Kangana Ranaut Film Emergency Controversy: کنگنا کو لگا ایک اور جھٹکا، فلم ایمرجنسی پر لٹک رہی ہے تلوار، سینسر بورڈ سرٹیفکیٹ دینے کو نہیں ہے تیار
دراصل کنگنا رناوت نے حال ہی میں اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں اداکارہ کو اپنی فلم 'ایمرجنسی' کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہوئے دیکھا گیا، اداکارہ نے کہا کہ بہت سی افواہیں اڑ رہی ہیں کہ ایمرجنسی کو سرٹیفکیٹ مل گیا ہے۔ لیکن یہ ایسا نہیں ہے۔
Entertainment News: آر ڈی برمن نے گلزار کے ساتھ مل کر دیے آئیکانک گانے، اس طرح کرتے تھے کمپوز
آر ڈی برمن کو گلزار کے لکھے ہوئے گانے پر ایک دھن بنانا مشکل محسوس ہوا، پھر آشا بھوسلے نے ایک دھن گایا جو انہیں پسند آیا۔ اس دھن کو گانے کا حصہ بنایا گیا۔ اس گانے کو دو قومی ایوارڈ بھی ملے۔ گلزار کو بہترین نغمہ نگار اور آشا بھوسلے کو بہترین خاتون گلوکار کا اعزاز دیا گیا۔
Kangana Ranaut Reacts On FIR: کنگنا رناوت کے خلاف ایک دن میں 200 ایف آئی آر، جب ایمرجنسی اداکارہ نے خود کیا حیران کن انکشاف
بی جے پی رکن پارلیمنٹ اور بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف دن میں 200 ایف آئی آر درج ہوتی ہیں، اب ان کا یہ بیان سرخیاں بٹور رہا ہے۔ اداکارہ نے خود نیشنل ٹی وی پر یہ حیران کن انکشاف کیا ہے۔
Aamir Khan-Rajinikanth to reunite after 30 years in ‘Coolie: عامر خان 30 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ کریں گےکام ، ‘قلی’ میں ادا کریں گے یہ کردار!
کمل ہاسن کی 'وکرم' اور تھلاپتی وجے کی 'لیو' کو ڈائریکٹ کرنے والے ہدایت کار لوکیش کناگراج ان دنوں اپنی اگلی فلم 'قلی' پر کام کر رہے ہیں۔ اس فلم کے ہیرو سپر اسٹار رجنی کانت ہیں۔
Kazi Nazrul Islam: قاضی نذر الاسلام کی تحریر میں عقیدت، محبت اور بغاوت کا سنگم تھا، بنگلہ دیش بنا تو ملا قومی شاعر کا درجہ، لگا تھا کفر کا فتویٰ
نذر الاسلام صرف اسلامی عقیدتی گیتوں تک محدود نہیں تھے۔ انہوں نے ہندو بھکتی گیت بھی لکھے۔ اس میں آگ منی، بھجن، شیام سنگیت اور کیرتن شامل ہیں۔ نذر لاسلام نے 500 سے زیادہ ہندو بھکتی گیت لکھے۔
Priyanka Chopra: پریانکا چوپڑا نے بھائی کی منگنی سے واپسی پر شیئر کی اس خاص لمحے کی تصویر شیئر
واپسی کے بعد پرینکا چوپڑانے اپنی بیٹی مالتی سے ملاقات کی۔ پرینکا چوپڑانے اپنی انسٹا اسٹوری میں اپنی بیٹی کی ایک پیاری تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر میں مالتی بیڈ پر لیٹی نظرآ رہی ہیں۔ تصویر میں مالتی نائٹ سوٹ پہنے نظر آرہی ہیں۔
Green Tea Side Effects: اگر آپ نے نہیں رکھا ان باتوں کا دھیان، تو گرین ٹی سے فائدے کے بجائے ہو جائے گا نقصان
پچھلے کچھ سالوں میں، لوگ اسے ہندوستان میں بڑے پیمانے پر استعمال کر رہے ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس کے استعمال سے صحت کے بہت سے فوائد ہیں۔ اس کے استعمال سے اسکن چمکدار ہوتی ہے اور قوت مدافعت بھی مضبوط ہوتی ہے۔
Malayalam Film Industry Controversy: جنسی جرائم کے الزامات سے فلم انڈسٹری میں آیا بھونچال، اداکارہ کی شکایت پراس مشہور ہدایت کار کے خلاف ایف آئی آر درج
جسٹس ہیما کمیٹی کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد سے کئی اداکاراؤں نے آگے آکر اپنے ساتھ ہونے والے بد سلوکی کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔
عامر خان 59 سال کی عمر میں کریں گے تیسری شادی؟ اداکار نے کیا بڑا انکشاف
بالی ووڈ اداکار عامرخان نے تیسری شادی کرنے کے سوال پر بڑا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کرن راؤ سے طلاق کے بعد دوبارہ شادی کرنے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہارکیا ہے۔
Aamir Khan News: کیا عامر خان واقعی 59 سال کی عمر میں تیسری شادی کریں گے؟ اداکار نے کیا بڑا انکشاف
عامر خان نے تیسری شادی کے سوال پر بڑا انکشاف کیا ہے ۔ اداکار نے کرن راؤ سے طلاق کے بعد دوبارہ شادی کرنے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔





