Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین ایک بار پھر اپنی زبردست اداکاری سے لوگوں کے ہوش اڑا دینے کو تیار ہیں۔ حال ہی میں آریہ کے تیسرے سیزن کا ٹیزر جاری کیا گیا جس میں سشمیتا سین اپنے دشمنوں سے تلوار لے کر لڑتی نظر آرہی ہیں۔

بگ باس کے گھر میں عائشہ خان نے اپنی پرسنل لائف سے متعلق کئی انکشاف کئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ 9 سال کی عمر میں استحصال کا شکار ہوچکی ہیں۔

رتک روشن کے برتھ ڈے پر ان کی گرل فرینڈ نے ایک رومانٹک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس میں جوڑا ہونٹوں پربوسہ دیتے ہوئے نظرآرہا ہے۔

وجے نے مزید کہا- لیکن کبھی کبھی میں کپڑوں کو لے کر بھی پریشان ہو جاتا ہوں۔ اگر میں کسی تقریب میں جا رہا ہوں۔ وہاں لوگوں کو اچھے کپڑے پہنے دیکھ کر پریشان ہوجاتا ہوں ۔

استاد راشد خان پروسٹیٹ کینسرسے جدوجہد کر رہے تھے، جس کے لئے کولکاتا کے ایک استاد میں ان کا علاج چل رہا تھا۔ وہ وینٹیلیٹراورآکسیجن سپورٹ پرتھے۔

فرح خان نے 8 جنوری کو انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی۔ جس میں وہ جھلک دکھلا جا کے کریوکے ساتھ کھانے سے لطف اندوز ہوتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔

Nupur Shikhare Dance Video: ایرا خان اور نوپور شکھرے کی کورٹ میریج ہوچکی ہے۔ اب جوڑا ادے پور میں ڈیسٹینیشن ویڈنگ کررہا ہے۔ 8 جنوری کو پاجامہ پارٹی ہوسٹ کی گئی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ 'وہ ہمیشہ یہ بتانا چاہتی تھی کہ ان کا دن کیسا گزرا لیکن کرن ایسا برتاؤ کرتے تھے۔ جیسے وہ سو رہیں ہیں۔ پھر میں نے کسی ایسے شخص سے جڑی  جس کے ساتھ میں اپنے احساسات اور مسائل بتا سکتا تھی۔

سالار' اور 'ڈنکی' کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئے تین ہفتے ہو چکے ہیں۔ دونوں فلموں کی کہانی مختلف ہے۔ جہاں 'سالار' ایک ایکشن سے بھرپور فلم ہے، وہیں 'ڈینکی' ایک فیملی کامیڈی ڈرامہ ہے۔

روہت شیٹی نے کچھ دن بعد شلپا شیٹی کو فون کیا تو وہ چندی گڑھ میں اپنا آخری فلم ’سکھی‘ کی شوٹنگ کر رہی تھیں۔ ان کے ہاتھ میں اس وقت ایک ریئلٹی شو بھی تھا۔