Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

رنویر سنگھ کے ساتھ کام کرنے کا اپنا تجربہ بتاتے ہوئے روہت نے کہا، 'رنویر ایک ایسے اداکار ہیں۔ جو فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنے ڈائیلاگ بدل لیتے ہیں۔

پی ٹی آئی کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا جا رہا ہے کہ تنوجا زیر نگرانی ہیں اور ان کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے۔

شاہ رخ خان کی آنے والی فلم 'ڈنکی' کا کریزریلیز سے قبل ہی مداحوں میں جنون بڑھتا جا رہا ہے۔ راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم باکس آفس پر تاریخ رقم کرے گی

ایک طرف فلم اینیمل ملکی باکس آفس پر زبردست کمائی کر رہی ہے تو دوسری طرف بیرون ملک بھی زبردست کمائی کر رہی ہے۔ فلم پہلے ہی دن دنیا بھر میں 100 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی۔

شاہ رخ خان اور تاپسی پنو کے علاوہ وکی کوشل اور بومن ایرانی بھی 'ڈنکی' کا حصہ ہیں۔ ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بننے والی اس فلم کا بجٹ صرف 85 کروڑ روپے بتایا جاتا ہے۔

ان دنوں سوشل میڈیا پر ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے حوالے سے بہت سی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ خبریں یہاں تک آ رہی ہیں کہ ابھیشیک اور ایشوریا کے درمیان کچھ بھی ٹھیک نہیں چل رہا ہے

شریس کا دل 10 منٹ کے لیے رک گیا تھا۔ یہ جانکاری بوبی دیول نے دی تھی۔ بالی ووڈ ہنگامہ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے ابھی ان کی اہلیہ سے بات کی ہے۔ وہ واقعی پریشان تھیں۔

'سیم بہادر' کے ساتھ ریلیز ہونے والی ' اینیمل ' کی زبردست کمائی کو دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا کہ وکی کوشل کی فلم رنبیر کپور کی فلم کے سامنے نہیں ٹھہر سکے گی۔

وکی کوشل نے 'سام بہادر' میں ہندوستان کے پہلے فیلڈ مارشل سیم مانکشا کا کردار ادا کیا ہے۔ وکی کوشل کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو وہ اب شاہ رخ خان کے ساتھ فلم 'ڈنکی' میں نظر آئیں گے۔ ان کی فلم 21 دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

شاہ رخ خان کی فلم 'ڈنکی' کو راجکمار ہیرانی نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ یہ دونوں کی ایک ساتھ پہلی فلم ہے۔ حالانکہ، اس سے پہلے راجکمار نے اپنی کئی فلموں کے لیے شاہ رخ خان سے رابطہ کیا تھا، لیکن بات نہیں بنی۔