میں روانگی کے تقریباً 15 منٹ بعد آگ لگ گئی۔
IRGC is a Terrorist Organization: کینیڈا نے ایران کی فوج آئی آر جی سی کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا، جانئے ٹروڈو حکومت نے کیوں لگائی پابندی؟
جسٹن ٹروڈو نے یہ بھی کہا کہ حکومت کے اس فیصلے سے دہشت گردی کی فنڈنگ روکنے میں مدد ملے گی۔ کینیڈا کی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آئی آر جی سی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے سے دہشت گردی کے خلاف ایک مضبوط پیغام جائے گا۔