Republic Day 2024: بالی ووڈ پر چھایا حب الوطنی کا رنگ، انوپم کھیر سے لے کر کھلاڑی کمار تک، ان ستاروں نے یوم جمہوریہ کی دی مبارکباد
اس خاص موقع پر اکشے کمار نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ٹائیگر شراف بھی حب الوطنی کے رنگ میں رنگے نظر آرہے ہیں۔
Ilaiyaraaja Daughter Bhavatharini Death: مشہور سنگر بھوتارنی دنیا سے رخصت، کینسرکی وجہ سے توڑا دم
تمل کی مشہور سنگر بھوتارنی کا سری لنکا میں لیورکینسر کا علاج چل رہا تھا، آج ان کی موت ہوگئی۔ انہوں نے کئی ہٹ فلموں کے لئے میوزک دیا ہے۔
Arab men dance on ‘Chammak Challo’: شاہ رخ خان کے گانے پر عربی مردوں کے ڈانس کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا صارفین اس ویڈیو پر خوب تبصرہ کررہے ہیں ۔ ایک صارف نے لکھا، ’’ویسے عرب ہندوستانی فلموں کو بہت پسند کرتے ہیں…‘‘ ایک دوسرے نے تبصرہ کیا، ’’یو حبیبی، ہندوستان میں خوش آمدید‘‘۔ ایک تیسرے صارف نے مزید کہا، "ہندوستانی موسیقی کی طاقت۔" اور چوتھے نے کہا، "یہ گانا بہت مشکل ہے۔
Salman Khan Meet Cancer Survivor Child: سلمان خان نے دکھائی دریا دلی، 9 سال کے ’کینسر سروائیور‘ سے نبھایا اپنا وعدہ
بالی ووڈ اسٹارسلمان خان نے 9 سال کے بچے جگن بیر سے ملاقات کی۔ جگن بیر ایک ’کینسر سروائیور‘ ہے، جس سے اداکار نے علاج کے دوران دوبارہ ملنے کا وعدہ کیا تھا۔
Fighter Box Office Prediction: ہریتھک-دیپیکا کی فلم ‘فائٹر’ باکس آفس پر کر سکتی ہے کمال ، جانئے پہلے دن کے کلیکشن کی امید
ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی فلم فائٹر 25 جنوری کو ریلیز ہو رہی ہے۔ فلم پہلے دن اتنی کمائی کر سکتی ہے۔
Bigg Boss 17: بگ باس 17 کے گرینڈ فیانالے سے قبل پریانکا چوپڑا نےمنارا چوپڑا کی حمایت میں اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئرکی، اپنا بہترین دو اور …
اب یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ 28 تاریخ کو ہونے والے بگ باس 17 کے گرینڈ فیانالے میں سلمان خان کس کا ہاتھ وینر کے طور پر اٹھائیں گے۔
Tina Dutta Mourns Friend Passed Away: ایک لمحے میں بدلی ٹینا دتہ کی زندگی، اداکارہ کے بے حد قریبی نے دنیا کو کہا الوداع
ٹی وی اداکارہ ٹینا دتہ کی زندگی میں مصیبتوں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا۔ اداکارہ کے اب قریبی کی موت کی خبر آرہی ہے۔
Sania Mirza Post: شعیب ملک سے طلاق کے بعد ثانیہ مرزا نے پوسٹ کی پہلی تصویر، اسٹائلش انداز میں نظرآئیں
ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی 14 سال کی شادی ٹوٹ گئی ہے۔ ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے طلاق لے لیا ہے۔ اس درمیان ثانیہ مرزا نے طلاق کی خبر کے بعد پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
Shah Rukh Khan In Inshallah: شاہ رخ خان کر سکتے ہیں فلم ‘انشاء اللہ’، بھنسالی کی فلم کا جلد ہوگا اعلان
سال 2023 شاہ رخ خان کے لیے بہت خاص رہا ہے۔ ان کی پٹھان، جوان اور ڈنکی باکس آفس پر ہٹ رہی تھیں۔ ان فلموں سے شاہ رخ خان نے ایک بار پھر انڈسٹری میں واپسی کی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ سنجے لیلا بھنسالی اور شاہ رخ کی یہ جوڑی کیا کمال کرے گی۔
OTT Release: اس ہفتے رنبیر کی اینیمل اور روینہ ٹنڈن کی کرما کالنگ کے علاوہ کی دیگر ویب سیریز OTT پر ہو رہی ہیں ریلیز، یہاں جانئے آپ کو کس کا ہے انتظار
نیرو میں موہن لال، پریمانی سمیت کئی اداکار مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ یہ فلم 23 جنوری کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہوگی۔





