CM orders to shift Darshan to different jail: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے اداکار درشن کو الگ جیل میں منتقل کرنے کا دیا حکم، وی آئی پی ٹریٹمنٹ کی تصویر وائرل ہونے کے بعد لیا گیا فیصلہ
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے کہا کہ ہم نہ تو درشن کے حق میں ہیں اور نہ ہی اس کے خلاف۔ جیل کے اندر درشن اور دیگر کو شاہی مہمان نوازی دینے کا واقعہ متعلقہ حکام کی جانب سے فرائض سے غفلت ہے۔ اب تک 7 افراد کو معطل کر دیا گیا ہے۔
Priyanka Chopra reached Goregaon Film City: ممبئی کے گورگاؤں فلم سٹی پہنچیں اداکارہ پرینکا چوپڑا، انسٹا پر شیئر کیے خوبصورت لمحات
اداکارہ نے حال ہی میں 10 اگست کو فلم ’دی بلف‘ کی شوٹنگ مکمل کی۔ فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کے موقع پر انہوں نے سیٹ پر فیس ماسک پہنے اپنی ایک مزیدار ویڈیو شیئر کی۔
Darshan gets VIP treatment in jail: کنڑ سپر اسٹار درشن کو جیل میں وی آئی پی ٹریٹمنٹ ملنے پر جیل کے سات اہلکار معطل، کافی اور سگریٹ کا ویڈیو ہوا تھا وائرل
بی جے پی لیڈر شہزاد پونا والا نے کہا تھا، ’’کیا یہ کانگریس پارٹی کا انصاف ہے؟ کرناٹک حکومت اور پولیس کی کچا چٹھا سامنے آیا ہے۔ ملزم درشن کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ جیل میں انہیں وی آئی پی ٹریٹمنٹ کیسے دیا جا رہا ہے۔
Bigg Boss 18: سلمان خان کے شو ’بگ باس 18‘ میں شامل ہوں گی سومی علی؟، سابق اداکارہ نے کہی یہ بات
سلمان خان اور سومی علی ایک بار ایک دوسرے کو ڈیٹ کر چکے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ان کا رشتہ تقریباً 6 سال تک رہا۔ حالانکہ، سلمان کی زندگی میں ایشوریہ کی انٹری کے بعد دونوں نے راہیں جدا کر لیں۔
Ahmad Faraz 16th Death Anniversary: ’اب کہ ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں‘، عشق کا دوسرا نام تھے احمد فراز، بننا چاہتے تھے پائلٹ
فراز اپنے دوست اور آئیڈیل فیض احمد فیض کے کاموں سے بہت متاثر تھے۔ وہ علی سردار جعفری اور میر تقی میر جیسے شاعروں سے بھی متاثر تھے۔ محبت کے علاوہ انہوں نے انقلابی شاعری بھی لکھی جس کا خمیازہ انہیں ملک چھوڑ کر بھگتنا پڑا۔
Kerala Chalachitra Academy: ملیالم ہدایت کار رنجیت ‘کیرالہ چلچترا اکیڈمی’ کےعہدے سے مستعفی، اداکارہ نے لگایاتھا’ چھیڑ چھاڑ ‘ کا الزام
بنگالی اداکارہ سریلیکھا مترا نے ملیالم فلم ڈائریکٹر اور ریاستی ملکیت کیرالہ چلچترا اکیڈمی کے صدر رنجیت کے خلاف بدسلوکی کا الزام لگایا ہے
Ravi Teja Injured: تیلگو سپر اسٹار روی تیجا شوٹنگ کے دوران زخمی ، سرجری کے بعد چھ ہفتے تک رہیں گے شوٹنگ سے دور
روی تیجا کی سرجری کی خبر جیسے ہی آن لائن منظر عام پر آئی، مداحوں میں بے چینی پھیل گئی۔ تمام مداح اب اپنے پسندیدہ اداکار کی جلد صحت یابی کے لیے دعا مانگ رہے ہیں۔
Nirmal Benny Death: سینتیس سالہ اداکار نرمل بینی کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال، ملیالم فلم انڈسٹری میں سوگ کی لہر
نرمل بینی برسوں سے ملیالم فلم انڈسٹری میں سرگرم تھے ۔ تاہم ان کے انتقال کی خبر نے ان کے مداحوں کو افسردہ کر دیا ہے۔ نرمل بینی نے جمعہ 23 اگست کی صبح آخری سانس لی۔ جس سے فلم انڈسٹری میں سوگ کی لہر دوڑ گئی۔
Stree 2 Box Office Collection Day 8:’استری 2′ کے قہرسے باکس آفس پرمچی ہلچل، جانئے 8دنوں میں کتنے کروڑ کی ہوئی کمائی
استری 2' نے ناظرین پر ایسا جادو کیا ہے کہ اسے دیکھنے کے لیے ہر روز شائقین کا ایک بڑا ہجوم سینما گھروں کا رخ کر رہا ہے۔
Entertainment News: سائرہ نے اپنی خوبصورتی اور محنت کے دم پر حاصل کیا مقام، دلیپ صاحب نے انہیں ’نیند کی گولی‘ کا دیا تھا لقب
بالی ووڈ میں قدم رکھتے ہی سائرہ کو دلیپ کمار سے پیار ہونے لگا۔ اس وقت اداکار کی عمر 44 سال تھی لیکن جب محبت ہو جائے تو عمر میں فرق نہیں پڑتا۔ ان کی محبت پروان چڑھی اور 11 اکتوبر 1966 کو ان کی شادی ہوگئی۔





