Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

ہیما مالنی نے 1981 میں اپنی پہلی بیٹی ایشا دیول کو جنم دیا تھا۔ دھرمیندر اور ہیما مالنی کی پہلی پریگننسی کو خفیہ رکھنا چاہتے تھے۔

 شاہ رخ خان کی جوان کے ٹریلرکا فینس کو بے صبری سے انتظار ہے۔ یہ فلم 7 ستمبر کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

کہ گزشتہ ماہ ریلیز ہوئی اس فلم کو اس کے ڈائیلاگ کی وجہ سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ بعد میں منوج منتشر سمیت فلم کی ٹیم کی جانب سے فلم کے کچھ ڈائیلاگ تبدیل کی گئے تھے۔

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ماہنوربلوچ  نے شاہ رخ خان کی اداکاری اور لکس پر منفی تبصرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہ رخ خان ایک شاندار بزنس مین ہیں

ثنا خان کے شوہرانس سید ابھی حج کرکے آئے ہیں، اسی کے بعد سے ثنا خان اور مفتی انس کے گھر ایک خوشخبری بھی آگئی ہے۔ ثنا خان ماں بن گئی ہیں۔

تنو ویڈس منو' اور 'رانجھنا' جیسی فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ سوارا بھاسکر نے بھی اس پر بات کی۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں بھی کاسٹنگ کاؤچ کا سامنا کرنا پڑا۔

کرینہ کپور خان کا نام ان کے کیریئر کے آغاز میں ایک شادی شدہ اداکار کے ساتھ جڑ چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، بات اتنی بڑھ گئی تھی کہ اداکار کی فیملی کو بیچ میں ہی مداخلت کرنی پڑی تھی۔

شاہ رخ خان اس وقت ایک ساتھ کئی پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں اور اسی کی شوٹنگ کے سلسلے میں وہ اکثر باہر رہتے ہیں۔ شاہ رخ خان کی پچھلی فلم 'پٹھان' آئی تھی جس نے باکس آفس پر دھوم مچائی تھی۔

اب سلمان خان نے 'گڈ ول جیسچر' کے لیے بھی فلمیں نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک اور خبر آ رہی ہے۔ سلمان نے سنجے لیلا بھنسالی سے رابطہ کیا ہے

دپیکا پڈوکون اور ان کے شوہر رنویر سنگھ بھی اس علاقے میں شفٹ ہونے والے ہیں جہاں اداکارہ جیکلین فرنینڈس نے گھر خریدا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس وقت ان کا گھر زیر تعمیر ہے۔