Vidya Balan Special Announcement: ودیا بالن کے حمل کی کیا ہے حقیقت؟ اداکارہ نے خود کیا بڑا اعلان
بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کے حاملہ ہونے کی قیاس آرائی کی جارہی ہے۔ اب اداکارہ نے ایک پوسٹ شیئر کرکے بڑا اعلان کیا ہے اور فینس کی کنفیوزن کو دور کردیا ہے۔
Hanuman Box Office Collection Day 4 Worldwide: فلم ہنومان کا پوری دنیا میں زبردست جنون، دنیا بھر میں 100 کروڑ کلب میں شامل، جانیں کیا ہے خاص
تیجا سجا کی یہ فلم مائتھالوجیکل فلم پر مبنی ہے جس کی ہدایات پرشانت ورما نے دی ہیں۔ اس فلم میں تیجا سجا کے علاوہ ورالکشمی سرت کمار، امریتا ایر اور ونیا رائے نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔ فلم میں تیجا نے ہنومنت کا کردار ادا کیا ہے جسے سپر نیچرل پاورز حاصل ہوتی ہیں۔
Ayalaan vs Captain Miller: انچویں دن ’ آئلان‘نے ’کیپٹن ملر‘ کو پیچھے چھوڑا، شیوکارتکیہ کی سائنس فکشن نے خوب کمائی کی، جانیں کیسی ہے فلم
دھنوش اسٹارر فلم 'کیپٹن ملر' نے ریلیز کے پہلے دن 8.7 کروڑ روپے کی کمائی کی، جب کہ فلم نے دوسرے دن 7.45 کروڑ روپے کی کمائی کی۔ تیسرے دن 'کیپٹن ملر' نے 7.8 کروڑ اور چوتھے دن دھنش کی فلم نے 6.62 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔
Vijay Sethupathi Struggle: اس اداکار کو 5 نوکریاں اور 2 کاروبار کرنے کے باوجود نہیں ملی تھی کامیابی، اب ایک فلم کے لیے لیتے ہیں 15 کروڑ روپے
16 سال کی عمر میں، وجے نے فلم نامور (1994) کے لیے ایک آڈیشن دیا تھا، لیکن ان کے قد کم ہونے کی وجہ سے انہیں مسترد کر دیا گیا۔ اس کے بعد اداکار نے ریٹیل اسٹور پر سیلز مین کے طور پر، فاسٹ فوڈ جوائنٹ میں کیشیئر کے طور پر اور کبھی کبھی فون بوتھ آپریٹر کے طور پر پیسے کمانے کے لیے کام کیا۔
Sheezan Khan on Tunisha Sharma Case: اداکارہ نے شو کے سیٹ پر لگائی پھانسی، جیل سے چھوٹے بوائے فرینڈ نے اب کئے حیران کن انکشاف
تنیشا شرما کو خود کشی کے لئے اکسانے والے ملزم شیزان خان نے اب اس معاملے میں کچھ بڑا انکشاف کیا ہے اور کئی انکشاف کئے ہیں۔
Nagarjuna Cancels Maldives Trip: ساؤتھ سپر اسٹار ناگارجن نے منسوخ کیا مالدیپ ٹرپ، کہا- ‘ہر ایکشن کا ری ایکشن ہوتا ہے
اداکار نے کہا، 'انہیں خوف یا کسی اور وجہ سے منسوخ نہیں کیا گیا۔ میں نے ٹکٹ منسوخ کر دیا کیونکہ یہ ٹھیک نہیں ہے۔‘‘ ناگارجن نے کہا- اس نے جو کچھ بھی کہا یا جو بھی بیان دیا وہ بالکل ٹھیک نہیں ہے۔ وہ ہمارے
Fighter Film Trailer: فلم فائٹر کے ٹریلر نے جیتے لوگوں کے دل، رنویر اور سوزین سمیت کئی ستاروں نے کی تعریف
فائٹر' میں ہریتھک، انل، دیپیکا کے علاوہ کرن سنگھ گروور، اکشے اوبرائے، سنجیدہ شیخ اور طلعت عزیز جیسے کئی ستاروں نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔
Anjali Arora MMS Video Controversy: فرضی ایم ایم ایس لیک معاملے میں کچا بادام گرل انجلی نے اٹھایا بڑا قدم، جان کر رہ جائیں گے حیران
انجلی اروڑہ نے فرضی ایم ایم ایس ویڈیو معاملے میں بڑا قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ انجلی نے خود اس خبرکو کنفرم کیا ہے۔
Bigg Boss 17: وکی جین انکیتا لوٹھنڈے سے کہتے ہیں کہ سوری چیزوں کو ٹھیک نہیں کرتی، جب تمہیں مجھ سے اتنی پریشانی تھی تو پھر مجھ سے شادی کیوں کی؟
وکی جین انکیتا لوکھنڈےسے کہتے ہیں، کیا میرے گھر والوں نے کبھی تمہیں کسی چیز کے لیے روکا یا تمہارے لباس کے بارے میں کچھ کہا؟
Amitabh Bachchan: امیتابھ بچن نے ایودھا رام مندر پران پرتسٹھا سے قبل 14.5 کروڑ روپے کا خریدا پلاٹ، بنائیں گے اپنا گھر
امیتابھ بچن نے دی ہاؤس آف ابھینندن لوڑھا کے ساتھ اس پروجیکٹ کے بارے میں بات کی۔ امیتابھ بچن نے کہا- میں ایودھیا میں دی سریو کے لیے دی ہاؤس آف ابھینندن لوڑھا کے ساتھ یہ سفر شروع کرنے کے لیےبہت خوش ہوں۔





