Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

الیانا نے انسٹاگرام پر لکھا کہ ’’میں الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی کہ ہم اپنے پیارے بیٹے کو اس دنیا میں خوش آمدید کہتے ہوئے کتنے خوش ہیں۔‘‘ پوسٹ میں بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کی ہے۔

Shabana Azmi Dharmendra Kissing Secen: حال میں شبانہ اعظمی نے ایک بار پھر راکی اور رانی کی پریم کہانی میں دھرمیندر کے ساتھ اپنے کسنگ سین سے متعلق ردعمل ظاہرکیا۔ اداکارہ نے بتایا ان کے پاس پیغام آجا رہے ہیں۔

 سیف علی خان کی بیٹی اپنی سوتیلی ماں کرینہ کپور خان سے دوستی کا رشتہ شیئر کرتی ہیں۔ وہ بچپن میں کرینہ کپور خان کی بہت بڑی فین تھیں۔

گانے کی لانچنگ کیلئے ممبئی میں منعقد ہ ایک  خصوصی تقریب میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر اِن چیف اوپیندر رائے مہمان اعزازی کے بطور شامل ہوئے ۔ اس موقع پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا  اور سینئر فلم اداکار جیتندر انہیں نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے دعائیں دی۔

کمال آرخان نے اپنے تازہ ترین ٹوئٹ میں مسلمانوں کو عجیب وغریب مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عرب ممالک اسلام کی حفاظت نہیں کر پا رہے ہیں، اس لئے مسلمانوں کو مذہب تبدیل کرلینا چاہئے۔

نورا نے بتایا کہ ساتھی اداکار میرے ساتھ بدتمیزی کر رہا تھا۔ تو میں نے اسے تھپڑ مارا۔ اس کے بعد اس نے بھی مجھے تھپڑ مارا۔ میں نے اسے دوبارہ تھپڑ مارا۔ اس کے بعد اس نے میرے بال کھینچ لیے۔ میں نے بھی اس کے بال پکڑ لیے۔ اس وقت بہت لڑائی ہوئی تھی۔ ایک گندی لڑائی ہوئی تھی۔

بالی ووڈ کے کنگ خان کی بیٹی سہانا خان کی حال ہی میں ویکیشن کی تصاویر سامنے آئی ہیں، جس میں وہ گوا میں اپنی گرلس گینگ کے ساتھ ویکیشن انجوائے کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

دیسائی کے قریبی دوستوں کا کہنا ہے کہ وہ مقروض تھے۔ ان پر تقریباً 252 کروڑ روپے کا قرض تھا۔ بتایا یہ بھی جا رہا ہے کہ نتن نے مالی تنگی اور ذہنی تناؤ کی وجہ سے خودکشی کی ہے۔ ایسے میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ نتن کی خودکشی کی وجہ کیا ہے؟

نتن چندرکانت دیسائی داپولی میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ ایک مشہور ہندوستانی آرٹ ڈائریکٹر اور ہندوستانی سنیما کے پروڈکشن ڈیزائنر تھے۔وہ فلم اور ٹیلی ویژن پروڈیوسر تھے۔اس کے ساتھ انہوں نے سب سے زیادہ مراٹھی اور ہندی فلموں میں کام کیا ہے۔

میں پہلے ہی طلاق شدہ ہوں اس وجہ سے مجھے شادی میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہم دونں(گائے  ہرشبرگ) نے شادی نہ کرنے کا شعوری فیصلہ کیا ہے۔