Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

مسٹر انڈیا، چالباز جیسی بلاک بسٹر فلمیں کرنے والی سری دیوی نے اپنی زندگی کے آخری سفر میں انگلش ونگلش اور مام جیسی سپر ہٹ فلمیں دیں۔ انہوں نے اپنی اداکاری سے ایسا جادو چلایا تھا کہ لوگ آج بھی ان کے دیوانے ہیں۔

چند گھنٹے پہلے رحمان نے شہر کے دورے اور اپنے مداحوں سے ملاقات کے بارے میں اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا تھا۔ انہوں نے ٹویٹ کیا تھا، "پیارے دوست آج رات چنئی میوزک کنسرٹ میں شرکت کر رہے ہیں۔

یہ تیسرا موقع ہے جب 'جوان' کی کوئی کلپ یا اسٹیل آن لائن لیک ہوئی ہے۔ چند ماہ قبل اس فلم میں شاہ رخ خان کی لڑائی کا ایک سلو موشن ایکشن سیکونس سوشل میڈیا پر لیک ہوا تھا۔ اس وقت بھی ریڈ چلیز نے کلپس ہٹانے کے لیے عدالت کا رخ کیا تھا۔

ایڈوانس بکنگ کی صورت میں جھنڈا لہرانے کا کام بھی جیلر نے کیا ہے۔ فلم ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بکنگ کی شرح یہی رہی تو یہ بھارت کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن جائے گی۔ بتا دیں کہ جیلر نے پوری دنیا سے ایڈوانس بکنگ کے ذریعے ہی 122 کروڑ روپے کمائے ہیں۔

Sapna Choudhary New Dance Video: سپنا چودھری اپنے انسٹا گرام پرنیا ڈانس ویڈیو شیئر کیا ہے، جو سوشل میڈیا پر سرخیاں بٹور رہا ہے۔ اس ویڈیو میں سپنا چودھری نے بلیک سوٹ میں ٹھمکے لگاتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔

اس شو کو نیشنل ایوارڈ یافتہ ہدایت کار روی جادھو نے ڈائریکٹ کیا ہے اور اسے ارجن سنگھ بارن اور کارتک ڈی نشاندر نے بنایا ہے۔ سیریز تالی کی 15 اگست سے JioCinema پر اسٹریمنگ شروع ہوگی۔

”اوہ مائے گاڈ-2‘‘ کا پورا ماحول ہمارے گاوں قصبوں کا ہے۔ اجینی نگری تو صرف علامت ہے۔ سنسربورڈ کے کل 24 کٹ اور ہٹ دھرمی کے باوجود فلم پر اس کا کوئی اثر نظر نہیں آتا اور فلم خود بولتی ہے۔

ہر اداکار کی زندگی میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں۔ یہاں تک کہ بڑے ستاروں کے کریئر میں بھی ایک مرحلہ ایسا آتا ہے جب ان کی کوئی بھی فلم کام نہیں کرتی۔ تصویر بنانا یہاں بہت ضروری ہے

Ask SRK Session: شاہ رخ خان کی فلم جوان 7 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ اس سے پہلے کنگ خان نے'آسک ایس آرکے سیشن' چلایا۔ اس دوران ایک فین نے ان سے ایسا سوال کیا کہ شاہ رخ خان کو اس کا جواب دینا پڑا۔

کرناٹک اور تمل ناڈو میں کئی کمپنیوں نے ملازمین کو چھٹی بھی دے دی ہے۔ کئی کمپنیوں میں تو فلم کے لیے چھٹیوں کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ تمل ناڈو اور کرناٹک میں ملازمین کو فلم کے ٹکٹ دیے جا رہے ہیں۔