Mohsin Khan Transformation: ‘یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے’ کے ‘کارتک’ نے 23 کلو کم کیا اپنا وزن، 2 سال میں محسن خان کی تبدیلی دیکھ کر مداحوں نے کہا – OMG
محسن خان نے اپنی تبدیلی کے بارے میں ای ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا، ’’میں نے جب ملا تو کے لیے 23 کلو وزن کم کیا ہے۔ میں نے یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے میں مارواڑی پیارے لڑکے کا کردار ادا کیا تھا۔ لیکن ویب شو کے لیے مجھے اپنی کھانے کی عادات کو بدلنا پڑا۔
Sania Mirza Divorce: ثانیہ مرزا نے شعیب سے پہلے ہی لے لی تھی طلاق ،عمران مرزا نےکہاکہ ثانیہ کی پرائیویسی کا خیال رکھا جانا ضروری
ثانیہ مرزا کے والد کی جانب سے جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ زندگی کے ان حساس لمحات میں سب سے درخواست ہے کہ افواہوں سے پرہیز کریں اور موجودہ حالات میں ثانیہ کی پرائیویسی کا خیال رکھا جانا ضروری ہے۔
Article 370 Official Teaser: فلم آرٹیکل 370 کا ٹیزر ریلیز، الگ انداز میں نظر آرہی ہیں اداکارہ یامی گوتم
ایک منٹ 40 سیکنڈ کی اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ فلم کی کہانی کا پلاٹ وادی سے دفعہ 370 کو ہٹانے سے متعلق ہے۔ یہ بھی دکھایا جا رہا ہے کہ جب کشمیر میں دفعہ 370 نافذ تھی تو وہاں کے سیاستدان وادی کی معاشی حالت کو کس طرح نقصان پہنچا رہے تھے۔
Bigg Boss 17: بگ باس کے فائنل سے عائشہ خان ہوئیں گھر سے باہر، منور کو الوداع کہتے ہوئے عائشہ ان کو بتاتی ہیں کہ…
ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو ررہا ہے ۔جس میں ہر کوئی کنٹسٹنٹ جذباتی ہوگیا ہےاور بجھے دل کے ساتھ عائشہ کو الوداع کرتے ہوئے نظرآ رہے ہیں ۔ عائشہ کے بگ باس کے گھرسے جانے سے انکیتا بھی بہت جذباتی ہو جاتی ہیں۔دوسری جانب ایشا مالویہ نے بھی عائشہ خان کو گلے لگایا
DeepFake Case: رشمیکا مندانا کی ڈیپ فیک ویڈیو بنانے والا گرفتار، جانئے پوری تفصیل
آئی ٹی کے مرکزی وزیر مملکت راجیو چندر شیکھر نے کہا کہ حکومت سخت قوانین لانے کی تیاری میں ہے۔ وزیر نے کہا کہ ڈیپ فیکس اور غلط معلومات ایک مسئلہ بنتے جا رہے ہیں اور حکومت پلیٹ فارمز کے ذریعے اٹھائے گئے اقدامات پر نظر رکھے گی جو اس مسئلے سے نمٹنے میں مدد کر سکتے ہیں۔
شعیب ملک کا تنازعہ سے گہرا ناطہ! عائشہ، ثانیہ کے بعد اب ثنا جاوید کی ہوئی انٹری، تیسری شادی سے شعیب ملک کی زندگی میں ہوگی تبدیلی؟
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اب تک اپنے رشتے ختم ہونے کی باضابطہ طورپرتصدیق نہیں کی ہے، لیکن سوشل میڈیا پرکافی دنوں سے دونوں کے الگ ہونے کی خبریں گردش کرتی رہیں اورآج شعیب ملک اورثنا جاوید نے تمام افواہوں کوحقیقت میں تبدیل کردیا اورطلاق کی خبرپرمہربھی لگادی۔
ملائیکہ اروڑہ اور ارجن کپور نہیں ہوئے الگ، بریک اپ کی افواہوں پر جوڑے نے لگادیا فل اسٹاپ!
ملائیکہ اروڑہ اور ارجن کپور سے متعلق گزشتہ کچھ دنوں سے افواہ تھی کہ دونوں نے بریک اپ کرلیا ہے۔ یہ افواہ اس وقت جھوٹی ثابت ہوئی جب جوڑے کو لمبے وقت کے بعد ایک ساتھ اسپاٹ کیا گیا۔
Fighter Runtime: ریتک روشن کے فائٹرکو سی بی ایف سی سے ‘UA’ سرٹیفیکیٹ ملا، ‘فائٹر’ اپنی ایڈوانس بکنگ میں زبردست بزنس کر رہی ہے
'فائٹر' اپنی ایڈوانس بکنگ میں زبردست بزنس کر رہی ہے۔ ایسے میں کہا جا رہا ہے کہ فلم 25-30 کروڑ روپے کی اچھی اوپننگ کر سکتی ہے اور یہ ریتک روشن کی دوسری سب سے زیادہ اوپنر بن سکتی ہے
کون ہیں ثانیہ مرزا کے شوہر شعیب ملک سے شادی کرنے والی ثنا جاوید؟ کیا ثانیہ-شعیب میں ہوگیا طلاق؟
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید کو اپنا ہم سفر بنالیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ ثنا جاوید کون ہیں اوران کے شوہر کون ہیں؟
695 Movie Release: رام جنم بھومی مندر کے لیے 500 سالہ جدوجہد پر مبنی فلم آج ہوئی ریلیز ، فلم میں عقیدت مندوں کی ہمت اور بہادری کو دکھایا گیا
: ایودھیا میں 22 جنوری کو رام مندر کا افتتاح ہونے جارہا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی آج شری رام مندر کی تعمیر کے لیے 500 سال کی جدوجہد کی کہانی پر مبنی فلم 695 ریلیز ہوئی ہے۔





