Bigg Boss 17: ایشا نے ابھیشیک کو دیا تھا دھوکہ؟ اداکار کے دوست نے کر ڈالا چونکا دینے والا انکشاف
ایشا اور ابھیشیک کے بریک اپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے مادھو نے کہا، "بریک اپ کے وقت ایشا نے کہا تھا کہ ابھیشیک بہت جارحانہ ہیں اور وہ ان کی بات نہیں سنتے، لیکن جب ہم نے ابھیشیک سے بات کی تو انہوں نے بتایا، ایشا دوسروں کے لیے بہت جارحانہ ہیں۔
Korean actress Lai Suk Yin commits suicide: کورین اداکارہ لائ سک ین نے کی خودکشی، ہانگ کانگ میں فیملی کے ساتھ منایا تھا کرسمس
خودکشی سے صرف ایک روز قبل اداکارہ نے اپنی فیملی کے ساتھ ہانگ کانگ میں کرسمس کا تہوار دھوم دھام سے منایا تھا۔ جس کی کئی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی تھیں۔ ایسے میں اداکارہ کے اہل خانہ کو یقین نہیں آرہا کہ وہ اس دنیا میں نہیں رہیں۔
Isha Koppikar-Timmy Narang Love Story: جم سے شروع ہوئی تھی ایشا کوپکر اور ٹمی نارنگ کی لو اسٹوری، شادی کے 14 سال بعد ہوگیا طلاق
ٹمی نارنگ اورایشیا کوپکرکی لواسٹوری کسی فلمی کہانی سے کم نہیں ہے۔ ان کی پہلی ملاقات جم میں ہوئی تھی۔
Ira Khan-Nupur Shikhare: عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی نوپور شکھرے کے ساتھ پری ویڈنگ فنکشن کا آغاز، تقریب میں سابق اہلیہ کرن راؤ بھی موجود
عامرخان کی بیٹی ایرا خان کی شادی کی تقریب شروع ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز ایرا خان اور نوپورشکھرے کی مہاراشٹرین کیلون تقریب رکھی گئی تھی۔ اس میں عامرخان کی سابق اہلیہ کرن راؤ اوربیٹا آزاد بھی موجود رہے۔
Salman Khan Birthday: سلمان خان نے منائی اپنی سالگرہ، بھانجی کے ساتھ کاٹا کیک، کئی بڑے اداکار رہے شامل
سلمان خان نے اپنی 58ویں سالگرہ اپنی بھانجی آیت کے ساتھ کیک کاٹ کر منائی۔ اب سلمان کی سالگرہ منانے کی اندرونی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں بالی ووڈ کے سلطان کو اپنے قریبی دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ اپنا خاص دن مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Bigg Boss 17: ایشوریہ شرما کے بعد بگ باس کے گھر سے باہر ہو گا یہ ممبر ؟ پول میں ملے سب سے کم ووٹ
فی الحال گھر میں 13 ممبران ہیں - انکیتا لوکھنڈے، وکی جین، نیل بھٹ، منور فاروقی، عائشہ خان، منارا چوپڑا، ابھیشیک کمار، ایشا مالویہ، سمرتھ جورل، اورا، انوراگ ڈوول، ارون مہاشیٹی اور رنکو دھون۔ جبکہ 8 ارکان ایشوریہ شرما، خانزادی، ثنا رئیس خان، سنی آریہ، جگنا وورا، نوید سولے، مانسوی ممگئی اور سونیا بنسل کو گھر سے نکال دیا گیا ہے۔
Jacqueline Fernandez complained to the police about Sukesh Chandrasekhar: دہلی کے جیل سے مہاٹھگ سکیش چندرشیکھر کا ایک اور ‘اسکینڈل’، جیکلین فرنانڈیز نے پولیس سے کی شکایت
بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز، چندرشیکھر کے خلاف درج 200 کروڑ روپئے کے منی لانڈرنگ معاملے میں ملزم ہیں اور جانچ کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لئے ای ڈی کے سامنے پیش ہوچکی ہیں۔
Salaar Box Office Collection Day 5: پربھاس کی ‘سالار’ نے باکس آفس پرمچائی دھوم ، کیوں سالار نے جوان پٹھان کو چھوڑا پیچھے ؟
'سالار' نہ صرف ملک میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں اپنا جھڈا لہرارہی ہے اور زبردست کلیکشن کر رہی ہے۔ اس فلم نے عالمی باکس آفس پر صرف تین دنوں میں 450کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کیا اور اپنی پکڑمضبوط بنائے ہوئے ہے۔
Arbaaz -Shura Nikah : ارباز شوریٰ کی شادی پورے خان فیملی کی موجودگی میں ہوئی، سلمان خان اپنے بھائی کے لیے کافی خوش آئے نظر
ارباز خان نے اپنے انسٹاگرام پر نکاح کی تقریب کی تازہ ترین تصاویر شیئر کی ہیں۔ پہلی تصویر دل کو چھو لینے والے لمحے کو محسوس کراتی ہے ۔جہاں قاضی نکاح پڑھا رہیں ہیں اور دولہا اور دلہن خوشی ظاہر کر رہے ہیں۔
Kamal rashid khan Arrest: اداکار کے آر کے کو ممبئی پولیس نے کیاگرفتار، نیا سال منانے جا رہے تھےدبئی، جانئے پورا معاملہ
: کے آر کے نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ اگر میں کسی بھی حالت میں تھانے یا جیل میں مر جاتا ہوں تو آپ سب کو معلوم ہونا چاہیے کہ یہ قتل ہے۔





