Sunny Deol: سنی دیول کا بنگلہ اب نہیں ہوگا نیلام ، بینک آف بڑودہ نے بتائی نیلامی پرروک کی وجہ، کانگریس نے کہا-کون ہے ‘تکنیکی وجوہات’ کی وجہ؟
بینک آف بڑودہ نے اداکار اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ سنی دیول کی جائیداد 56 کروڑ روپے کی وصولی کے لیے نیلامی کے لیے رکھی تھی۔ یہ نیلامی 25 اگست کو آن لائن میڈیم کے ذریعے کی جانی تھی۔
Bigg Boss 17: او ٹی ٹی کے ان کنٹیسٹنٹ نے بگ باس 17 کے آفر کو ٹھکرایا، جانیں کیا ہے وجہ
دراصل جیا شنکر اور ابھیشیک ملہان کو بگ باس 17 کی پیشکش ہوئی تھی، لیکن دونوں نے اس سیزن میں آنے سے انکار کر دیا ہے۔
Ananya Pandey On Social Media Trolling: سوشل میڈیا پر ٹرول ہونے پر اننیا پانڈے کا چھلکا درد، کہا- ‘لوگ بھول جاتے ہیں کہ اداکار بھی انسان ہوتے ہیں’
ڈریم گرل 2' کی اداکارہ نے مزید کہا کہ جب کوئی کہتا ہے کہ آپ یہ کر سکتی ہیں یا کسی اور طریقے سے کریں تو میں اسے ہمیشہ قبول کرتی ہوں۔ میں سیکھنا اور بڑھنا کبھی نہیں روکنا چاہتی۔
Gadar 2 BO Collection Day 8: کے جی ایف 2 اور ‘باہوبلی 2’ کو ہرانے کے بعد اب ‘پٹھان’ کے قریب گدر 2، جانیں 8ویں دن کی کمائی
باکس آفس ٹریکر کے مطابق گدر 2 نے آٹھویں دن یعنی دوسرے جمعہ کو 19.5 کروڑ کی کمائی کی ہے جس کے بعد فلم کی کل کمائی 304.13 کروڑ ہوگئی ہے۔ یہی نہیں گدر 2 ہندی نیٹ فلم میں 300 کروڑ کمانے والی 12ویں فلم ہے۔
Rumi Khan Mobbed In Hometown: گدر 2 میں پاکستانی افسر بننا رومی خان کو پڑا بھاری، فینس کی بھیڑ نے گھیرا اور پھر کیا یہ کام
گدر2 میں ریل لائف پاکستانی افسر بنے رومی خان کے لئے مشکلات میں تب اضافہ ہوا، جب وہ تھیئیٹر میں فلم دیکھنے گئے۔ یہاں انہیں ہجوم کی ناراضگی کا سامنا کرنا پڑا۔
Sana Khan Baby Boy Tariq Jameel: مفتی انس نے بیٹے طارق جمیل کے ساتھ بتایا کوالٹی ٹائم، ثنا خان نے ویڈیو پوسٹ کرکے کہی یہ بڑی بات
Sana Khan Son Tariq: مفتی انس سید نے جو ویڈیو شیئر کیا، اس میں اپنے بچے سید طارق جمیل کو لے جاتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ ویڈیو میں انس کو سفید رنگ کا کرتا پاجامہ پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
Sushant Singh Rajput: سوشانت سنگھ راجپوت پر بننے والی فلم پر پابندی لگانے کے لیے ان کے والد نے کیا دہلی ہائی کورٹ کا رخ ، یہ ہے وجہ
فلم کے پروڈیوسرز کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل نے کہا کہ کسی شخص کی موت کے بعد رازداری کے حق کا دعویٰ نہیں کیا جا سکتا۔ عدالت نے کہا کہ معاملہ زیر سماعت ہے اور مدعا علیہان سے اپیل پر اپنا جواب داخل کرنے کو کہا
طلاق کے 8 سال بعد پھر نکاح کرنے جا رہی ہیں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان؟ اب یہ بزنس مین بنیں گے شوہر
Mahira Khan To Tie Knot: ماہرہ خان سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ وہ ستمبر میں اپنے بوائے فرینڈ سلیم سے شادی کرنے والی ہیں۔ خبروں کے مطابق شادی کے فنکشن میں ان کے قریبی دوست اور رشتہ دار شرکت کریں گے۔
Malaika Arora: ملائکہ اروڑہ کے ساتھ سیلفی لینے کے لئے مداح ہوا بے قابو، اداکارہ نے دی یہ وارننگ
ملائکہ اروڑہ کا آج بھی خوبصورتی اور اسٹائل کے معاملے میں کوئی مقابلہ نہیں ہے۔ وہ ان ستاروں میں سے ایک ہیں جو لوگوں کو اپنی شکل سے دیوانہ بناتی ہیں
Gulshan Devaiah: متھن چکرورتی اور سنجے دت نے ’گنز اینڈ گلابز‘ میں میرے کردار کو کیا متاثر: گلشن دیویا
گلشن دیویا ایک ہندوستانی اداکار ہے جو بنیادی طور پر ہندی فلموں میں نظر آتے ہیں۔ وہ فلم شیطان، ہیٹ اسٹوری اور ہنٹرر میں اپنے کرداروں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ شیطان میں ان کی اداکاری کو تنقیدی طور پر سراہا گیا اور انہیں بہترین میل ڈیبیو کے لیے فلم فیئر ایوارڈ کے لیے بھی نامزد کیا گیا۔





