Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

ریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی آن اسکرین رومانوی کیمسٹری پہلی بار سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی 'فائٹر' میں نظر آئے گے۔

اداکارہ کامیا پنجابی نے لکھا- وکی جین  گھر میں بہت غلط فہمی کا شکار ہوہیں ہیں۔ میرے خیال میں وہ بہت حساس اور اچھے  انسان  ہیں ۔ انہو ں نے زبردست کھیل کھیلا۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم مودی امیتابھ بچن سے ان کے ہاتھ کی سرجری کے بارے میں پوچھ رہے ہیں۔ اس کے بعد امیتابھ بچن نے اپنے دائیں ہاتھ کی طرف اشارہ کیا

رام مندر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے ملک بھر سے فلمی ستارے ایودھیا پہنچ گئے۔ سبھی نے رام للا کے درشن کیے تھے۔ جانئے یہاں کس نے کیا کہا-

تو کیا شعیب ملک کی چوتھی بیوی عائشہ عمر ہیں ؟ پاکستانی اداکارہ اور یوٹیوبر عائشہ عمر کا شعیب ملک کی اہلیہ ہونے کا بیان موضوع بحث بن گیا۔ تو آئیے جانتے ہیں کیا ہے پورا معاملہ اور عائشہ نے ایسی بات کیوں کہی۔

سیف علی خان سے متعلق ایک حیران کرنے والی خبر سامنے آئی ہے۔ اداکار اس وقت اسپتال میں داخل ہوئے ہیں اور ان کی سرجری چل رہی ہے۔

'سالار پارٹ 1: سیز فائر' پرشانت نیل کی ہدایت کاری میں بلاشبہ 2023 کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی ایکشن تفریحی فلموں میں سے ایک ہے۔

سیف علی خان کی سرجری کے حوالے سے کوکیلا بین اسپتال کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ اور نہ ہی سیف علی خان اورکرینہ کپور نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز پراپنی چوٹوں سے متعلق کوئی اپ ڈیٹ دی ہے۔

لیکن کچھ بالی ووڈ کی مشہور اداکار اور اداکارہ جنہیں رام مندر پران پرتشٹھا کا حصہ بننے کے لیے مدعو نہیں کیا گیا ہے۔

کنگنا رناوت نے کہا کہ ہمارے پاس اس دن کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ 22 تاریخ کو سب کو رامے بن جانا چاہئے۔