Sapna Choudhary New Dance Video: سپنا چودھری کے نئے ویڈیو نے مچایا سوشل میڈیا پر تہلکہ! ڈانس سے پھر جیتا ہریانہ والوں کا دل
Sapna Choudhary New Dance Video: سپنا چودھری اپنے انسٹا گرام پرنیا ڈانس ویڈیو شیئر کیا ہے، جو سوشل میڈیا پر سرخیاں بٹور رہا ہے۔ اس ویڈیو میں سپنا چودھری نے بلیک سوٹ میں ٹھمکے لگاتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔
Sushmita Sen receives honorary doctorate: سشمیتا سین کو ملی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری، سشمیتا کی جگہ ان کے والد نے قبول کی ڈگری
اس شو کو نیشنل ایوارڈ یافتہ ہدایت کار روی جادھو نے ڈائریکٹ کیا ہے اور اسے ارجن سنگھ بارن اور کارتک ڈی نشاندر نے بنایا ہے۔ سیریز تالی کی 15 اگست سے JioCinema پر اسٹریمنگ شروع ہوگی۔
OMG-2: ایک فلم جو ہر ہندوستانی کو دیکھنی چاہئے
”اوہ مائے گاڈ-2‘‘ کا پورا ماحول ہمارے گاوں قصبوں کا ہے۔ اجینی نگری تو صرف علامت ہے۔ سنسربورڈ کے کل 24 کٹ اور ہٹ دھرمی کے باوجود فلم پر اس کا کوئی اثر نظر نہیں آتا اور فلم خود بولتی ہے۔
Shahid Kapoor : اوٹی ٹی پرشاہد کپور کا جلوہ،’فرضی’ بنی سب سے زیادہ دیکھے جانے والی سریز
ہر اداکار کی زندگی میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں۔ یہاں تک کہ بڑے ستاروں کے کریئر میں بھی ایک مرحلہ ایسا آتا ہے جب ان کی کوئی بھی فلم کام نہیں کرتی۔ تصویر بنانا یہاں بہت ضروری ہے
Ask SRK Session: شاہ رخ خان سے فین نے پوچھا لڑکی پٹانے کا طریقہ؟ کنگ خان نے دے دیا زبردست جواب
Ask SRK Session: شاہ رخ خان کی فلم جوان 7 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ اس سے پہلے کنگ خان نے'آسک ایس آرکے سیشن' چلایا۔ اس دوران ایک فین نے ان سے ایسا سوال کیا کہ شاہ رخ خان کو اس کا جواب دینا پڑا۔
Jailer: رجنی کانت کی 2 سال بعد واپسی: جیلر کے لیے 15 اگست تک زیادہ تر تھیٹر ہاؤس فل، کمپنیوں میں چھٹی کا اعلان!
کرناٹک اور تمل ناڈو میں کئی کمپنیوں نے ملازمین کو چھٹی بھی دے دی ہے۔ کئی کمپنیوں میں تو فلم کے لیے چھٹیوں کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ تمل ناڈو اور کرناٹک میں ملازمین کو فلم کے ٹکٹ دیے جا رہے ہیں۔
People in Bollywood pretend like they love you but it’s all fake: بالی ووڈ انڈسٹری میں لوگ آپ سے محبت کا فرضی دم بھرتے ہیں اور گلے ملتے ہیں:سنی دیول
سنی نے کہا کہ اپنے ابتدائی دنوں میں بھی انہوں نے مختلف فلمسازوں کے ساتھ کام کیا اور کبھی کسی کیمپ کا حصہ نہیں رہے۔ انہوں نے راہل راول، جے پی دتہ جیسے فلم سازوں کے ساتھ کام کیا کیونکہ ان کے کام میں "جذبہ، خلوص اور ایمانداری" ہوتی ہے۔ بدقسمتی سے، آپ کسی کے ساتھ کام کرتے ہیں، اور پھر وہ منہ پھیر کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ یہ اس فلم انڈسٹری کی سچائی ہے۔
’آئس کریم کا دیا لالچ اور ٹرک ڈرائیور نے کرلیا اغوا‘، اداکارہ نے سنائی دل دہلا دینے والی کہانی
Soundarya Sharma News: سوندریا شرما کو بگ باس 16 میں دیکھا گیا تھا۔ اس شو میں انہوں نے بہترین پرفارم کیا تھا۔ انہیں کافی پسند بھی کیا گیا۔
Amrita Singh Life: کیا آپ جانتے ہیں کہ سیف علی خان سے طلاق کے بعد کیوں نہیں کی امریتا سنگھ نے شادی؟
سیف کی طرح امرتا بھی دوبارہ شادی کر سکتی تھیں۔ لیکن انہوں نے دوبارہ شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور آج تک وہ اپنے فیصلے پر قائم ہے۔ امرتا نے دوبارہ شادی کیوں نہیں کی؟ دراصل امرتا نے اپنے دونوں بچوں کی وجہ سے شادی نہیں کی۔
Sushmita Sen reveals trolls comment: سشمیتا سین نے ٹرول کرنے اور منفی کمنٹ کرنے والوں پر دکھ کا کیا اظہار
سشمیتا نے گزشتہ سال اکتوبر میں 'تالی' کا پہلا منظر شیئر کیا تھا۔ پوسٹر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اس کا کیپشن دیا، "تالی، - بجاونگی نہیں، بجواونگی۔ اس خوبصورت شخص کی تصویر کشی کرنے اور اس کی کہانی کو لوگوں تک پہنچانے کا اعزاز حاصل کرنے سے زیادہ فخر اور شکر گزار ی والی کوئی چیز نہیں ہے۔





